پی ایس ایل 9، لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت لیا

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں  کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ لاہور قلندرز نے آج ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے ۔ ان کی جانب سے آج ڈیوڈ ویزے آرام کریں گے کیونکہ ان کی ٹانگ میں ہلکا سا درد ہے۔ ان کی جگہ کارلوس برتھ ویٹ کو ٹیم میں رکھا گیا ہے ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز وننگ کمبی نیشن کے ساتھ میدان میں اترے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں