سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں پبلک سروس کمیشن پاس کرکے گریڈ 17 کی افسر بن گئیں

سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں گزیٹڈ افسر بن گئیں، 6 بچوں کے والد حبیب نے سموسے بیچ کر بچوں کو تعلیم دلوائی۔ محنت اور لگن کی شاندار مثال قائم کرتے ہوئے ٹنڈو جام میں سموسہ فروش کی 2 بیٹیاں کمیشن کا امتحان پاس کرکے محکمہ لائیو سٹاک میں گزیٹڈ افسر بن گئیں۔مظفرآبادکالونی کے حبیب الرحمان مزید پڑھیں

سیالکوٹ، گھریلو تنازعے پر بیوی نے پیٹرول چھڑک کرشوہر کو آگ لگا دی

سیالکوٹ کے علاقے اگوکی میں گھریلو تنازعے پر بیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہر کو آگ لگا دی۔ پولیس کاکہناتھا کہ اقراءاور شکیل کے درمیان کافی دنوں سے جھگڑا چل رہا تھا،گزشتہ روز شکیل گھر آیا تو اقرا ءکی بہنیں اور ان کے شوہر پہلے سے موجود تھے۔پولیس کاکہنا ہے کہ ملزمہ نے اپنی بہنوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی امریکہ میں بھی اختلافات، گروہ بندی کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

 آئی ایم ایف آفس کے باہر مظاہرے کے باعث پی ٹی آئی امریکہ میں اختلافات اور گروہ بندی شروع ہوگئی ہے ، گنتی کے شرکاء ہونے پر ناکامی کا ذمہ دار ٹھہرانے کی سیاست اور عہدیداروں کا مظاہرے کی جگہ اور مقصد سے اختلاف بھی سامنے آیا ہے ۔ پاکستان سے امریکہ آئے رہنما پی مزید پڑھیں

 بینکنگ سیکٹر میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے سی ای اوز،آپ بھی جانئے

پاکستان کے بینکنگ سیکٹر میں سی ای اوز اچھا خاصا کما رہے ہیں۔ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والوں کی فہرست میں کون کون شامل ہیں اور کتنے کما رہے ہیں، سوشل میڈیا کی ویب سائٹ وی نیوز کے مطابق جاوید اقبال پاکستان کے بینکنگ شعبے میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے بینکر ہیں۔ مزید پڑھیں

ایک اور 8سالہ گھریلو ملازمہ مالکان کے تشدد کا نشانہ بن گئی 

لاہور میں ایک اور 8سالہ گھریلو ملازمہ مالکان کے تشدد کا نشانہ بن گئی ۔ چائنہ سکیم کے رہائشی رئیس نامی شخص اور اس کی اہلیہ نے 8سالہ ملازمہ پر تشدد کیا ۔ بچی کی والدہ کا کہناتھا کہ اریبہ کو رئیس کے بچے بھی تشدد کا نشانہ بناتے تھے ،تھانہ گجرپورہ گئے لیکن پولیس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز سے اختتام کی طرف بڑھ رہے ہیں: وزارت خزانہ 

وزارت خزانہ نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مثبت انداز سے اختتام کی جانب بڑھ رہے ہیں ۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف سطح کے معاہدے اور لیٹر آف انٹینٹ کی تیاری پر مذاکرات کا حتمی دور جاری ہے۔وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن،لاہور میں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر  امیدواروں کی “سنچری “

ضمنی الیکشن کیلیےلاہور میں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر  امیدواروں کی “سنچری “ہو گئی۔تفصیلات  کے مطابق لاہور میں قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی 4نشستوں پر 112امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔ ” پی ٹی آئی حمایت یافتہ میاں حماد اظہر، (ن )لیگ کے علی پرویز مزید پڑھیں

سینیٹ انتخابات: کیا فیصل واوڈا ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی فیصل واوڈا ایک بار پھر خبروں کی زیبت بنے ہوئے ہیں،کیا فیصل واوڈا ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے مشترکہ امیدوار ہیں؟سوشل میڈیا ویب سائٹ وی نیوز کے مطابق فیصل واوڈ کا کہنا ہے کہ آزاد کا سیزن چل رہا ہے تو انہوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض جمع

خیبرپختونخواسے پی ٹی آئی کے سینیٹ کے امیدوار مراد سعید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض جمع کرا دیا گیا۔ جے یو آئی ایف کے امیدوارعطا الحق درویش نے اعتراض جمع کرا دیا،عطاالحق درویش نے اعتراض میں کہا ہے کہ مراد سعید مفرورہیں، سینیٹ کا الیکشن نہیں لڑ سکتا ۔

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے سنی اتحاد کونسل سے اختلافات کی خبروں پر خاموشی توڑ دی 

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کے ساتھ کوئی اختلاف نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کے ساتھ اس وقت کے حساب سے درست فیصلہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم مزید پڑھیں