سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا، ماہرین نے پیشگوئی کردی

 ماہرین کا کہنا ہے کہ رواں سال سعودی عرب میں رمضان المبارک کا آغاز 11 مارچ 2024 کو ہوگا۔  متحدہ عرب امارات کے بورڈ آف ایمریٹس ایسٹرونومی سوسائٹی کے چیئرمین ابراہیم الجروان کی پیشگوئی کے مطابق رمضان المبارک کا آغاز 11 یا پھر 12 مارچ کو ہونے جارہاہے ۔انہوں نے اس کے ساتھ ہی یہ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما انتخابات سے دستبردار ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما اعظم سواتی عام انتخابات سے دستبردار ہوگئے، ان کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کردیا۔ پشاور ہائیکورٹ میں 3 ججز پر مشتمل لارجر بینچ نے اعظم سواتی کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف کیس کی سماعت کی۔اعظم سواتی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اعظم سواتی کے 2 مزید پڑھیں

پولیس اور انتظامیہ نے دانیال عزیز کا جلسہ رکوادیا

پولیس اور انتظامیہ نے لیگی رہنما دانیال عزیز کا جلسہ رکوا دیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس نے جلسہ گاہ  سے کرسیاں اٹھواکر لائٹیں بند کروا دیں،پولیس کا کہنا ہے کہ جلسے کیلئے اجازت نامہ نہیں لیا گیاتھا اس لئے رکوایا ہے،امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر انتخابی جلسے کیلئےاجازت نامہ ضروری ہے ۔خبر ملنے مزید پڑھیں

عمران خان نے لاکھوں نوجوانوں کو بےروزگار کیا،پرویز خٹک

سربراہ پاکستان تحریک انصاف پارلیمینٹیرینز پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان نے لاکھوں نوجوانوں کو بےروزگار کیا،عوام 8 فروری کو ان کا احتساب کریں گے۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ ہماری ایک سوچ اور وژن کا نام ہے،قرض دار ہونے کے باعث ہم غلامی کی زندگی مزید پڑھیں

میانوالی میں مسلسل کئی گھنٹے فائرنگ، انتہائی حیران کن وجہ بھی سامنے آگئی 

 عمران خان کے حلقہ انتخاب میں مسلسل کئی گھنٹے تک فائرنگ ہوتی رہی ، یہ فائرنگ منگل اور بدھ کی درمیانی رات ہوئی جس کی وجہ بھی سامنے آگئی اور شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے پولیس سے پٹرولنگ کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ چکڑالہ کی حدود میں موجود گائوں ڈھبہ کرسیال میں چوری کی مزید پڑھیں

سینگوں پر غبارے بندھی بھینس مریم نواز کو بطور تحفہ پیش

 لاہور کے حلقہ پی پی 159 میں الیکشن کیلئے کھڑے ہونے پر مریم نواز کو بھینس تحفے میں دیدی گئی۔ مریم نواز حلقہ پی پی 159 میں دورے پر تھیں، اس دوران لیگی کارکن پارٹی جھنڈا پکڑے ایک بھینس لیے وہاں کھڑا نظر آیا،پوچھنے پر اس نے بتایا کہ یہ مریم نواز کیلئے تحفہ ہے۔ مزید پڑھیں

آئی پی پی اشرافیہ کی بجائے غریب عوام کو ریلیف دے گی، جہانگیر ترین

سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کا کہنا ہےکہ آئی پی پی اشرافیہ کی بجائے غریب عوام کو ریلیف دے گی،ہماری حکومت بنی تو وہ عوام کی حکومت ہوگی۔لودھراں میں انتخابی مہم سے خطاب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ8 فروری کو کوئی کارکن گھر نہ بیٹھے،8 فروری فیصلے کا دن، لوگ گھروں سے مزید پڑھیں

کم عمر شاگرد کے ساتھ تعلق بنانا برطانوی استانی کو واقعی مہنگا پڑگیا

 برطانیہ میں کم عمر شاگرد کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کے الزام میں خاتون ٹیچر نوکری سے نکال دیا گیا۔  ڈیلی سٹار کے مطابق 38سالہ کینڈیس باربر نامی یہ خاتون ٹیچر برطانوی علاقے بکنگھم شر کےپرنس رسبر سکول میں پڑھاتی تھی جہاں اس نے اپنے 15سالہ شاگر کے ساتھ تعلق استوار کر لیا۔کینڈیس کی مزید پڑھیں

کم عمری میں شادی سے شہرت پانے والے یوٹیوبرز اسد اور نمرہ نے ایک اور شاندار اعلان کردیا

 2020ءمیں کم عمر میں شادی سے شہرت پانے والے یوٹیوبرز اسد اور نمرہ نے مزید فیملی ولاگز نہ بنانے کا اعلان کر دیا۔  ویب سائٹ’پڑھ لو‘ کے مطابق اسد کی طرف سے حالیہ دنوں اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں وہ بتاتے ہیں کہ میاں بیوی نے کیوں فیملی مزید پڑھیں

تعلق ختم کرنے پر لڑکی کو سابق بوائے فرینڈ نے ایسا تحفہ دے دیا کہ دیکھ کر ہی دم بخود رم گئی

 برطانیہ میں تعلق ختم کرنے پر لڑکی کو اس کے سابق بوائے فرینڈ نے ایک ایسا تحفہ دے دیا کہ لڑکی دم بخود رہ گئی۔ میل آن لائن کے مطابق ریچل نامی اس لڑکی نے اپنے ٹک ٹاک اکاﺅنٹ پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں بتایا ہے کہ میں اپنے سابق بوائے فرینڈ کے مزید پڑھیں