طویل قامت باولر ذیشان پاکستان کو انڈر 19 ورلڈ کپ میں فتح دلانے کے لیے پر عزم

فاسٹ بولر محمد ذیشان آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2024 میں اپنی تیز رفتار گیندوں سے بیٹرز کو پریشان کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔ انہیں اپنے 6 فٹ 8 انچ قد کا بھرپور فائدہ حاصل ہے جس کی وجہ سے وہ وکٹ پر ایکسٹرا باؤنس سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔  ذیشان نے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سردی کی شدید لہر، مختلف علاقوں میں دھند چھا گئی

سعودی عرب کے شمالی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں آگئے ہیں جبکہ چند مقامات پر دھند بھی چھائی رہی۔ جزیرہ عرب میں منگل کے روز سے سردی کی لہر شروع ہوئی ہےجو آئندہ چند روز تک جاری رہے گی، رات کے وقت اور صبح سویرے سردی کی شدت میں اضافہ ہوجائے گا۔ اس دوران شمالی مزید پڑھیں

خود انحصاری اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے اقدامات کرتے رہیں گے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ مقامی صنعتوں کے فروغ اور خود انحصاری سے قومی ترقی کا راستہ متعین ہوتا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف عاصم منیر نے پی او ایف واہ کا دورہ کیا، جہاں انہیں پی او ایف کی پیداواری مزید پڑھیں

خوش قسمت ہیں بوتل اور بینگن جیسے نشان نہیں ملے, پشاور ہائیکورٹ کے ریمارکس، تیمور سلیم کو ٹریفک سگنل کا نشان دینے کاحکم

پشاو ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا کی انتخابی نشان کےخلاف درخواست منظور  کرتے ہوئے الیکشن کمیشن  کو انہیں ٹریفک سگنل کا نشان جاری کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ راؤنڈ ٹیبل پھر بھی عزت والا نشان ہے،آپ خوش مزید پڑھیں

خاتون پر سفاکانہ تشدد، ناک بھی کاٹ دی گئی، لاش برآمد ہونے پر دہشت پھیل گئی

 گھوٹکی میں خاتون پر نامعلوم ملزمان نے سفاکانہ تشدد کیا، ناک بھی کاٹ دی گئی، لاش برآمد ہونے پر دہشت پھیل گئی۔  گھوٹکی کے علاقے راجہ کالونی میں واقع گھر سے خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے جس سے علاقے میں دہشت پھیل گئی۔  بتایا گیا ہے کہ مرنے والی خاتون پر غیر مزید پڑھیں

جج نے شیخ رشید سے ہنستے ہوئے کہا کچھ دن جیل رہ آئیں، وکیل 

سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے وکیل عبدالرزاق خان نے کہا ہے کہ جج صاحب نے شیخ رشید کو ہنستے ہوئے کہا کہ کچھ دن جیل رہ آئیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ہ شیخ راشد شفیق کی تمام 13 مقدمات میں ضمانت کنفرم ہوئی ہے جبکہ شیخ مزید پڑھیں

ٹرین سے کود کر ڈانس کرنے کے چکر میں مسافروں سے ٹکرانے والی لڑکی پولیس کے ہتھے چڑھ گئی 

 بھارت میں ایک ریلوے سٹیشن پر رکی ہوئی ٹرین سے کود کر ڈانس کرنے کے چکر میں مسافروں سے ٹکرانے والی لڑکی پولیس کے ہتھے چڑھ گئی، اپنی اس حرکت پر معافی مانگ لی۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق اس لڑکی کا نام سیما کانوجیا ہے۔ اس کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک وائرل ویڈیو مزید پڑھیں

ڈریگن آف پاکستان اس بار پاکستان میں منعقد ہوگا

2024پاکستان مارکیٹنگ کمیونیکشنز پروگرام کی پہلی ڈریگنز نے جو کام جمع کرایا ہے وہ  معیار اور کوالٹی کے لحاظ سے توقعات سے بڑھ کرتھااور (اس کام) کے نتائج کو بہت پذیرائی ملی۔ہم پاکستان مارکیٹنگ انڈسٹری، ایجنسیز اور برانڈ مالکان کی جانب سے جو تعاون ملا اس کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ایشیاء پروگرام کا مزید پڑھیں

انڈر 19کرکٹر علی رضا عظیم فاسٹ بولر بننے کے لیے پرعزم

نوجوان باصلاحیت فاسٹ بولر علی رضا کی نظریں مستقبل میں عظیم فاسٹ بولر بننے پر لگی ہوئی ہیں۔ اسی لیے وہ آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ میں ایسی پرفارمنس دکھانے کے لیے ُپرعزم ہیں جو آنے والے برسوں میں ان کے خواب کی تکمیل میں مدد دے سکے۔  شیخوپورہ شہر سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم، لائبریری میدان جنگ بن گئی، مار دھاڑ، کرسیاں اٹھا اٹھا کر ماری گئیں

کراچی یونیورسٹی میں طلبا تنظیموں میں تصادم کے دوران لائبریری میدان جنگ بن گئی، طلبا مار دھاڑ کرتے ہوئے ایک دوسرے کو کرسیاں اٹھا اٹھا کر مارتے رہے۔  کراچی یونیورسٹی کی لائبریری میں دو طلبا تنظیموں کے کارکنان کا جھگڑا ہوا جس کے دوران طلبا ایک دوسرے پر بہیمانہ تشدد کرتے رہے۔ طلبا لائبریری کی مزید پڑھیں