ڈپٹی سپیکر کیلئے ہمارے امیدوارغلام مصطفی شاہ ہونگے،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کیلئے ہمارے امیدوارغلام مصطفی شاہ ہونگے،ملک مشکل میں ہے،مفاہمت میں تمام سیاسی جماعتوں کو قائل کیا جائے۔ بلاول بھٹو کا اتحادی حکومت کے نامزد وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دیےگئے اعشائیہ سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ سب کو معلوم ہے کہ مزید پڑھیں

پاکستان میں انتخابات کے کامیاب انعقاد پر جاپان کی مبارکباد

جاپانی قونصل جنرل نے الیکشن کے کامیاب انعقاد پر جاپان کی حکومت کی جانب سے پاکستان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے نئی حکومت کے ساتھ دو طرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس سندھ میں منعقدہ تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے جاپانی قونصل کنرل مزید پڑھیں

ن لیگ، پیپلزپارٹی، ق لیگ، باپ اور آئی پی پی کےوفد کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد

ن لیگ، پیپلزپارٹی، ق لیگ، باپ، آئی پی پی کا وفد جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچ گیا۔ اتحادی جماعتوں کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوئی۔ مولانا فضل الرحمان کے گھر آنے والے رہنماؤں میں احسن اقبال، ایاز صادق، سعد رفیق، رانا مزید پڑھیں

جمیعت علماء اسلام نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا

 جمیعت علماء اسلام  نے جمعرات کے روز ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مولانافضل الرحمان کی زیر صدارت جے یو آئی کا اجلاس ہوا، جس میں مولاناعبد الغفور حیدری، اسلم غوری، حافظ حمداللہ ،عثمان بادینی، مولانا سمیع الدین اور نورعالم خان نے شرکت کی۔ترجمان جے یو آئی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی سیاسی قیمت ادا کرنا پڑے گی، نگران وزیر اعظم کا بیان

 نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کو لکھے گئے خط پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر ان کو سیاسی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ انٹرویو میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ آئی ایم ایف کو خط غیر مزید پڑھیں

جنرل باجوہ اور جنرل فیض ہم سے قانون سازی کرواتے تھے، خواجہ آصف

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے سیاسی استحکام کے لیے صرف سیاست دان نہیں باقی پلیئرز بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قمر باجوہ اور فیض حمید بیٹھ کر ہم سے قانون سازی کرواتے تھے، اس دور میں قانون سازی کے لیے ان کے میس میں جاتے تھے۔ہم سے ایف اے مزید پڑھیں

بیوی نے شوہر کو چھریوں کے پے در پے وار کر کے قتل کیا، ساتھ کس خونی رشتے دار نے دیا ؟

 کراچی میں بیوی نے شوہر کو چھریوں کے پے در پے وار کر کے قتل کیا، شوہر کو موت کے گھاٹ اتارنے میں خاتون کے والد نے اس کا ساتھ دیا۔  کراچی کے علاقے گارڈن میں بیوی نے لسی میں شوہر کو نیند کی گولیاں دے کر بے ہوش کیا، بعد میں والد کے ساتھ مزید پڑھیں

بنی گالا میں مل کر چلنے کا طے کیا، بعد میں دھرنوں کا پروگرام بن گیا، نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارا واسطہ ایسے لوگوں سے پڑا جن کی ذہنیت سمجھ نہیں آئی، الیکشن میں ہارتے ہی دھاندلی دھاندلی کی رٹ لگائی۔  اسلام آباد میں ن لیگ کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے نواز شریف نے عمران خان کا نام مزید پڑھیں

’’شاہین کو اسوقت کپتانی سے ہٹانے کی باتیں فضول ہیں‘‘ محمدحفیظ کی رائے

قومی ٹیم کے سابق ڈائریکٹر محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ورلڈکپ 2024 سے قبل شاہین آفریدی کو کپتانی سے ہٹانے کے بارے میں بات نہیں کرنی چاہیے۔ مقامی اسپورٹس چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کرکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ بطور پاکستانی ٹیم کے کپتان کی حثیت سے ہمیں شاہین مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  کا لاہورکے میو ہسپتال کا اچانک دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اچانک میوہسپتال کےایمرجنسی بلاک پہنچ گئیں ۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے میوہسپتال ایمرجنسی میں 50وہیل چیئر اور سٹریچر مہیا کرنے کی ہدایت کی،ایک بزرگ شبیر شاکر کی توجہ دلانے پر وزیراعلیٰ مریم نواز  نے نماز کے لئے جگہ مخصوص کرنے کی ہدایت بھی کی،مریم نواز نے مریضوں کی شکایت پر مزید پڑھیں