خاتون نے برف سےبھرے ٹب میں زیادہ وقت گزارنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا

پولینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے برف سے بھرے ڈب میں زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کاگینیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق48 سالہ کیٹرزائنا جاکوبوسکا نے3 گھنٹے 6 منٹ اور 45 سیکنڈ گردن تک برف سے بھرے ڈبے میں گزارے، کیٹرزائنا جاکوبوسکا کا برف سے بھرے ڈبے میں طے کیا گیا مزید پڑھیں

پنجاب میں مزید 13 بچے نمونیا کے سبب موت کی نیند جا سوئے، لاہور میں کتنےنئے کیسز سامنے آگئے؟

پنجاب میں مزید 13 بچے نمونیا کے سبب موت کی نیند جا سوئے، لاہور میں مزید 280 کیسز سامنے آ گئے۔صوبہ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 122 افراد نمونیا کے موذی مرض میں مبتلا ہو گئے جبکہ لاہور میں ایک بچہ جہان فانی سے کوچ کر گیا۔ رواں سال صوبے میں نمونیا مزید پڑھیں

جیل میں مجھے ایڈز کے مریضوں کے ساتھ بند کیا گیا،حلیم عادل شیخ کی عدالت میں دہائی

صدر پی ٹی آئی سندھ حلیم عادل شیخ نے عدالت میں دہائی دیتے ہوئے کہا ہے کہ جیل میں مجھے ایڈز کے مریضوں والے وارڈ میں بند کیا گیا ہے۔رہنما تحریک انصاف حلیم عادل شیخ کو 9 مئی کے واقعات کے مقدمات میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا گیا،انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے گرفتاری کے بعد رہا ، گھر پہنچ گئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے شہباز لطیف کھوسہ کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا،شہباز لطیف کھوسہ گھر پہنچ گئےخاندانی ذرائع کا کہنا تھا کہ سینئر وکیل اور پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے شہباز لطیف کھوسہ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، خاندانی ذرائع کاکہنا ہے کہ شہباز مزید پڑھیں

شیخ رشید کی درخواست پر سپرٹنڈنٹ جیل حاضر نہ ہوئے تو عدالت نے کیا اقدام کیا؟

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواست پر سپرٹنڈنٹ جیل حاضر نہ ہوئے تو عدالت نے انہیں نوٹس جاری کر دیا سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اڈیالہ جیل انتظامیہ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی جس کی سماعت جج اعجاز آصف نے کی۔ عدالت نے سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کے حاضر مزید پڑھیں

شہبازکھوسہ کو کس نے اور کیوں گرفتار کیا تھا؟ پولیس کا مؤقف بھی آ گیا

تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے شہبازکھوسہ کی گرفتاری کے بعد رہائی پر پولیس کا مؤقف بھی سامنے آ گیاپولیس کاکہنا ہے کہ لطیف کھوسہ کے بیٹے کو ڈی ایچ اے سیکیورٹی نےپکڑا تھا ،ڈی ایچ اے سیکیورٹی نے شہباز کھوسہ کو مسجد کے باہر پمفلٹ تقسیم کرنے پر پکڑاتھا۔پولیس کا کہنا ہے مزید پڑھیں

نوجوان اپنے ووٹ کی طاقت پہچانیں اور انتخابی عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں: مجیب الرحمان شامی

سینئر صحافی و تجزیہ کار مجیب الرحمان شامی نے کہا ہے کہ نوجوان اپنے ووٹ کی طاقت کو پہچانیں اور اس کی کمزوریوں کو دور کرنے کے لیے سیاسی اور انتخابی عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پلڈاٹ کے بریفنگ سیشن میں کیا ۔ اس موقع پرپلڈاٹ کے مزید پڑھیں

آٹھ فروری کا سورج مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوگا:امان اللہ تالپور

قومی اسمبلی کے حلقے این اے213کےامیدوار میرامان اللہ نے کہا ہے کہ آٹھ فروری کا سورج مسلم لیگ (ن) اور اس کی اتحادی جماعتوں کی کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہوگا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) اور جی ڈی اے کےعمرکوٹ کےحلقہ قومی اسمبلی این اے213سےامیدوار میرامان اللہ نےاپنی انتخابی مہم کےسلسلے میں عمرکوٹ سٹی مزید پڑھیں

آپ مسجد میں دین کی بات کریں سیاست کی بات کیوں کی؟ پی ٹی آئی رہنما کی امام مسجد سے جھگڑے کی ویڈیو وائرل

پشاور میں حیات آباد کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ناخوشگوار واقعے کی ویڈیو وائرل ہو گئی،ویڈیو میں امام مسجد اور پی ٹی آئی رہنما اقبال آفریدی کے درمیان تلخ کلامی دیکھی جا سکتی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ رہنما پی ٹی آئی نے امام مسجد کو بانی پی ٹی آئی کیخلاف مزید پڑھیں

نوازشریف نے بورے والا میں خطاب کے دوران ‘تبدیلی’ پر طنز کے نشتر چلا دیئے

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے بورے والا میں خطاب کے دوران ‘تبدیلی’ پر گہرے طنز کئےسابق وزیراعظم نوازشریف کا بورے والا میں انتخابی جلسے کے دوران کہنا تھا کہ آپ لوگوں سے اتنے سال نہیں ملا تھا، بہت اداس ہو گیا تھا، آج انتہائی خوش ہوں آپ کے سامنے کھڑا ہوں۔ وہ وقت مزید پڑھیں