رنگ روڈ پولیس کی یونیفارم پہنے ڈاکوؤں کی واردات، بیرون ملک سے آئی فیملی سے 33 لاکھ سے زائد نقدی، سونا لوٹ کر فرار

 لاہور میں پولیس وردی میں ملبوس ڈاکوؤں نے بیرون ملک سے آئی فیملی سے 33 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی کرنسی اور سونا سمیت سامان لوٹ لیا۔ ڈکیتی کی واردات نشتر کالونی میں کی گئی، متاثرہ شہری ندیم کا مقدمہ درج کرواتے ہوئے کہنا تھا کہ ڈاکوؤں نے رنگ روڈ پولیس کی یونی فارم مزید پڑھیں

بغداد کے بازار میں دو گروپوں میں مشین گنوں سے جھڑپیں

عراق کے دارالحکومت بغداد میں گزشتہ روز ایک مصروف بازار میں ہونے والی جھڑپوں میں ایک راہ گیر ہلاک ہوگیا۔ اس واقعے کے بعد عوامی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ نیٹ فلیکس پر لڑائی کی فلمیں دیکھنے کی ضرورت نہیں کیونکہ بغداد میں ’لائیوایکشن‘ چل مزید پڑھیں

جیل توڑ کر 3 خطرناک قیدی بھاگ گئے، سیکیورٹی عملے سے کیا سلوک کیا گیا؟

 سجاول کا جوڈیشل سب جیل توڑ کر 3 خطرناک قیدی بھاگ گئے جس پر سیکیورٹی عملے کو معطل کر دیا گیا۔ تینوں قیدی سنگین جرائم میں ملوث بتائے گئے ہیں جن میں بلاول چانڈیو، ستار مگنہار اور رفیق مرگر شامل ہیں، تینوں قیدی ایک ہی بیرک میں قید تھے۔  بتایا گیا ہےکہ تینوں قیدی بیرک مزید پڑھیں

 وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے مریم نواز اور رانا آفتاب کے کاغذات نامزدگی درست قرار،کل مقابلہ ہوگا

ملک بھر میں 8 فروری کو ہونےو الے عام انتخابات کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے دونوں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی درست قرار دیدیئے ۔ عام انتخابات کے بعدحکومت سازی کیلئے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے کاغذات کی جانچ پڑتال کی، انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے دونوں امیدواروں مزید پڑھیں

چولستان جیپ ریلی کے فاتح کا اعلان ہوگیا

چولستان جیپ ریلی  زین محمود نے جیت لی ۔جعفرمگسی دوسرے نمبرپررہے۔  تفصیلات کے مطابق  ریلی کے فاتح زین محمود نے مجموعی فاصلہ 462 کلو میٹر 3 گھنٹے 51 منٹ میں طے کیا ۔ دوسرے نمبرپرآنیوالے  جعفرمگسی نے مجموعی فاصلہ 4 گھنٹے 4 منٹ میں طے کیا ۔  صاحبزادہ سلطان نے 4 گھنٹے 9 منٹ میں مزید پڑھیں

عارف علوی نے بطور صدر مملکت اپنے عہدے سے انصاف نہیں کیا,عطاء تارڑ 

رہنما (ن) لیگ عطاءتارڑ نے کہا ہے کہ عارف علوی نے بطور صدر مملکت اپنے عہدے سے انصاف نہیں کیا,وہ اجلاس بلانے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ نہیں کر سکے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صدر پاکستان اسمبلی کا اجلاس بلانے میں تاخیر کر رہے ہیں،آئین میں درج ہے مزید پڑھیں

چین اور کرغزستان زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے

چین اور کرغزستان 5 اعشاریہ 8 شدت زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھے۔ زلزلہ چین کے شمال مغربی خطے سنکیانگ اور کرغزستان میں محسوس کیا گیا جس کی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گہرائی  11 کلو میٹر تھی۔ چینی میڈیا کا کہنا تھا کہ زلزلہ کم آبادی والے علاقے میں آیا جہاں بجلی کی ترسیل مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ،پارٹی نے باضابطہ آگاہ کردیا 

پیپلزپارٹی نے سینیٹر یوسف رضا گیلانی کو چیئرمین سینیٹ کا امیدوار بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ پیپلز پارٹی نے یوسف رضا گیلانی کو اس سلسلے میں آگاہ کر دیا ہے۔یوسف رضا گیلانی کے قریبی لوگوں کا کہنا ہے کہ وہ قومی اسمبلی کا حصہ رہنا چاہتے ہیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق یوسف رضاگیلانی نے سینیٹ کی سیٹ مزید پڑھیں

پی کے44، دوبارہ گنتی مکمل ہونے کے بعد نتائج کا اعلان کردیا گیا

خیبرپختونخوا کے صوبائی حلقہ پی کے 44 سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار افتخار خان نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی کامیابی حاصل کرلی۔ پی کے 44 ایبٹ آبادسےپی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار افتخار خان2280 ووٹوں کی لیڈ سے کامیاب ہوئے تھے تاہم ان کی کامیابی کو مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

ملک بھر میں تمام پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رکھنے کا فیصلہ

ملک بھر میں تمام پاسپورٹ ڈیلیوری کاؤنٹر ہفتے اور اتوار کو بھی کھلے رہیں گے۔ ڈی جی پاسپورٹ مصطفٰی جمال قاضی کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد عازمین حج کو سہولت فراہم کرنا ہے۔2 سے 31 مارچ تک ہفتے اور اتوار کو کاؤنٹر کھلے رہیں گے ، عوام پاسپورٹ کیلئے چھٹی کے روز مزید پڑھیں