منگولیا میں شدید ٹھنڈ، برفباری کے باعث20لاکھ سے زائد جانور ہلاک

منگولیا میں شدید ٹھنڈاور برفباری کے باعث20لاکھ سے زائد جانور ہلاک ہو گئے۔ اقوام متحدہ  کی رپورٹ کے مطابق منگولیا میں روا ں موسم سرما معمول سے زیادہ سرد ہے،موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں شدید موسم کی لہر بڑھتی جارہی ہے۔

شیخ رشید کی ایک ہی الزام پر زائد مقدمات خارج کرنے کی استدعا

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے ایک ہی الزام پر ایک سے زائد درج مقدمات خارج کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ \ شیخ رشید کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سماعت کی، سندھ پولیس کے ڈی ایس پی دوران سماعت عدالت پیش ہوئے اور تھانہ موچکو مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ 

 پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب کو پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے سمری ارسال کر دی گئی، وزیراعلیٰ کی جانب سے منظوری کے بعد سمری گورنر پنجاب کو بھجوائی جائے گی، اجلاس کل منعقد ہو گا۔ بتایا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کے آئندہ طلب کئے مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں 2مارچ تک دفعہ 144نافذ 

ڈی آئی خان  میں 2مارچ تک  دفعہ 144نافذ کردی گئی۔ ضلع بھر میں اسلحہ کی نمائش اور  موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی،نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع میں 5سے زائد افراد کے اکٹھا ہونے پر پابندی عائد کردی گئی،شہر میں امن و امان قائم کرنے کیلئے دفعہ 144نافذ کی گئی، نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

8فروری سے پہلے نیب کو جلدی تھی، اب ہم چاہتے ہیں سزا جلدی ہو، عمران خا ن کا جج احتساب عدالت سے مکالمہ 

190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جج سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ ہم اس کیس میں تاخیر نہیں چاہتے،8فروری سے پہلے نیب کو جلدی تھی، اب ہم چاہتے ہیں سزا جلدی ہو۔ احتساب عدالت میں 190ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت ہوئی،احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی میں تقریب حلف برداری، 80 فیصد سٹاف کو چھٹی کیوں دیدی گئی؟

 خیبر پختونخوا اسمبلی میں تقریب حلف برداری کے سبب 80 فیصد سٹاف کو چھٹی دیدی گئی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی میں تقریب حلف برداری کے دوران صرف 20 فیصد سٹاف ڈیوٹی سر انجام دے گا۔ انتظامیہ نے موقف اپنایا کہ حلف برداری میں رش کے باعث غیر ضروری سٹاف کو چھٹی دے دی گئی۔ یہ امر مزید پڑھیں

روس نے 6 ماہ کیلئے پیٹرول برآمدات پر پابندی عائد کر دی 

روس نے منگل کے روز یکم مارچ سے پیٹرول کی برآمدات پر چھ ماہ کی پابندی کا حکم دیا تاکہ صارفین اور کسانوں کی بڑھتی ہوئی مانگ کے درمیان قیمتیں مستحکم رہیں اور ریفائنریوں میں مرمت کا کام کروایا جا سکے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق روسی کی جانب سے پیٹرول برآمد مزید پڑھیں

راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس کی عمارت میں فائرنگ، حملہ آور نے کس کو نشانہ بنایا؟

 راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس کی عمارت میں فائرنگ سے پیشی پر آیا ہوا ایک شخص قتل ہو گیا۔ راولپنڈی جوڈیشل کمپلیکس کی عمارت میں ایک شخص نے فائرنگ کر دی، حملہ آور نے پیشی پر آئے علی شان نامی ملزم کو نشانہ بنایا جو رشتے میں اس کا بہنوئی بتایا گیا ہے، علی شان  شدید زخمی مزید پڑھیں

صدر مملکت کا نکتہ درست ہے ہاؤس مکمل ہونے تک اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا جاسکتا: زرتاج گل

 تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا کہ صدر مملکت کا نکتہ درست ہے ہاؤس مکمل ہونے تک اسمبلی کا اجلاس نہیں بلایا جاسکتا۔  ڈی جی خان کے غیور عوام نے ظلم و بربریت اور دھاندلی کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں مجھے ووٹ دیا جسے تبدیل نہیں کیا جاسکتا تھا،مریم نواز اپنا الیکشن مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں ایک اور سنچری کی خواہش ہے، دوبارہ موقع ملاتونیچرل گیم کھیلوں گا: عثمان خان

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کرکٹر عثمان خان نے لیگ میں ایک اور سنچری بنانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ عثمان خان نے کہا کہ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں کہ دوبارہ پی ایس ایل کھیلنے کا موقع ملا، جہاں جہاں موقع ملا میں اپنا نیچرل گیم کھیلوں گا۔انہوں نے مزید پڑھیں