ایران میں دہشتگردی،9پاکستانی شہری شہید

ایران میں دہشتگردی کے واقعے میں 9 پاکستانی شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ ایران میں شہید 5 افراد کا تعلق علی پور کے مختلف علاقوں سے ہے، شہید پاکستانی ایران میں مزدوری کا کام کرتے تھے۔لواحقین کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے گھر میں داخل ہوکر پاکستانیوں کو شہید کیا ہے۔ پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو مزید پڑھیں

پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنا انتخابی منشور جاری کردیا

 عام انتخابات 2024 کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی نےعوامی معاشی معاہدہ کے نام سے انتخابی منشور جاری کردیا۔  پیپلز پارٹی کے انتخابی منشور کا سلوگن ’چنو نئی سوچ‘ رکھا گیا ہے،منشور کے بنیادی نکات میں کہا گیا ہے کہ ہر ضلع میں گرین انرجی کے نام پر پارک بنے گا، اجرت پر کام کرنے والوں کی مزید پڑھیں

راحت فتح علی خان کا اپنے ملازم پر بدترین تشدد، ویڈیو وائرل ہوگئی

پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکارراحت فتح علی خان نے اپنےملازم کو بد ترین تشدد کا نشانہ بنا دیا، واقع کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ راحت فتح علی خان اپنےذاتی ملازم کوجوتوں اورتھپڑ سے تشدد کانشانہ بناتے رہے،راحت فتح علی خان مزید پڑھیں

عوام کو مولانا فضل الرحمان اور ایمل ولی خان کی کرپشن نظر آچکی ،پرویز خٹک

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک  کا کہنا ہے عوام کو مولانا فضل الرحمان اور ایمل ولی خان کی کرپشن نظر آچکی ہے نوشہرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی نے پختونوں کے نام پر سیاست کرکے پختون عوام کو دھوکا دیا جبکہ فضل الرحمان نے اسلام مزید پڑھیں

نواز شریف نے ووٹ کو سب سے زیادہ بے عزت کیا،اسد قیصر

نواز شریف نے ووٹ کو سب سے زیادہ بے عزت کیا،اسد قیصر صوابی میں شمولیتی جلسے سے خطاب میں اسد قیصر نے ن لیگی سربراہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ہم سے ’بلا‘ چھینا ہے، ہم آپ سے آپ کی سیاست چھین لیں گے۔نواز شریف اپنے آپ کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں، مزید پڑھیں

سائفر کیس میں استغاثہ عمران خان کو کیا سزا دلوانے کی کوشش کرے گا ۔۔؟ انصار عباسی نے رپورٹ میں اہم انکشاف کر دیا

سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے “جنگ ” میں شائع ہونیوالی اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ سائفر کیس میں استغاثہ ٹرائل کورٹ میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت زیادہ سے ز یادہ سزا یعنی 14 سال قید یا پھر سزائے موت کا مطالبہ مزید پڑھیں

8فروری کو شیر اپنا شکار کرے گا،شہبازشریف

صدر ن لیگ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ8فروری کو شیر اپنا شکار کرے گا،8فروری کو جب شیر دھاڑے گا تو لگ پتہ جائے گا،حکومت میں آ کر عوام کی قسمت بدل دیں گے۔شہباز شریف نے خطاب میں سیاسی مخالفین کو بھی جواب دیا کہ کل ایک سیاسی لیڈر نے کہا وہ نوازشریف سے مناظرہ مزید پڑھیں

‘ہمارے گاؤں میں بجلی 5 سال سے بند، 20 سال میں کونسے ترقیاتی کام کئے’، پیپلز پارٹی کے امیدواران سے کارکنان کے تابڑتوڑ سوالات

پیپلز پارٹی کے خیرپور سے امیدواران سے کارکنان نے انتخابی مہم کے دوران سوالات کی بوچھاڑ کر دیپی پی رہنماؤں جاوید علی شاہ اور نعیم احمد کھرل سے پیپلز پارٹی کے اپنے ہی کارکنان نے تابڑ توڑ سوالات شروع کر دیئے۔ جیالوں نے اپنے رہنماؤں سے کہا کہ سرکار آئے ہیں تو دے کر کیا مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل انڈسٹری نے انتخابات کے بعد آنیوالی حکومت کے لیے پالیسی روڈ میپ تیار کر لیا

ملک کی ٹیکسٹائل انڈسٹری نے انتخابات کے بعد آنے والی حکومت کے لیے ایک پالیسی روڈ میپ تیار کیا ہے جس میں 2029 تک ٹیکسٹائل کی برآمدات کو 50 ارب ڈالرز تک بڑھانے کا ہدف بنایا گیا ہے اور مسابقتی تجارتی دو طرفہ کنٹریکٹس مارکیٹ (سی ٹی بی سی ایم) کو چلاتے ہوئے اور صنعتی مزید پڑھیں

ملک میں پانی کے بڑھتے مسائل ، وزارت آبی وسائل کی کابینہ کمیٹی کو سمری کیوں بھیجی گئی ؟ رپورٹ میں اہم انکشاف

پانی مسائل، حکومت کی ارسا کے فیصلہ سازی پر قابو کی کوشش، ارسا آرڈیننس کے اجراء کی منظوری کیلئے وزارت آبی وسائل کی کابینہ کمیٹی کو سمری پیش کر دی گئی۔ “جنگ ” کے مطابق ایک غیر متوقع اور نایاب پیشرفت میں حکومت اس کے ایکٹ 1992 میں ترامیم متعارف کروا کر تنظیم نو کے مزید پڑھیں