چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہمارے کارکنوں پرحملوں میں ملوث افراد کو پکڑیں گے،الیکشن میں ہمارے کارکنوں پر تشدد کیا گیا،صوبے میں مذہبی و لسانی دہشتگردی برداشت نہیں کریں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا پیپلز پارٹی اپنے کارکنوں کی قربانیاں نہیں بھولے گی، کراچی میں مزید پڑھیں
زمرہ:
چین میں بلند رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی، 15 افراد ہلاک، 44 زخمی
چین میں ایک بلند رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 44 زخمی ہو گئے۔ چینی شہر نانجنگ میں ایک رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر آگ لگ گئی جو بڑھتے بڑھتے کئی منزلوں تک پھیل گئی، حکام نے اطلاع ملتے ہی مکینوں کو باہر نکلنے کی ہدایت مزید پڑھیں
سابق کرکٹر نے شاہین آفریدی سے کپتانی لے کر محمد رضوان کو دینے کا مطالبہ کردیا
سابق کرکٹر باسط علی نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ٹی20 میں قومی ٹیم کا کپتان بنانے کی تجویز دیدی۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے حوالے سے خصوصی شو میں گفتگو کرتے ہوئے باسط علی نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے مطالبہ کیا کہ وہ شاہین آفریدی کی جگہ محمد مزید پڑھیں
سعودی عرب میں سونا سستا ہوگیا
سعودی عرب کی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سعودی میڈیا کےمطابق 24 قیراط ایک گرام سونا کے نرخ مقامی مارکیٹ میں 243.65 ریال رہی،جبکہ 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 223.34 ریال، 21 قیراط کی قیمت 213.19 ریال رہی۔گولڈ مارکیٹ میں18 قیراط ایک گرام کی قیمت 182.74 مزید پڑھیں
جے یو آئی( ف) کے کراچی میں احتجاج پر پیپلزپارٹی کاردعمل
شہر قائد میں جے یوآئی (ف )کےمبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج پر پیپلز پارٹی کے مرکزی ترجمان فیصل کریم کنڈی نے جمعیت علماء اسلام (ف) کی قیادت کو ہدف تنقید بنالیا۔ ایک بیان میں کہا کہ الیکشن خیبر پختونخوا (کے پی) میں ہارے ہیں اور چیخیں سندھ میں سنائی دے رہی ہیں،مولانا فضل الرحمان مزید پڑھیں
کراچی: انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف شارع فیصل پر جے یو آئی کا احتجاجی دھرنا ختم
کراچی میں انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف شارع فیصل پر جے یو آئی کا احتجاجی دھرنا ختم ہو گیا۔ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ) ف کے زیر اہتمام شارع فیصل پر آج تمام دن دھرنا جاری رہا تاہم نماز مغرب کے بعد رہنماؤں کی جانب سے ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں
تحریک انصاف کو اپنا قبلہ درست کرنا ہو گا: شیری رحمان
پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اپنا قبلہ درست کرنا ہو گا، آئی ایم ایف کو مداخلت کا کہہ رہے ہیں، یہ ان کا کام نہیں۔ سینیٹر شیری رحمان کا کہنا تھا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی نہیں، نگران حکومت ہے، احتجاج کرنیوالے ہماری حکومت آنے کا مزید پڑھیں
سابق ایئر چیف مارشل حکیم اللہ درانی سپرد خاک
سابق ایئر چیف مارشل حکیم اللہ خان درانی کو چارسدہ میں سپرد خاک کردیا گیا۔ حکیم اللہ خان درانی کو آبائی گاؤں شیح کلے چارسدہ میں پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں اعلیٰ سرکاری حکام سمیت دیگر افراد نے شرکت کی جبکہ پی اے ایف کے چاک و چوبند دستے مزید پڑھیں
تنخواہ کی مد میں ایک پیسہ وصول کیا نہ ہی مراعات لیں: نگران وزیراعلیٰ پنجاب
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ بطور وزیراعلیٰ نہ تو تنخواہ کی مد میں ایک پیسہ وصول کیا نہ ہی مراعات لیں۔ نگرانی صوبائی کابینہ کے اجلاس سے الوادعی خطاب میں نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ 8 وزیروں کے ہمراہ دن رات فرائض نبھائے، کوئی کسی پر انگلی نہیں مزید پڑھیں
ن لیگ کے ملک احمد خان سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ملک احمد خان پنجاب اسمبلی کے سپیکر منتخب ہوگئے، انتخاب میں 327 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیا، ان کو 225 ووٹ ملے ۔ تفصیلات کے مطابق ملک احمد خان کی جیت کا اعلان ہوتے ہی ایوان نعروں سے گونج اٹھا۔ سپیکر کے عہدے کیلئے مسلم لیگ ن کےملک محمد احمد مزید پڑھیں