نیوزی لینڈ تمباکو پر پابندی عائد کرنیوالے دنیا کا پہلا ملک بن گیا

 نیوزی لینڈ تمباکو پر پابندی عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن جائے گا۔ غیر ملکی میڈیاکےمطابق نیوزی لینڈ کی حکومت کی جانب سےتمباکو کی فروخت پر پابندی کا اطلاق جولائی میں کیا جائے گا اور تمباکو پر پابندی کےسخت ترین قوانین کے تحت یکم جنوری 2009 کے بعد پیدا ہونے والے بچوں کو مزید پڑھیں

ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری وفاقی اردو یونیورسٹی کےوائس چانسلر مقرر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کو 5 سال کیلئےوفاقی اردو یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کردیا۔ وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔  دو روز قبل وفاقی صدر مملکت نے ڈاکٹر بخت جہاں، ڈاکٹر محمد علی شاہ اور ڈاکٹر ضابطہ شنواری کے انٹرویو مزید پڑھیں

چینی کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ

ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ۔  سٹی 42 کے مطابق کے ملتان کی غلہ منڈی میں 100 کلوگرام چینی کے ریٹ میں 200 روپے کا اضافہ جس کے بعد 100 کلوگرام کا ریٹ 13 ہزار 600 روپے ہوگیا ہے جبکہ  50 کلوگرام چینی کا تھیلا مزید پڑھیں

شیرافضل مروت نے عادل راجہ اور حیدرمہدی کو غداروطن قرار دیدیا

 تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نےیوٹیوبر عادل راجہ اور حیدر مہدی کو غدار وطن قرار دیدیا۔ ایک صحافی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ عادل راجہ اورحیدرمہدی غدار وطن ہیں ،دونوں مسلسل  پاکستان تحریک انصاف کا پلیٹ فارم استعمال کرنے کی کوشش کررہےہیں،ہماری نوجوانوں  کو ورغلارہےہیں، ان کی وجہ سے مزید پڑھیں

پنجاب میں نمونیہ کے باعث مزید 9 بچے جاں بحق

 پنجاب میں نمونیہ سےمزید نو بچوں کی موت ہوگئی، رواں سال انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد چار سو چوالیس ہوگئی۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق بہاولپور میں پانچ جب کہ فیصل آبادمیں دو بچے موذی مرض سےجاں بحق ہوگئے ، ملتان اورسرگودھا میں بھی نمونیہ کے باعث ایک ایک بچے کا انتقال ہوا۔محکمہ صحت مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کااضافہ ہوگیا۔  آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسویسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت  2 لاکھ 15 ہزار 900  روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہوااس طرح دس گرام سونا ایک لاکھ مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے مریم نواز کو جعلی وزیراعلیٰ قرار دیدیا 

ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ مریم نواز جعلی مینڈیٹ پر سلیکٹ ہونے والی جعلی وزیر اعلیٰ ہیں۔ شکست خوردہ خاتون کو جعلی ایوان کے جعلی نمائندوں کے ووٹ سے سلیکٹ کروا کر مسلط کر دیا گیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جعلی ڈگریوں، جعلی ٹرسٹ ڈیڈز اور جعلی قطری خط جیسے مزید پڑھیں

ہری پور:راولپنڈی جانے والی مسافر بس کھائی میں گر گئی، 6 افراد جاں بحق، 15 زخمی

 خانپور کے علاقے سربروٹ میں مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی۔ کہ افسوسناک حادثے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہو گئے، ہلاکتوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔پولیس حکام کے مطابق مسافر بس ہلی سے راولپنڈی جارہی تھی، مسافر بس میں بچے اور خواتین بھی سوار تھیں۔

لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے مابین ٹاس ہو گیا

 پاکستان سپر لیگ 9 کے 14 ویں میچ میں لاہور قلندرز اور ملتان سلطان کے مابین ٹاس ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف  ٹاس جیت  کرپہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، دونوں ٹیمیں آج لاہور میں مدمقابل ہو رہی ہیں۔ یہ امر قابل ذکر ہےکہ لاہور قلندرز اب تک مزید پڑھیں

آنے والے دنوں میں بتاؤں گا سسٹم کے اندر رہنے والے روئیں گے،مولانا فضل الرحمان

سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ2018 میں بھی کہتے تھے دھاندلی ہوئی آج بھی کہہ رہے ہیں دھاندلی ہوئی، آنے والے دنوں میں بتاؤں گا سسٹم کے اندر رہنے والے روئیں گے، ساری زندگی الیکشن لڑے ہیں داڑھی الیکشن میں سفید ہوئی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہےاسمبلیاں بھی ان کےمطابق ہوں اورلوگ بھی، مزید پڑھیں