جیل میں مرنے والے روسی صدر کے مخالف اپوزیشن رہنما کی لاش والدہ کے حوالے

روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی لاش ان کی والدہ کے حوالے کر دی گئی۔جنگ نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ اس حوالے سے روسی اپوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی بیوہ نے لاش کی حوالگی کا مطالبہ کیا تھا۔امریکی صدر جوبائیڈن نے رواں ہفتے روس کی جیل میں پراسرار طور پر فوت مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط لکھنا قومی جرم کس نے قرار دیا؟

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے اقدام کو قومی جرم قرار دے دیا۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہم نفرت کا مقابلہ نفرت سے نہیں کریں گے، تقسیم اور تعصب سے ملک مزید کمزور مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا معاملہ،  صدر عارف علوی سمری پر دستخط کرنے سے گریزاں، وجہ بھی سامنے آ گئی 

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے گریزاں ہیں اور تاحال سمری پر دستخط بھی نہیں کئے. ذرائع کاکہنا ہے کہ صدر عارف علوی کو چار دن پہلے وزارت پارلیمانی امور نے سمری بھیجی تھی،صدر مملکت نے تاحال اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط نہیں کئے،صدر کاکہنا ہے ایوان ابھی مکمل مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کا عہدہ خاتون رکن کو دیئے جانیکا امکان

خیبر پختونخوا اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کا عہدہ خاتون رکن اسمبلی کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ہم نیوز کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ چترال سے منتخب خاتون رکن اسمبلی ثریا بی بی نے ڈپٹی سپیکر شپ میں دلچسپی ظاہر کی ہے، ڈپٹی سپیکر شپ کا عہدہ ثریا بی بی کو دینے مزید پڑھیں

عجمان میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی، 9پاکستانی زخمی

عجمان میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی میں 9پاکستانی زخمی ہو گئے۔ پاکستان قونصل خانہ دبئی کے مطابق عجمان واقعے کے زخمی ابوظہبی اور شارجہ کے ہسپتال میں زیرعلاج ہیں،عجمان واقعے کے زخمیوں کا تعلق نوابشاہ اور ڈیرہ غازی خان سے ہے،زخمی میں نواب نواز، امام بخش سولنگی، محمد اکرم، محمد اعجاز،شاہد ممتاز، ظہور حیات، سکندر مزید پڑھیں

پنجاب میں حکومت سازی، ن لیگ نے کابینہ سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں حکومت سازی کے معاملے پر بڑا فیصلہ کرلیا، طے پایا ہے کہ صوبائی کابینہ مرحلہ وار تشکیل دی جائے گی۔کے مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق صوبائی کابینہ میں پہلے مرحلے میں 15 ممبران اسمبلی کو وزارتیں دی جائیں گی، دوسرے مرحلے میں مزید 7 وزراء صوبائی کابینہ مزید پڑھیں

چکن سستا ہو گیا، فی کلو قیمت کتنی ہو گئی؟ جانیے

چکن 18روپے فی کلو سستا ہو گیا،جس کے بعد برائلر مرغی 619روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔مارکیٹ کمیٹی کیجانب سےزندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 411 روپے فی کلومقررکیا گیا جبکہ زندہ برائلرمرغی پرچون میں 427روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔دوسری جانب فارمی انڈے 239 روپے فی درجن کی سطح پر مزید پڑھیں

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع

سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب کیلئے سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوگیا، سپیکر آغا سراج درانی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں آج سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب ہو رہا ہے، پیپلزپارٹی کے اویس قادرشاہ اور ایم کیوایم کی صوفیہ شاہ کے درمیان سپیکر کی نشست پر مقابلہ ہوگا مزید پڑھیں

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج رات بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج رات بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج رات بلوچستان، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے جنوب مغربی مزید پڑھیں

قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز،ساڑھے 4کروڑ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

بچوں کو پولیو وائرس سے بچانے کیلئے قومی انسداد پولیو مہم کا آغازہو گیا،ساڑھے 4کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ سیکرٹری صحت افتخار شلوانی نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مہم کا آغاز کردیا،کوآرڈینیٹر این ای سی او کاکہنا تھا کہ ماحولیاتی نمونوں مزید پڑھیں