نواز شریف نے ووٹ کو سب سے زیادہ بے عزت کیا،اسد قیصر

نواز شریف نے ووٹ کو سب سے زیادہ بے عزت کیا،اسد قیصر

صوابی میں شمولیتی جلسے سے خطاب میں اسد قیصر نے ن لیگی سربراہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے ہم سے ’بلا‘ چھینا ہے، ہم آپ سے آپ کی سیاست چھین لیں گے۔نواز شریف اپنے آپ کو وزیراعظم دیکھنا چاہتے ہیں، عوام ن لیگی قائد کی خواہش کو ناکام بنائیں گے۔بلاول بھٹو زرداری کی خام خیالی ہے کہ وہ تحریک انصاف کا ووٹ لے لیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں