تربت میں سیاسی جماعت کے امیدوار پر قاتلانہ حملہ

تر بت میں عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوارلالا جمشید کے قافلے پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی ۔  پی بی 27سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار لالا جمشید انتخابی مہم کے سلسلے میں سرگرم تھے کہ اس دوران ان کے قافلے پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی، کچھ گولیاں لالہ جمشید کی گاڑی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے کراچی سے امیدوار پھر تبدیل،نئے امیدوار کون ہیں؟ جانیے

)پاکستان تحریک انصاف نے کراچی سے اپنے امیدواروں میں تبدیلی کردی، قومی اسمبلی کے 2  اور صوبائی اسمبلی کے 8 حلقوں سے امیدوار بدل دیئے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف نے کراچی سے قومی اور صوبائی اسمبلی کیلئے نامزد امیدواروں کی فہرست میں معمولی تبدیلی کردی۔ رپورٹ کے مطابق این اے 232 کی نشست پر اب مزید پڑھیں

300 یونٹ بجلی مفت دینے کا پیکج ایک اور بڑی پارٹی نے بھی دے دیا 

 پاکستانی عوام کو 300 یونٹ بجلی مفت دینے کا پیکج ایک اور بڑی پارٹی نے بھی دے دیا۔  مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز نے لاہور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری حکومت آئی تو 300 یونٹ بجلی مفت ملے گی۔ ہمارے دور میں بجلی 7 روپے فی یونٹ تھی اور مزید پڑھیں

پاکستان میں سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ، یونیسکو نے رپورٹ جاری کردی

 یونیسکو کی پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن کے تعاون سے تیار کی گئی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد بڑھ کر دو کروڑ باسٹھ لاکھ تک جا پہنچی ہے۔ پنجاب میں ایک کروڑ 11 لاکھ، سندھ میں 76 لاکھ، خیبرپختونخوا میں 36 لاکھ، بلوچستان میں 31 لاکھ مزید پڑھیں

اپنے آپ کو لیڈر نہیں سمجھتی ، عوام کیلئےنکلی ہوں، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نوازشریف کا حلقہ این اے 119 میں انتخابی مہم ٹیم کے اجلاس سے خطاب میں کہنا ہے کہ میں اپنے آپ کو لیڈر نہیں سمجھتی ہوں، عوام کی خدمت کے لئے نکلی ہوں۔ مریم نوازشریف نے این اے 119 سے امیدوار قومی اسمبلی مزید پڑھیں

قومی کرکٹر محمد حارث چٹوگرام چیلنجرز سے معاہدے کے باوجود بی پی ایل کاکوئی میچ نہیں کھیل سکیں گے، وجہ جانئے

 قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد حارث چٹوگرام چیلنجرز سے معاہدے کے باوجود بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا کوئی میچ نہیں کھیل سکیں گے۔  قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد حارث کو پی سی بی سے این او سی لیے بغیر ہی بنگلہ دیش روانہ ہوگئے تھے ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے این او مزید پڑھیں

کیا عمران خان نے فوج سے بات کرنے کا مینڈیٹ دیا؟ اہم ترین پی ٹی آئی رہنما نے سوال کا کیا جواب دیا

 تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ عمران خان نے فوج کیساتھ کوئی جھگڑا نہیں کیا، یہ غلط فہمی دور کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ق بیرسٹر گوہر علی خان نے غیر ملکی خبر رساں ادارے سے  بات چیت کے دوران فوج سے بات کرنے کے مینڈیٹ سے متعلق مزید پڑھیں

بجلی کے 300 مفت یونٹ، 3 مرلے پلاٹ، غریبوں کیلئے پیٹرول کی آدھی قیمت، نیا پرکشش پیکج کس پارٹی رہنما نے دیا؟

استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) کے صدر عبدالعلیم خان نے حکومت ملنے پر بڑے پیکج کا اعلان کر دیا۔ خانیوال میں پریس کانفرنس کے دوران عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت آئی تو متوسط طبقے کیلئے 300 یونٹ تک بجلی مفت دیں گے۔ ساڑھے 12 ایکڑ سے کم زمین والے کسانوں مزید پڑھیں

8 فروری کو ووٹ پر پہرا دیں، پچھلی بار ڈکیتی ہوئی تھی، چودھری نثار 

سابق وزیر داخلہ اور سینئر سیاستدان چودھری نثار علی خان نے عوام سے اپیل کی ہے کہ 8 فروری کو ووٹ پر پہرا دیں کیونکہ پچھلی بار ڈکیتی ہوئی تھی۔ چکری کے علاقے میں اپنے حلقہ کے لوگوں سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ لوگوں آکر دیکھو کس طرح چکری والوں نے مزید پڑھیں

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں سردی کی شدید لہر اور دھند کا امکان، محکمہ موسمیات نے انتباہ جاری کردی

 محکمہ موسمیات نے پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں سردی کی شدید لہر اور دھند کا امکان ظاہر کرتے ہوئے شہریوں کے لیے انتباہ جاری کی ہے ۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ آئندہ چندروز کے دوران پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کےمیدانی علاقے اور اسلام آباد شدید دھندکی لپیٹ میں رہیں گے، شہریوں کو محتاط رہنے مزید پڑھیں