بلاول بھٹو کا گوادر میں بارش کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سنگین صورتحال پر اظہارتشویش

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گوادر میں بارش کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سنگین صورت حال پر تشویش کا اظہارکیا ہے۔ بلاول بھٹوکا کہنا ہےکہ مسلسل برسات کی وجہ سے گوادر میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوچکی ہے جو ہنگامی امدادی اقدامات کی متقاضی ہے، بارش کی وجہ سے گوادر کے گھروں اور دکانوں میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، لاہور قلندر کی شکستوں کا سلسلہ نہ تھم سکا

پاکستان سپر لیگ 9 کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطان نے لاہور قلندر کو 60رنز سے شکست دے دی۔  215 رنز ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم17ویں اوور میں 154رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔صاحبزادہ فرحان31، فخرزمان 23اور ڈیرڈوسن30 رنز بناکر نمایاں رہے۔ ملتان سلطان کے باؤلراسامہ میر نے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ مزید پڑھیں

پشاور :بڈھ بیرمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ، کانسٹیبل شہید

بڈھ بیر  میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکےتوصیف نامی کانسٹیبل کوشہیدکردیا۔ ہوا کچھ یوں کہ بڈھ بیر کی حدود ٹیلا بند پروڈ پر پولیس نے مشکوک ملزم کو رکنے کا اشارہ کیا ،مسلح ملزمان نے رکنے کی بجائے پولیس پر فائرنگ کر دی،فائرنگ کے نتیجے میں کانسٹیبل توصیف زخمی ہوا جس کو فوری طور پرہسپتال مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کردیں

 الیکشن کمیشن نے ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کردیں۔انتخابی فہرستوں میں ووٹ کا اندراج، منتقلی اور کوائف میں درستگی کروائی جا سکتی ہیں۔ ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ووٹرز اپنے ضلع کے ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کو فارم 21، 22، 23 جمع کرواسکتے ہیں۔ووٹ اندراج، منتقلی اور کوائف کی درستگی ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری مزید پڑھیں

گورنرسندھ کامران ٹیسوری سے بلاول بھٹو،فریال تالپور کی ملاقات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو  اور فریال تالپور نے ملاقات کی ۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے  چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو ،فریال تالپور ،مرادعلی شاہ نے تقریب حلف برداری کے بعد ملاقات کی ۔باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مرادعلی شاہ کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے پرمبارکباد مزید پڑھیں

پی ایس ایل ، 215 رنز ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی بیٹنگ جاری

) پاکستان سپر لیگ 9 کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطان کے 214 رنز کے جواب میں لاہور قلندر زکی بیٹنگ جاری ہے۔  لاہور قلندرز نے 6 ویں اورر میں ایک وکٹ کے نقصان پر54 رنز بنا لیےہیں، لاہور قلندر کے اوپنر فخرزمان 23 رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔  تفصیلات کے مطابق میچ کا ٹاس مزید پڑھیں

جان نکول نےٹی 20 کرکٹ کی تیز ترین سنچری بنادی

نمیبیا کے بلے باز جان نکول لوفٹی ایٹن نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں تیز ترین سنچری بناڈالی۔ باز جان نکول لوفٹی ایٹن نے نیپال کے خلاف میچ میں صرف 33 گیندوں پر سنچری اسکور کی جو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل  میچز میں اب تک کی تیز ترین سنچری ہے۔اس سے قبل یہ ریکارڈ نیپال کے کشال مالا مزید پڑھیں

فیصل آباد میں3روز قبل جاں بحق ہونے والی گھریلو ملازمہ پر تشدد کی تصدیق

11سالہ گھریلو ملازمہ عائشہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اس پرتشدد کی تصدیق ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق بچی کے جسم پر زخم کے 18 نشانات پائے گئے اور بچی کی موت نیورو جینک شاک کی وجہ سے ہوئی۔بچی کو 2 سے 3 روز پہلے بھی تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ یادرہے کہ گھریلو ملازمہ مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کمیشن نے سفارشات تیار کرلیں

 فیض آباد دھرنے سے متعلق تحقیقات کرنیوالے کمیشن نے اپنی سفارشات تیار کرلی ہیں۔  کمیشن اپنی حتمی رپورٹ اگلے ہفتے وفاقی حکومت کو پیشں کردے گا، کمیشن نے فیض آباد دھرنا سے متعلق 5200 سے زائد صفحات کی چھان بین کی۔اس وقت کے چیف ایگزیکٹواورصوبائی حکومت دھرنا ہینڈل کرنے میں ناکام رہے۔آئی بی، پولیس، پیمرا، مزید پڑھیں

10 ہزار لیٹر پیٹرول لے جانیوالا آئل ٹینکر قومی شاہراہ پر الٹ گیا

 نواب شاہ کے قریب 10 ہزار لیٹر پیٹرول لے جانے والا آئل ٹینکر الٹ گیا، پولیس حکام نے عارضی طور پر ٹریفک روک دی۔ حادثہ قاضی احمد کے قریب پیش آیا جہاں آئل ٹینکر الٹنے سے پیٹرول بڑی مقدار میں سڑک پر بہہ گیا، پولیس نے اطلاع ملنے پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر بہہ مزید پڑھیں