آئی ایم ایف کو خط عمران خان نے خود لکھا تھا؟ بانی تحریک انصاف نے حقیقت بتا دی

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ میں جیل سے باہر کوئی بھی چیز لکھ کر باہر نہیں بھیج سکتا تاہم آئی ایم ایف کیلئے خط میں نے ڈکٹیٹ کروایا ہے۔ سابق وزیراعظم نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خط ڈکٹیٹ کرانے سے اب تک پارٹی رہنماؤں سے مزید پڑھیں

 سعودی عرب :سٹار فٹبالر رونالڈو پر 2میچوں کی پابندی عائد

پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر سعودی لیگ میں النصر اور الشباب کے درمیان کھیلے گئے میچ کے دوران شائقین کو فحش اشارے کرنے پر2میچوں کی پابندی عائد کر دی گئی۔” پرتگالی فٹبالر پر سعودی عرب فٹبال فیڈریشن کی جانب سے 2 میچوں کی پابندی عائد کی گئی ہے۔الشباب کے خلاف النصر کے میچ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل دوبارہ طلب کیا جائیگا، سمری وزیراعلیٰ کو ارسال،گورنر منظوری دینگے

 صوبائی حکومت نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس دوبارہ طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل دوبارہ طلب کرنے کیلئے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی گئی، مریم نواز کی منظوری کے بعد آج ہی سمری گورنر پنجاب کو بھجوائی جائے گی۔نگران حکومت کے 4 ماہ کیلئے منظور بجٹ کی آخری مزید پڑھیں

فیملی کے ساتھ بدسلوکی پر محمد عامر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے مطالبہ کر دیا 

 کرکٹر محمد عامر نے پاکستان سپر لیگ کے ملتان میں کھیلے گئے میچ میں اہلخانہ سےبدتمیزی کرنے پر نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بولر محمد عامر نے الزام عائد کیا کہ ملتان کے مزید پڑھیں

کہا تھا وزیراعظم بن کر سیاسی قیدیوں کو رہاکروں گا، عوام نے مجھے مینڈیٹ ہی نہیں دیا: بلاول 

 چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میں نے کہا تھا کہ وزیراعظم بن کر سیاسی قیدیوں کو رہا کروں گا مگر عوام نے مجھے وہ مینڈیٹ ہی نہیں دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے سنی اتحاد سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا انہوں نے مریم نواز اور مراد علی شاہ کی مخالفت مزید پڑھیں

سابق جج مظاہر نقوی کیخلاف جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب کر لیا گیا

سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہرعلی اکبر نقوی کے خلاف جوڈیشل کونسل کا اجلاس 29فروری (جمعرات ) کو ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیرصدارت جوڈیشل کونسل اجلاس جمعرات کو ہوگا جس میں سابق جج مظاہرعلی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس پر کارروائی کی جائے گی۔