بٹگرام،کس پل چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

خیبرپختونخوا کے شہر بٹگرام میں کس پل چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔  ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس ساجد نواز خان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کس پل چوکی پر تعینات پولیس کانسٹیبل امجد حسین شاہ منگل کی  صبح 4 بجے کے قریب ڈیوٹی کے دوران نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ مزید پڑھیں

مریم نواز نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

 وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی، انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کیلئے 11 قوانین، رولز اور آرڈیننس میں ترامیم کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے،پنجاب کے ہر ضلع اور تحصیل میں بھی انفورسمنٹ اتھارٹیز قائم کی جائیں گی، صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کی سربراہی چیف سیکرٹری مزید پڑھیں

عمران خان نے جیل سے ضمنی انتخابات پر رد عمل جاری کر دیا 

 بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب کا الیکشن پہلے سے پلان تھا اور ضمنی انتخابات میں پہلے ہی ڈبے بھرے ہوئے تھے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ جمہوریت، قانون کی بالادستی اور فری اینڈ فیئر الیکشن پر کھڑی ہوتی ہے مگر یہاں جنگل کا مزید پڑھیں

اے ایس پی شہر بانو کی شادی کی تیاریاں شروع، دولہا کون ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

 لاہور کے معروف بازار اچھرہ میں ایک خاتون کو ہجوم سے بچانے میں کامیاب ہونیوالی پولیس افسر شہر بانو نقوی کی شادی کی تیاریاں شروع ہوچکی ہیں اور ان کے ہونیوالے دولہا کے بارے میں بھی تفصیلات سامنےآگئی ہیں۔

پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے بڑھ گئی

 ملک بھر سے غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے حوالے سے بتایا کہ 13 اپریل سے 22 اپریل تک 7041 افغان شہری پاکستان سے چلے گئے جن میں 2967 مرد، 1834 خواتین اور 2240 بچے شامل ہیں۔22 اپریل 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغان باشندوں مزید پڑھیں

نواز شریف کے ساتھ چین کون گیا؟پتہ چل گیا

سابق وزیراعظم نواز شریف  5 روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے۔ نواز شریف چین میں گوانگزو ایگزیبیشن میں شرکت کریں گے، ان کی چین میں چینی کمپنیز کے مالکان سے بھی ملاقات طے ہے۔ نواز شریف چین میں حکومتی شخصیات اور سرمایہ کاروں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں اب تک کی سب سے بڑی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی بھاری کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 7800 روپے کم ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 مزید پڑھیں

عدالت نے علیمہ خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا 

عمران خان کی بہن علیمہ خان کے خلاف دعائیہ تقریب پر درج مقدمے میں عدالت نےعبوری ضمانت  25 ہزار کے مچلکوں کے عوض منظور کرتے ہوئے محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج نادیہ اکرام نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے دعائیہ تقریب پر درج مزید پڑھیں

 نارووال میں دلہا والوں نے موبائل فون، نوٹوں اور دیگر تحائف کی بارش کردی

نارووال کے علاقے صدیق پورہ میں بارات میں دلہا کے بھائیوں اور دوستوں نے موبائل فون، نوٹوں، سوٹوں اور لاکھوں روپے کے دیگر تحائف کی بارش کردی۔نارووال کے محلہ عباس نگر سے بارات بینڈ باجوں کے ساتھ صدیق پورہ پہنچی تو دلہا کے بھائیوں اور دوستوں نے دلہن کے مکان کی چھت پر چڑھ کر مزید پڑھیں

8سال بعد کسی ایرانی صدر نے پاکستان کا دورہ کیا

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی پاکستان آمدہوئی ہے۔ 8سال بعد کسی ایرانی صدر کا یہ دورہ پاکستان اور صدارتی منصب سنبھالنے کے بعد ان کا یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے۔ ایران کے شہر مشہد میں پیدا ہونے والے ابراہیم رئیسی کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے ہے سپریم ایرا نی لیڈر آیت اللہ سید مزید پڑھیں