مریم نواز اچھی اور قابل وزیر اعلیٰ ثابت ہونگی: نواز شریف

 مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے حلف لینے والے (ن) لیگی ارکان پنجاب اسمبلی کو مبارکباد دی ہے۔ نوازشریف نے مریم نواز اور دیگر اراکین اسمبلی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔سابق وزیر اعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ مریم نواز ایک اچھی اور قابل وزیراعلی ثابت ہوں گی۔

ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا، اولی سٹون پی ایس ایل سے باہر

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 میں ملتان سلطانز کو بڑا دھچکا لگ گیا، اولی سٹون کمر کی انجری کے باعث ٹونامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ انگلش فاسٹ باؤلر منگل کو اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف اپنے ڈیبیو میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے اور اپنا چوتھا اوور مکمل نہیں کر مزید پڑھیں

86 ججوں کے تقررو تبادلے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی منظوری کے بعد 86 ججوں کے تقررو تبادلے کردیئے گئے،نوٹیفکیشنز کے مطابق 36 ایڈیشنل سیشن ججوں،48 سول ججوں اور 2 سینئر سول ججوں کے تباد لے کردیئے گئے،سینئر سول جج محمد نوید کا تبادلہ وہاڑی اور سینئر سول جج نذر عباس گوندل کا خوشاب تبادلہ کردیا گیا، مزید پڑھیں

10 ڈی ایس پیز کے تبادلے

 آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے 10 ڈی ایس پیز کے تبادلے کر دئیے ،نوٹیفکیشن کے مطابق محمد منیر احمد ڈی ایس پی بٹالہ کالونی فیصل آباد، مامون الرشید ڈی ایس پی ٹریننگ سکول وائرلیس بہاولپور ،محمد سلیم ڈی ایس پی ہارون آباد ، رضوان سعید اے ڈی آئی جی ٹو ڈی آئی جی مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب،گورنرنے اعلامیہ جاری کردیا 

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 28فروری 2024 بروزبدھ طلب کرلیا گیا ہے۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ نے 28فروری کو سہ پہر 3بجے طلب کیاہے۔ اجلاس میں نومنتخب ارکان اسمبلی حلف اٹھائیں گے جبکہ سپیکر بلوچستان اسمبلی جان جمالی اجلاس کی صدارت کریں گے۔

پارٹی پوزیشن جاری ، اقلیتی اور خواتین کی مخصوص نشستیں ملنے کے بعد (ن) لیگ کی “سنچری ” ، دیگر جماعتوں کا “سکور ” کیا ہو گیا ؟ جانیے

 اقلیتی اور خواتین کی مخصوص نشستیں ملنے   کے بعد (ن) لیگ نے قومی اسمبلی میں “سنچری ” مکمل کر لی  جبکہ دیگر جماعتوں کا “سکور ” بھی واضح ہو گیا ہے ۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی کی جنرل نشستوں کے مطابق اب تک کی پارٹی پوزیشن جاری کر دی ۔الیکشن مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی: 60 ارکان پہلی بار ایوان کا حصہ بن گئے،قائم علی شاہ اور نادرمگسی کی آٹھویں باری 

 16 ویں سندھ اسمبلی میں جنرل و مخصوص نشستوں پر منتخب 60 ارکان پہلی مرتبہ ایوان کا حصہ بنے ہیں۔ جنرل نشستوں پر پہلی مرتبہ سندھ اسمبلی رکن بننے والے 48 میں سے 46 ارکان قانون ساز اسمبلی کا حصہ بن رہے ہیں، ایم کیو ایم کے عبدالوسیم قومی اسمبلی، پیپلزپارٹی کے محمد یوسف بلوچ مزید پڑھیں

ڈیوڈ وارنر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل نیوزی لینڈ کے خلاف میچ سے باہر

 آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل آسٹریلیا کے آخری ٹی ٹونٹی میچ سے باہر ہو گئے۔ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا۔ یہ آسٹریلیا کا جون میں ہونے والے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل آخری ٹی ٹونٹی میچ ہے۔ کرکٹ مزید پڑھیں

بڑی کامیابی ،متحدہ عرب امارات کا نام فنانشل کرائم واچ لسٹ سے نکال دیا گیا

بڑی کامیابی ۔۔۔۔متحدہ عرب امارات کا نام فنانشل کرائم واچ لسٹ سے نکال دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فنانشل ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف ) نے  گذشتہ روز متحدہ عرب امارات کو خطرناک سمجھے جانے والے تقریباً 2 درجن ممالک کی “گرے لسٹ”ے نکال دیا،فہرست سے ہٹائے جانا متحدہ عرب امارات کیلئے ایک بڑی مزید پڑھیں

ڈاکٹر محمد طاہر القادری کل آئرلینڈ جائیں گے ، کانفرنس سے خصوصی خطاب اوراہم شخصیات سے ملاقاتوں کا امکان

تحریک منہاج القرآن انٹرنیشنل کے بانی و سرپرست اعلیٰ ڈاکٹر محمد طاہر القادری کل ( 25 فروری )  سےڈبلن آئرلینڈ کا اپنا پہلا 4روزہ تحریکی و تنظیمی دورہ کریں گے۔ ” تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے سنیئر نائب صدر رضوان احمد طور نے بتایا کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری اپنے اس4 روزہ دورے مزید پڑھیں