معروف ٹک ٹاکرو اداکارہ نے خودکشی کرلی

 معروف امریکی ٹک ٹاکر اور اداکارہ ایوا ایوان نے خودکشی کر لی۔ مقامی پولیس کے مطابق ایوا ایوان نے ہفتے کے روز نیویارک سٹی میں قائم اپنے گھر میں پھندے سے جھول کر زندگی کا خاتمہ کیا۔ سوشل میڈیا انفلوئنسر کے حوالے سے پولیس کو اُن کے دوست سے اطلاع دی تھی۔سوشل میڈیا انفلوئنسر کے مزید پڑھیں

شہرت کے نشے میں اپنی گرل فرینڈ اور موجودہ اہلیہ سے رشتہ ختم کر دیا تھا: ایوشمان کھرانہ

بالی ووڈ اداکار ایوشمان کھرانہ نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے ماضی میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے کے بعد اس وقت کی گرل فرینڈ اور موجودہ اہلیہ سے بریک اپ کر لیا تھا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوشمان کھرانہ نے حالیہ انٹرویو میں اپنے ماضی کی غلطیوں کے حوالے سے کھل کر بات مزید پڑھیں

رنویر سنگھ نے اپنی جعلی ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا

رنویر سنگھ کی اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے بنائی گئی ایک جعلی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انہیں وزیرِ اعظم نریندر مودی کی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے یہ ویڈیو تیار کرنے کے لیے اداکار کی ورانسی یاترا کی ویڈیو مزید پڑھیں

ٹی وی ڈرامے ’ظلم‘ کے ڈائیلاگ پر وکلاء برادری برہم

کراچی بار ایسوسی ایشن نے ایک آفیشل اعلامیے میں فیصل قریشی، ٹی چینل اور ڈرامے کے آرگنائزر سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ بار ایسوسی ایشن اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اداکار کے ڈائیلاگ سے ایک قانونی پیشے کا احترام مجروح ہوا ہے اور اس ڈرامے کے خلاف قانونی راستہ بھی لیا جاسکتا ہے۔ فیصل مزید پڑھیں

ہانیہ عامر کی بھارتی گلوکار بادشاہ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل ہوگئی

 پاکستانی فلم و ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر اور معروف بھارتی گلوکار و ریپر آدتیہ پرتیک سنگھ سسودیا عرف بادشاہ کی ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔   گزشتہ کچھ عرصے سے ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار بادشاہ کی دوستی کے خوب چرچے ہیں، یہ دونوں فنکار اکثر دبئی میں ملاقات کرتے مزید پڑھیں

میچ نہ جیتنے پر تنقید کے بعد اداکارہ یشما گل کپتان بابراعظم کے دفاع میں آگے آگئیں

بابراعظم پرمیچ نہ جیتنے کا الزام دینے پر اداکارہ یشماگل نے کھلاڑی کا دفاع کر دیا ہے، جبکہ پروگرام میں موجود دیگر مہمانوں کو بابر اعظم بہترین کرکٹ ہے، کہتی دکھائی دیں۔ساحر لودھی کے ایک پروگرام میں یشماگل سے جب بابر اعظم کے بارے میں رائے لی گئی تو انہوں نے بابر اعظم کو دنیا مزید پڑھیں

شاہ رخ اور اسکی اہلیہ گوری کرائے کے مکان میں رہتے تھے: چنکی پانڈے کا انکشاف

بالی وڈ اداکار چنکی پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ شاہ رخ خان اپنی اہلیہ گوری خان کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہ چکے ہیں۔چنکی پانڈے نے شاہ رخ کے ماضی کے بارے میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایک ایسا بھی وقت تھا جب شاہ رخ اپنی اہلیہ کے ساتھ کرائے کے مزید پڑھیں

لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کی آج سالگرہ

لیجنڈری کامیڈین و اداکار عمر شریف کے مداح آج ان کی سالگرہ منارہے ہیں عمرشریف19 اپریل 1955ء کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے، اُنہوں نے سٹیج ڈراموں سے اپنے کیریئر کا آغاز ’عمر ظریف‘ کے نام سے بطور سٹیج پرفارمر کیا۔ بعد ازاں اُنہوں نے اپنا نام بدل کر ’عمر شریف‘ رکھ مزید پڑھیں

 سلمان خان کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والےجاہل ہیں،والدسلیم خان

 بالی ووڈ کے نامور کہانی نویس سلیم خان نے بیٹے سلمان خان اور اپنے گھر کے باہر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے پر ردِ عمل دے دیا۔  ایک تازہ انٹرویو کے دوران سلیم خان نے سلمان خان کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والوں کو ’جاہل‘ قرار دیا۔  فائرنگ کے واقعے کے بعد مزید پڑھیں

تبو کس بالی وڈ اداکار کی محبت میں گرفتارہیں؟

اداکارہ تبو نے تامل ، ملیالم اور ہندی فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے، شاندار اداکاری کی صلاحیتوں کیلئے انہیں بہترین اداکارہ کے نیشنل فلم ایوارڈ سے بھی نوازا جاچکا ہے۔تبو نے 14 سال کی عمر میں فلم ’ہم نوجوان‘ سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا ، جس میں انہوں نے دیوانند کی بیٹی مزید پڑھیں