وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  کا لاہورکے میو ہسپتال کا اچانک دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اچانک میوہسپتال کےایمرجنسی بلاک پہنچ گئیں ۔

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے میوہسپتال ایمرجنسی میں 50وہیل چیئر اور سٹریچر مہیا کرنے کی ہدایت کی،ایک بزرگ شبیر شاکر کی توجہ دلانے پر وزیراعلیٰ مریم نواز  نے نماز کے لئے جگہ مخصوص کرنے کی ہدایت بھی کی،مریم نواز نے مریضوں کی شکایت پر چیسٹ ٹیوب فوری طور پر مہیا کرنے کا بھی حکم دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں