صدر عارف علوی کا دور غیرجمہوری وارداتوں سے بھراہے،سینیٹرعرفان صدیقی

ن لیگی رہنما اور سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی کا دور پہلے ہی افسوسناک غیر جمہوری وارداتوں سے بھراپڑا ہے،سپریم کورٹ اُن کی آئین شکنی پر مہر لگا چکی ہے،قومی اسمبلی کا اجلاس تو ہو ہی جانا ہے لیکن صدر علوی گھر جاتے جاتے اپنی پوشاک پر سیاہ داغوں سے مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کا ٹاس ہوگیا

) پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے اہم میچ میں لاہور قلندر کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے ٹاس چیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔  اس موقع پر پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم کاکہنا تھا کہ ہماری خواہش بھی پہلے فیلڈنگ کرنے کی تھی تاہم ایسا نہیں ہوسکا لہٰذا کوشش کریں مزید پڑھیں

سرفراز احمد کے سر پر گیند لگ گئی، سی ٹی سکین کیلئے ہسپتال منتقل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں مرحلے کے 11ویں میچ کے دوران آخری اوور میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے وکٹ کیپر سرفراز احمد کے سر پر گیند لگ گئی، انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ملتان میں کھیلے جانے والے ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ کے دوران محمد وسیم جونیئر نے مزید پڑھیں

حالیہ انتخابات میں بدترین شکست کے بعد بالآخر چوہدری نثار بھی بول پڑے

 سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان حالیہ عام انتخابات میں بد ترین شکست کھانے کے بعد بالآخر بول پڑے ہیں ۔ عوام اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ  پچھلی دفعہ ایم این اے منتخب نہیں ہو سکا کیونکہ میں نے پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے مزید پڑھیں

مظلوم فلسطینیوں کیلئے پاکستان سےامدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ

غزہ میں جنگ سے متاثرہ فلسطینیوں کیلئے پاکستان سےامدادی سامان کی ساتویں کھیپ روانہ کردی گئی  پاکستان کی جانب سےمظلوم فلسطینی بہن بھائیوں کیلئے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے ۔حکومت پاکستان کی جانب سے غزہ کی عوام کے لیے امدادی سامان کی ساتویں کھیپ بذریعہ کارگور بحری جہاز روانہ کر دی گئی ۔ مزید پڑھیں

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست سے دوچار کر دیا

 پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 11ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو13 رنز سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اوپنرز جیسن روئے اور شکیل کریز پر آئے ،تیسرے اوور کی پانچویں گیند پر جیسن روئے کو محمد علی نے بولڈ کر  کے پویلین کا راستہ دکھا مزید پڑھیں

کلر کہار:موٹروے پولیس نے لاکھوں کے طلائی زیورات اور نقدی مالکان کے حوالے کر دی

نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے قیمتی طلائی زیورات اور نقدی سے بھرا گمشدہ بیگ تلاش کرکے مالکان کے حوالے کر دیا۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے پر سفر کرتے ہوئے ایک فیملی کلر کہار سروس ایریا میں قیام و طعام کی غرض سے رکی جہاں ان کا پرس رہ گیا اور مزید پڑھیں

 عمران خان کا خط لکھنا اندرونی معاملات میں مداخلت ہے،خورشید شاہ

 رہنما پیپلزپارٹی خورشید شاہ نے عمران خان کی جانب آئی ایم ایف کو خط لکھنے کو اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا۔  سندھ اسمبلی کےباہرمیڈیاسےگفتگو میں انہوں نے کہا کہ امید ہے انشا اللہ یہ اسمبلی5 سال چلے گی، لوگوں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ہم عہدے کے پیچھے نہیں ہیں،عوام کے بہت مزید پڑھیں

بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول نے شوہر سے علیحدگی کے بعد پہلی پوسٹ کردی

بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول نے شوہر بھرت تختانی سے علیحدگی کے بعد سوشل میڈیا پر حوصلہ افزا پیغام شیئر کیا ہے۔ معروف بالی ووڈ اداکار دھرمیندر اور ڈریم گرل، اداکارہ ہیما مالنی کی بیٹی ایشا دیول اور ان کے شوہر بھرت تختانی 2012 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔اس جوڑی نے رواں ماہ مزید پڑھیں

کراچی میں نشئی کو ایڈونچر کرنا مہنگا پڑ گیا، ویڈیو وائرل

کراچی میں نشے کے عادی شخص کو ایڈونچر کرنا مہنگا پڑ گیا،بجلی کی کیبل چوری کرنے کے لئے بند کورنگی کریک نالے میں اترا اور پھر پھنس گیا جس کے بعد کے الیکٹرک ٹیم  پہنچی اور اسے باہر نکالا گیا،ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کے الیکٹرک کی ٹیم بجلی کا کیبل چیک کر مزید پڑھیں