لاہور کے علاقہ اچھرہ میں ایک واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون اپنے شوہر ساتھ ایک ریسٹورنٹ میں داخل ہوئی، خاتون نے جو لباس زیب تن کررکھا تھا اس پر عربی حروف لکھے ہوئے تھے،جس کو دیکھ موقع پر موجود عوام نے سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور خاتون سے اس لباس کو تبدیل کرنے مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکی اور برطانیہ کے یمن پر فضائی حملے
امریکہ اور برطانیہ نے یمن کے 18 مقامات پر فضائی حملے کیے ہیں جن میں مبینہ طور پر حوثیوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایران نے امریکہ اور برطانیہ کے حملوں کو یمن کی علاقائی سالمیت اور خود مختاری کی خلاف ورزی قرار دیا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصر کنعانی کا کہنا مزید پڑھیں
جرمنی کی سرکاری ایئرلائن لفتھانزا کے ملازمین کی ہڑتال، ہزاروں پروازیں منسوخ
جرمنی کی سرکاری ایئرلائن لفتھانزا کے ملازمین نے تنخواہیں بڑھوانے کیلئے ہڑتال کر دی جس کے سبب ہزاروں پروازیں منسوخ ہو گئیں۔ جرمنی کے اہم شہروں میونخ، فرینکفرٹ، برلن، ہیمبرگ، کولون بون سمیت ایئرپورٹس پر زمینی عملے نے ہڑتال کر دی جس کے سبب ایک لاکھ سے زائد مسافروں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ مزید پڑھیں
سرفراز احمد کی تمام رپورٹس کلیئر آئی ہیں، منیجر کوئٹہ گلیڈی ایٹر
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے منیجر اعظم خان نے کہا ہے کہ سرفراز احمد کی تمام رپورٹس کلیئر آئی ہیں۔ اعظم خان نے کہا کہ سرفراز احمد کی رپورٹ میں خطرے کی کوئی بات نہیں ان کی طبیعت بتدریج بہتر ہورہی ہے۔ انہیں سفر کی اجازت بھی مل گئی ہے۔منیجر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کہنا ہے مزید پڑھیں
جعلی الیکشن کے نتیجہ میں حکومت بنانے والے ہائی جیکرز ہیں،سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جعلی الیکشن کے نتیجے میں حکومت بنانے والے ہائی جیکرز ہیں،جو عمارت تعمیرکی گئی،چند مہینوں بعد دھڑام سے گر جائے گی۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جعلی حکومت کی عمارت کا ملبہ اٹھانے والا بھی کوئی نہیں ہوگا، ایک چور کے بعد دوسرے چور مزید پڑھیں
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے لیے کاغذات جمع کرانے کا وقت ختم
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانےکاوقت ختم کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین شپ کیلئےبیرسٹرگوہرنےانٹراپارٹی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،سندھ سےاشرف قریشی،بلوچستان سےمحمداسلم اورکےپی سےنویدانجم چیئرمین شپ کےامیدوار ہوں گے۔مرکزی سیکریٹری جنرل کیلئےعمرایوب کی قیادت میں15 رکنی پینل کےکاغذات جمع کئے گے، پنجاب کی صدارت کیلئے مزید پڑھیں
اکبر ایس بابر کا پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے 3 مارچ کو ہونے والے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ اکبر ایس بابر نےکہا ہےکہ الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی انتخابات دستاویزات حاصل کر کے اسے چیلنج کیا جائے مزید پڑھیں
پی ایس ایل 9، لاہور قلندر کو ایک اور شکست کا سامنا
پاکستان سپر لیگ 9کے بارہویں میچ میں ڈوسن کی شاندار سنچری کے باوجود لاہور قلندر کو پشاور زلمی کے ہاتھوں 8 رنز سے شکست ہوگئی۔ 212 رنز کے ہدف میں لاہور قلندر کی ٹیم مقرر اورز میں6وکٹوں کے نقصان پر2رنز بناسکی،صاحبزاہ فرحان 15، فخر زمان 4، شائےہوپ29، احسان،20اور جہانداد13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں
پاکستانی شہر میں پیدا ہونیوالے بالی وڈ فلم ڈائریکٹر دارفانی سے کوچ کر گئے
پاکستانی شہر لاڑکانہ میں پیدا ہونیوالے بالی وڈ فلم ڈائریکٹر کمار شاہانی دارفانی سے کوچ کر گئے۔ کمار شاہانی کا فلمی کیریئر 60 سال پر محیط تھا، ان کی پیدائش 1940 میں لاڑکانہ میں ہوئی .وہ فلم اینڈ ٹیلی ویژن انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا میں زیر تعلیم رہے۔ انہوں نے 1973 ءمیں بہترین فیچر مزید پڑھیں
تھیٹر اداکار طاہر انجم پر نامعلوم افراد کا حملہ
تھیٹر اداکار طاہر انجم پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے جس میں وہ بال بال بچ گئے۔ طاہر انجم بابو صابو کے قریب ریکارڈنگ کررہے تھے کہ دو نامعلوم دو افراد نے ان پر فائرنگ شروع کر دی۔فائرنگ سے اداکار زخمی ہوگئے جبکہ ان گاڑی پر بھی گولیاں لگی ہیں۔ اداکار کے مطابق انہوں نے پولیس مزید پڑھیں