غزہ: 3 روز قبل شادی کرنے والا جوڑا اسرائیلی بمباری سے شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے 3 روز قبل شادی کرنے والےفلسطینی جوڑے کو بمباری میں شہید کردیاگیا۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں رفح شہر کے قریب ایک پناہ گزین کیمپ پر فضائی بمباری کی جس میں متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔ عبداللّٰہ ابو نہال نامی شہری کی جمعے مزید پڑھیں

 امریکہ میں ایک آدمی نے طلاق کے مقدمے میں بیوی کو عطیہ کیا گیا گردہ واپس مانگ لیا

 امریکہ میں ایک آدمی نے طلاق کے مقدمے میں بیوی کو عطیہ کیا گیا گردہ واپس مانگ لیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ڈاکٹر رچرڈ بیٹسٹا اور ان کی اہلیہ ڈانیل کی شادی 1990ءمیں ہوئی تھی اور دونوں کے تین بچے ہیں۔ 2001ءمیں ڈانیل کے دونوں گردے فیل ہو گئے اور دو ٹرانسپلانٹس بھی ناکام ہو مزید پڑھیں

بالاج ٹرکاں والا کے قتل کا مقدمہ درج، قاتل کی شناخت بھی ہوگئی

 گزشتہ رات چوہنگ کے علاقے میں قتل ہونیوالے ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج ٹرکاں والا کے قتل کا نامزد مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ پولیس نے ملزم کی شناخت بھی کرلی ہے۔  ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے  امیر  بالاج  ٹیپو کے قتل کا مقدمہ اس کے بھائی  امیرمصعب کی مدعیت میں خواجہ مزید پڑھیں

بھارت میں ایک شخص نے اپنی موت کی جھوٹی خبر پھیلانے والے دوست کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا

 بھارت میں ایک شخص نے اپنی موت کی جھوٹی خبر پھیلانے والے دوست کو موت کے گھاٹ اتار ڈالا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واردات ریاست اوڑیسا کے شہر رورکیلا میں ہوئی جہاں 44سالہ کیول نامی شخص نے اپنے 42سالہ دوست نہار رانجن اچاریہ کو خنجر کے وار کرکے قتل کیا۔ مقتول پراپرٹی ڈیلر مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت لیا

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ لاہور قلندرز نے آج ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے ۔ ان کی جانب سے آج ڈیوڈ ویزے آرام کریں گے کیونکہ ان کی ٹانگ میں ہلکا سا درد ہے۔ ان مزید پڑھیں

زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کا بل پیش کرنے کی تحریک سینیٹ سے مسترد

زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کا بل پیش کرنے کی تحریک سینیٹ سے مسترد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے فوجداری قوانین میں ترامیم کا بل منظوری کے لیے پیش کیا۔ بل کے متن میں تحریر تھا کہ جنسی زیادتی کے مجرموں کو سرعام پھانسی دی جائے۔ایوانِ بالا نے بل پیش کرنے مزید پڑھیں

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسٹاک ایکسچینج کی صورتحال کیا رہی ؟ جانیے

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا مثبت اختتام ہوا۔مارکیٹ 586 پوائنٹس کے اضافے سے 60 ہزار 459 پوائنٹس پر بند ہوئی ۔ دن بھر مجموعی طور پر 329 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔ 170 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 138 کے شیئرز میں کمی ہوئی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈکے معاملات کابینہ ڈویژن کے حوالے کردیئے گئے،وزارت بین الصوبائی رابطہ کی ماتحتی ختم

 پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کابینہ ڈویژن کے حوالے کردیئے گئے۔ نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پی سی بی کے معاملات کو وزارت بین الصوبائی رابطہ کی ماتحتی سے خارج کرتے ہوئے براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت کردیا۔پی سی بی اب براہ راست وزیراعظم آفس کے ماتحت مزید پڑھیں

چین نے پاکستان کی آئندہ حکومت سے متعلق خیالات کا اظہار کردیا

 چین نے پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کےانتخابات کے نتیجے میں بننےوالی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہش مند ہیں۔ چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات مستحکم اور ہموار طریقے سے منعقد کیے مزید پڑھیں

شادی کے بعد ثنا جاوید پہلی بار اپنے شوہر کا میچ دیکھنے سٹیڈیم پہنچ گئیں

 پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید پی ایس ایل میچ میں اپنے شوہر شعیب ملک کو سپورٹ کرنے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔ پاکستان سُپر لیگ سیزن 9 میں ممتاز آل راونڈر شعیب ملک کراچی کنگز کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔اتوار کو ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ملتان سلطانز کیخلاف میچ میں مزید پڑھیں