جرمنی کو ورلڈ کپ جتوانے والے لیجنڈری فٹبالر انتقال کرگئے

جرمنی کے لیجنڈ فٹبالر فرانز بیکن بائر 78 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانز بیکن بائر موت کی تصدیق اہل خانہ کی جانب سے کی گئی ہے، بیکن بائرکی صحت 2015 میں اپنے بیٹے اسٹیفن کی موت کے بعد سے مسلسل بگڑتی گئی، وہ ڈیمنشیا کا بھی سامنا کر مزید پڑھیں

شہباز شریف اور عطا مانیکا کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف اور سابق صوبائی وزیر عطا مانیکا کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔عطا مانیکا اور ان کے بیٹے حیات مانیکا نے پی پی 193 پاک پتن سے کاغذات جمع کرائے ہیں، جیو نیوز کے مطابق ملاقات میں عطا مانیکا نے پارٹی صدر سے انہیں یا مزید پڑھیں

فرانسیسی صدر میکرون نے 34 سالہ ہم جنس پرست کو وزیراعظم نامزد کر دیا

فرانسیسی صدر میکرون نے 34 سالہ ہم جنس پرست جبریل اتل کو وزیراعظم نامزد کر دیا۔  جبریل اتل فرانسیسی تاریخ میں سب سے کم عمر اور پہلے اعلانیہ ہم جنس پرست ہیں، اس سے پہلے وہ وزیر تعلیم رہے ہیں۔  اس سے قبل فرانس کی وزارت عظمیٰ پر فائز الزبتھ بورن نے گذشتہ روز استعفیٰ مزید پڑھیں

بھارتی حکومت نے فاسٹ باؤلر محمد شامی کو کھیلوں کے سب سے بڑے ایوارڈ سے نواز دیا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں بھارتی ٹیم کی جانب سے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی کو کھیلوں کے سب سے بڑے ’ارجن ایوارڈ‘ سے نواز دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محمد شامی کو بھارتی صدر دروپدی مرمو نے ارجن ایوارڈ سے نوازا۔ محمد شامی کو یہ مزید پڑھیں

آئی سی سی نے کیپ ٹاؤن کی وکٹ کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کیپ ٹاؤن کی وکٹ کو غیر تسلی بخش قرار دے دیا۔کیپ ٹاؤن میں بھارت اور جنوبی افریقا کا ٹیسٹ 107 اوورز میں مکمل ہو گیا تھا۔آئی سی سی کا کہنا ہے کہ میچ ریفری کرس براڈ نے اپنی رپورٹ میں پِچ کو غیر تسلی بخش قرار دیا ہے، مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ، محکمہ صحت نے ہدایات جاری کردیں

کورونا کے نئے ویریئنٹ کےکیسز  میں اضافے پر محکمہ صحت سندھ نے ہدایت نامہ جاری کردیا ترجمان  محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ کے تمام  ڈی ایچ اوز  اور  میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو  اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے اور کہا گیا ہےکہ کورونا کے متاثرین کے ساتھ منسلک  افراد کی نشاندہی کرکے قرنطینہ کیا جائے۔ہدایت مزید پڑھیں

سراج الحق نے عام انتخابات کےلیے پارٹی منشور پیش کردیا

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عام انتخابات کےلیے پارٹی منشور پیش کردیا۔تلہ گنگ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ اگر جماعت اسلامی کی حکومت بنی تو ہر 70 سال کے بزرگ کو بڑھاپا الاؤنس دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بنجر زمینوں کو آباد کرنے کےلیے مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے لیے یورپی یونین سے شاندار خبر 

یورپی یونین نے پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس مزید چار سال کیلئے 2027 تک بڑھا دیا۔  یورپی یونین کی سفیر رائنا کیونکا نے کہا کہ تاجر صرف ٹیکسٹائل کی برآمدات تک محدود رہنے کے بجائے یورپی یونین کو اپنی برآمدات کا دائرہ کار بڑھائیں تاکہ پاکستان جی ایس پی پلس سٹیٹس کا زیادہ مزید پڑھیں

رہنما تحریک انصاف مونس الٰہی کے وارنٹ گرفتاری جاری

تحریک انصاف  کے رہنما اور سابق وزیرمونس الہٰی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے جعل سازی کے مقدمے میں  وارنٹ گرفتاری جاری کئے،واضح رہے کہ مونس الہٰی اس وقت ملک میں موجود نہیں ہیں اور گزشتہ سال ان کو وطن واپس لانے کے لیے قانونی عمل مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بابر اعظم کی جگہ ممکنہ اوپنر کا پتہ چل گیا

نیوزی لینڈ کے خلاف 5 میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کیلئے قومی ٹیم کے ممکنہ بیٹنگ آرڈر کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ آکلینڈ میں ٹریننگ سیشن کے دوران جارح مزاج اوپنر صائم ایوب اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے نئی گیند کے ساتھ پریکٹس کی، جس سے تاثر مل رہا ہے کہ سیریز کے دوران مزید پڑھیں