سفاک کسان کا 18 سالہ لڑکی سمیت 3 افراد پر تیز دھار آلے سے حملہ

بدین کے نواحی علاقے میں دنیش نامی سفاک ملزم نے 18 سالہ لڑکی سمیت 3 افراد پر تیز دھار آلے سے حملہ کر دیا۔نواحی علاقے کڑیو گھنور میں دنیش نامی ملزم نے 2 افراد کو قتل کر دیا جبکہ 18 سالہ لڑکی شدید زخمی ہو گئی۔ مرنے والوں میں رمضان ولد در محمد اور حاجی مزید پڑھیں

کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی

کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی ،کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 2 روپے 87 پیسے فی یونٹ اضافہ کیاگیابجلی کی قیمتوں میں اضافے سہ ماہی ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا ،بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جنوری تا مارچ 2023 کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے کیا گیا ہے،بجلی کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کا دھرنے میں بیٹھی بلوچ فیملیز کو نہ ہٹانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل پریس کلب کے باہر دھرنے پر بیٹھی بلوچ فیملیز کو ہٹانے سے روک دیا۔عدالت نے حکم دیا کہ بلوچ مظاہرین کو ہراساں نہ کیا جائے، دورانِ سماعت پٹیشنر کی جانب سے وکیل عطاء اللّٰہ کنڈی عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔درخواستگزار کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ سپیکر اٹھا مزید پڑھیں

سعودی عرب برکس بلاک میں باضابطہ شامل ہو گیا

سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی نے کہا ہےکہ ان کا ملک ابتدائی طور پر، برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ پر مشتمل اقتصادی بلاک ‘برکس’ میں سرکاری طور پر شامل ہو گیا ہےوائس آف امریکہ کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اگست میں کہا تھا کہ سلطنت یکم جنوری کی مجوزہ مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی 4جنوری سے بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے 4جنوری سے بلوچستان کے مختلف حصوں میں بارش کی پیش گوئی کردی،محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ 4جنوری سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، 4اور 5جنوری کے دوران چاغی، کوئٹہ، چمن، زیارت، مستونگ، ژوب میں بارش کا امکان ہے،قلات، سبی ، نوشکی، خضدار، مکران کے ساحلی علاقوں مزید پڑھیں

مہنگائی پر میرے 30نومبر کا بیان مخالفین غلط استعمال کررہے ہیں،دانیال عزیز

مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ مہنگائی پر میرے 30نومبر کا بیان مخالفین غلط استعمال کررہے ہیں،مخالفین میرے بیان کو ن لیگ کو مہنگائی کا ذمہ دار قرار دینے کیلئے استعمال کررہے ہیں۔دانیال عزیز نے کہاکہ بیان کا مقصد احسن اقبال کی بطور سربراہ پرائس مانیٹرنگ کمیٹی حوصلہ افزائی کرنا مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کے احکامات پر لیسکو افسران و ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت بحال ، نوٹیفکیشن جاری

لیسکو افسران و ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت بحال کر دی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔لاہورہائیکورٹ کےاحکامات پرمفت بجلی فراہم کرنے کانوٹیفکیشن جاری کیاگیا، ہائیکورٹ کےاحکامات پرتمام ملازمین کوعارضی ریلیف دیا گیا،وزارت پاورڈویژن نےگزشتہ ماہ مفت بجلی کی سہولت ختم کی تھی

برطانیہ کا اپنی ویزا پالیسیوں میں اہم تبدیلیوں کا اعلان

برطانیہ نے حال ہی میں اپنی ویزا پالیسیوں میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) ممالک اور اردن کے شہریوں کے لیے داخلے کو آسان بنانا ہے۔برطانوی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں انکشاف کیا گیا ہے کہ یہ ممالک 2024 تک الیکٹرانک مزید پڑھیں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا لطیف کھوسہ کے نام کےساتھ سردار لکھنے پر اظہار برہمی

سپریم کورٹ میں لیول پلئینگ فیلڈ سے متعلق پی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لطیف کھوسہ کے نام کےساتھ سردار لکھنے پر اظہار برہمی کیا، چیف جسٹس نے لطیف کھوسہ سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ سردار، نواب، پیر جیسے الفاظ اب مزید پڑھیں

ٹیم پاکستان نے آسٹریلیا میں تیز ترین ٹیسٹ بیٹنگ کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں اپنی تیز ترین ٹیسٹ بیٹنگ کی ہے،اس سے قبل 2019ء کے برسبین ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کا رن ریٹ 3.97 رہا تھاسڈنی ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم نے پہلی اننگ میں 77.1 اوورز میں 313 رنز بنائے اور اس کا رن ریٹ 4.05 رہا۔پاکستان ٹیم کی پہلی بار آسٹریلیا میں مزید پڑھیں