قومی اسمبلی کے حلقے 148 کے ضمنی انتخاب کیلئے پیپلز پارٹی نے سید علی قاسم گیلانی کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ۔
پارٹی ٹکٹ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جاری کیا،این اے 148 میں ضمنی انتخاب 19 مئی کو منعقد ہوگا ۔یاد رہے کہ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کامیابی کے بعد قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیا۔
Load/Hide Comments