سٹار فٹبالرکرسٹیانو رونالڈو پر ایک میچ کی پابندی اور 10ہزار ریال جرمانہ عائد

 پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر ایک میچ کی پابندی اور 10ہزار ریال جرمانہ عائد کردیا گیا۔ سعودی فٹبال لیگ میچ کے دوران رونالڈ کی جانب سے شائقین کو نامناسب اشارے کرنے پر انہیں سزا دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی فٹبال لیگ میں الشباب اور النصر کلب کے میچ کے دوران شائقین مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا گیا

 حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔  حکومتی اعلان کے مطابق  پیٹرول کی  فی لیٹر قیمت میں  4 روپے 13   پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد  فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 279  روپے 75  پیسے ہوگئی ہے۔لائٹ ڈیزل کی قیمت 287  روپے 33  پیسے پر مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کا انتخاب،سنی اتحاد کونسل کے2 ووٹ اپوزیشن کوملنے کا انکشاف

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کے انتخابات کے دوران اپوزیشن کو دو اضافی ووٹ مل گئے۔ ’’دو اضافی ووٹ سنی اتحاد کونسل کی جانب سےاپوزیشن کو پڑے ہیں،جس کے بعد سنی اتحاد کونسل میں کھلبلی مچ گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو اس معاملے سے آگاہ کردیا گیا مزید پڑھیں

زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نے بھابھی کا سر مونڈ ھ دیا

باہمنی والا میں زمین نام نہ کرنے پر دیوروں نے بھابی کا سر مونڈھ دیا۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے خاتون کے شوہر اور دونوں دیوروں کو گرفتار کرلیا۔متاثرہ خاتون کی والدہ کا کہنا ہے کہ داماد نے شادی کے وقت ایک کنال زمین میری بیٹی کے نام مزید پڑھیں

بلوچستان میں شدید بارش برسانےوالا سسٹم آج رات پنجاب اور خیبرپختونخوا میں داخل ہوگا

 بلوچستان میں شدید بارشیں برسانے والا سسٹم آج رات کو پنجاب اور خیبرپختونخوا میں داخل ہوگا۔  محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات سےخیبرپختونخوا ،جنوبی اور وسطی پنجاب میں آندھی، جھکڑ چلنےاور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے، اس دوران بلوچستان میں بھی اکثر مقامات پر موسلا دھار مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کی پیش گوئی

خلیجی ملک متحدہ عرب امارات میں تیز بارشوں کی پیش گوئی کر دی گئی۔ عرب امارات کے مختلف علاقوں میں درجہ حرارت گرنے اور جمعے کو مشرقی علاقوں میں موسم ابر آلود رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے جبکہ دن میں بارش متوقع ہے۔ خلیجی ریاست کے شمالی اور جنوبی علاقوں میں آج تیز مزید پڑھیں

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس میں بڑی پیش رفت، دوسرا حملہ آور بھی گرفتار

 امیر بالاج ٹیپوقتل کیس میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے ، پولیس نے مقتول پرحملہ کے لئے آنے والے دوسرے حملہ آور کوبھی گرفتار کرلیا ہے۔  “امیر بالاج ٹیپو پر حملہ کرنے کے لئے2شوٹرز شادی کی تقریب میں موجود تھے، امیر بالاج ٹیپو پر حملہ کے لئے آنے والے دوسرے حملہ آور کو پولیس نے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کا وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

  متحدہ قومی موومنٹ نے مطالبات کی منظوری تک وفاقی کابینہ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔  ایم کیوایم نے مسلم لیگ ن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کردیا ہے ۔خیال رہے کہ ایم کیو ایم کا مطالبہ ہے کہ انہیں 4 وزارتیں اور سندھ کی گورنر شپ دی جائے جبکہ مسلم لیگ مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن، چیئرمین پی ٹی آئی کا انتخاب ہوگیا

بیرسٹر گوہر علی انٹرا پارٹی الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف کے بلامقابلہ چئیرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ مرکزی پارٹی چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ بیرسٹر گوہر کے چئیرمین منتخب ہونےکا باقاعدہ اعلان3 مارچ کو کوئٹہ میں پارٹی صدارتی انتخابات ہونے کے بعد کیا جائے گا۔ پاکستان تحریک انصاف نے مزید پڑھیں

یہ دیکھ کر اطمینان ہوا کہ چوروں کے منہ سے آج آواز نہیں نکل رہی، شاندانہ گلزار کا بیان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ یہ دیکھ کر اطمینان ہوا کہ چوروں کے منہ سے آج آواز نہیں نکل رہی۔ان کا کہنا تھا کہ ہماری طرف سے کبھی بھی پارلیمنٹ میں لڑائی جھگڑا نہیں ہوگا۔ انہوں نے 25 مئی کو ہم پر ایکسپائرڈ آنسو گیس پھینکی، ہم مزید پڑھیں