رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقے دھند کی لپیٹ میں رہیں گے

رواں ہفتےکے دوران اسلام آباد سمیت پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے میدانی علاقے شدید دھندکی لپیٹ میں رہیں گےمحکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداور خشک جبکہ شمالی علاقوں اور شمالی بلو چستان میں شدید سرد رہے گا، اسلام آباد سمیت پنجاب، بالائی سندھ اور خیبر پختونخواکے میدانی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کے بیٹے پر بھی حملے کا الرٹ جاری

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں مبینہ حملے کے بعد ان کے صاحبزادے سابق وفاقی وزیر مولانا اسعد محمود کو بھی ایڈوائزری نوٹس جاری کردیا گیا۔مولانا اسعد محمود کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ دہشتگردوں کی طرف سے آپ کو دوران سفر یا رہائشگاہ پر مزید پڑھیں

‘مستقبل میں اوپنرز میں بھی تبدیلی نظر آئے گی، وہاب ریاض کا بیان

قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ کبھی بھی بابر اور رضوان کو ڈراپ کرنے کی بات نہیں کی، مستقبل میں اوپنرز میں بھی تبدیلی نظر آئے گی۔جیو نیوز سے بات چیت میں وہاب ریاض کا کہنا تھا کہ ٹیم کےلیے بیک اپ تیار کرنا بہت ضروری ہے۔ بیک اپ مزید پڑھیں

صفائی کے دوران ملنے والے ٹکٹ نے خاتون کو ایک لاکھ ڈالر جتوادیے

جرمنی میں خاتون کو گھر کی صفائی کے دوران ملنے والے تقریباً تین سال پُرانے لاٹری کے ٹکٹ نے 1 لاکھ 10 ہزار ڈالرز کا انعام جتوا دیامقامی میڈیا کے مطابق خاتون نے تقریباً تین سال قبل فروری 2021 میں لاٹری سپر 6 کا ٹکٹ خریدا تھا اور بعد ازاں اس کو میز کی دراز مزید پڑھیں

افغانستان کی دیہی تعمیر نو و ترقی کی وزارت نے 6 چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کاآغاز کر دیا

افغانستان کی دیہی تعمیر نو و ترقی کی وزارت نے سرپل میں 37 ملین افغانی کی لاگت سے 6 ڈیموں کی تعمیر کی اطلاع دی ہے ۔ وزیر دیہی تعمیر نو و ترقی مولوی محمد یونس اخندزادہ نے صوبہ سرپل میں مذکورہ چھوٹے ڈیموں کی تعمیر نو کے افتتاح کے موقع پر کہا امارت اسلامیہ مزید پڑھیں

این اے 130:نوازشریف کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل سماعت کے لیے مقررکردی گئی ہے،اپیلٹ ٹربیونل کے جج رسال حسن سید کل بطوراعتراضی اپیل پرسماعت کریں گےرجسٹرارآفس کی جانب سے مصدقہ دستاویزات نہ لگانے کا اعتراض عائد کیا گیا ہے۔ کاغذات منظوری کیخلاف اپیل مقامی وکیل اشتیاق احمد نے دائر کی مزید پڑھیں

رنبیر کپور کی فلم ’’انیمل‘‘ اہم سنگ میل عبور کرنے کے قریب

بالی وڈ سپرسٹار رنبیر کپور کی ایکشن فلم ’انیمل‘ باکس آفس پر اپنا راج برقرار رکھتے ہوئے ایک ہزار کروڑ بزنس کے قریب پہنچ گئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’انیمل‘ نے ناصرف بھارت بلکہ پوری دنیا میں کامیابی کے جھنڈے گاڑے اور صرف پہلے ہفتے میں ہی 338 کروڑ سمیٹ لئے تھے۔ایک ہزار کروڑ مزید پڑھیں

اولمپک کوالیفائر ، قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

اولمپک کوالیفائر راؤنڈ کے لیے 18 رکنی قومی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے ۔ ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کیے گئے اعلان کے مطابق عماد شکیل بٹ قومی ہاکی سکواڈ کی قیادت کریں گےجبکہ ابوبکر محمود کو نائب کپتان مقرر کیا گیاہے دیگر کھلاڑیوں میں عبداللہ اشتیاق، وقار، ارباز احمد، محمد عبداللہ، سفیان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن،4دہشتگرد جہنم واصل

سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیاپاک فوج کےشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران فوجیوں اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گردوں کو جہنم مزید پڑھیں

پی سی بی کو پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق بیچنے کی اجازت مل گئی

حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق سمیت دیگر مالی معاملات پر کام کرنے کی اجازت دے دی، جس کے بعد پی ایس ایل کے اگلے ایڈیشن سے متعلق معاملات میں تیزی آگئی ہے۔وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کو گزشتہ دنوں ہدایت دی مزید پڑھیں