گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 100روپے تک کمی، یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان سے قبل عوام کیلئے ریلیف کا اعلان

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان سے قبل عوام کیلئے ریلیف کا اعلان کر دیا۔  یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے مختلف اشیا کی قیمتوں میں کمی کردی،مختلف برانڈز کے گھی، کوکنگ آئل، چائے، صابن، واشنگ پاؤڈر، دیگر اشیا کی قیمتوں میں کمی  کی گئی ہے۔ دستاویز کے مطابق گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 4روپے سے مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 181رنز کا ہدف دے دیا

 پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 11ویں میچ میں ملتان سلطانز نے مدمقابل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 181رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔   کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ میچ کے آغاز پر سلطانز کے اوپنرز عثمان اور رضوان کریز پر آئے جنہوں نے دوسرے اوور کی چوتھی بال مزید پڑھیں

15 سے 21 فروری تک سعودی عرب میں19 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار ، 9 ہزار بیدخل

سعودی عرب کی پولیس نے ایک ہفتے میں 19 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار جبکہ 9 ہزار کو بے دخل کر دیا ہے۔ہم نیوز کے مطابق سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے نے وزارت داخلہ کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ 15 سے 21 فروری تک مجموعی طور مزید پڑھیں

حارث رؤف پی ایس ایل سے باہر ہو گئے، وجہ کیا بنی؟

 لاہور قلندرز کے فاسٹ باؤلر  حارث رؤف انجری کے سبب پاکستان سپر لیگ سے باہر ہو گئے۔ کراچی کنگز کے خلاف گزشتہ روز میچ کے دوران حارث رؤف نے ایک مشکل کیچ پکڑا جس کے دوران ان کو کندھے میں درد کی شکایت ہوئی، میڈیکل چیک اپ کے بعد پتہ  چلا کہ ان کا کندھا مزید پڑھیں

لاہور قلندرز کے کپتان، حارث رؤف کے پی ایس ایل سے باہر ہونے پر کیا بولے؟

لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے حارث رؤف کے پی ایس ایل سے باہر ہونے پر کہا ہے کہ حارث رؤف کی انجری کا بہت دکھ ہے۔  شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا  کہ پاکستان سپر لیگ کے میچوں میں حارث رؤف کی عدم دستیابی ان کے لئے تکلیف دہ ہے، فرنچائز کیلئے مزید پڑھیں

ٹرمپ ر یپبلکن پرائمری میں نکی ہیلی سے جیت گئے ،صدارتی حریف سے 20 پوائنٹس آگے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن پرائمری میں اپنی صدارتی حریف نکی ہیلی کو ان کی ریاست میں ہی شکست دے دی۔امریکی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے سمانے بتایا کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کیرولینا کی سابق گورنر نکی ہیلی کو ریپبلکن پرائمری میں انہی کے ہوم گراو¿نڈ پر عبرتناک شکست مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی؛ خواتین کی 26مخصوص نشستوں کیلئے پی ٹی آئی کی فہرست تیار،پشاور کی خواتین کو شامل نہ کرنے پر اختلافات

خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے خواتین کی 26مخصوص نشستوں کیلئے پی ٹی آئی کی فہرست تیارکر لی گئی ،تاہم پشاور کی خواتین کو شامل نہ کرنے پر اختلافات سامنے آ گئے۔ پی ٹی آئی فہرست میں سابق ایم پی ایز کو فوقیت دی گئی ہے،پارٹی سرگرمیوں میں جاں بحق 2افراد کے خاندان کی خواتین بھی فہرست میں مزید پڑھیں

 سی ڈی اے نے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانا شروع کر دیئے، گرینڈ آپریشن کا آغاز 

نومنتخب اراکین قومی اسمبلی کی رہائش گاہوں کیلئے سی ڈی اے نے سابق ارکان سے پارلیمنٹ لاجز خالی کرانا شروع کر دیئے۔ سی ڈی اے نے پارلیمنٹ لاجز میں قابضین کے خلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق پارلیمنٹیرینز بلال خان ، غلام عباس اور نواب شیرکے لاجز خالی کروالئے گئے، مزید پڑھیں

 امریکی وزیر خارجہ کا نسل کشی سے متعلق صحافی کے سوال پر گول مول جواب

 امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے اسرائیل کی نسل کشی سے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے واضح جواب دینے کی بجائے گول مول بات کر دی۔ ارجنٹائن کے دورے کے دوران امریکی وزیر خارجہ کو فلسطینیوں کی نسل کشی سے متعلق سوال کا سامنا کرنا پڑ گیا۔ صحافی نے سوال کیا کہ ایغوروں مزید پڑھیں