جی ڈی اے،جماعت اسلامی نے کل سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کااعلان کردیا

 جی ڈ ی اے اور جماعت اسلامی نے انتخابات میں دھاندلی کیخلاف کل سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی ۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس، پی ٹی آئی، جماعت اسلامی اور جے یو آئی سمیت دیگر جماعتوں و رہنماؤں کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ۔امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان جےیوآئی رہنما راشدسومرو ،ذوالفقارمرزا مزید پڑھیں

پلاسٹک کا کانٹا تھامے شخص کو امریکی پولیس نے گولی ماردی

امریکہ میں پولیس اہلکاروں نے ایک مشکوک شخص کو مسلح سمجھ کر گولی مار دی تاہم اس کے پاس سے صرف پلاسٹک کا فورک (کانٹا) برآمد ہوا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے ایک گودام میں پیش آیا اور پولیس کی جانب سے اس کی سی سی مزید پڑھیں

کینیڈا میں مسلمان خاندان کو گاڑی تلے کچلنے والے سفیدفام کو سزا سنادی گئی

کینیڈا میں مسلمان خاندان کو جان بوجھ کر اپنی گاڑی تلے کچلنے والے سفید فام شخص کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق کینیڈا میں یہ اپنی نوعیت کا ایسا پہلا فیصلہ ہے جو نسلی تفاخر اور دہشت گردی کے تعلق کی بنا پر سنایا مزید پڑھیں

ایم کیو ایم وفد کی شہباز شریف سے ایک اور ملاقات

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہبازشریف سے ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں ملکی صورتحال اور سیاسی تعاون کے حوالے سے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہبازشریف نے ایم کیو ایم کے تعمیری اور مثبت جذبے کو سراہا اور کہا کہ تمام جماعتوں کے مینڈیٹ مزید پڑھیں

سکھ یاتریوں کیلئے پاکستان کے اقدامات قابل تعریف ہیں،صدر مملکت عارف علوی

 صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ کرتار پور راہداری امن کی علامت ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کرتار پور راہداری کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تمام سکھ یاتریوں کو خوش آمدید کہتا ہے، کرتار پور راہداری سے پاکستان نے دنیا کو پیغام دیا کہ پاکستان امن مزید پڑھیں

پاکستان میں زیادہ سے زیادہ اے ٹی پی، آئی ٹی ایف سرگرمیاں لانا میری اولین ترجیح ہے: اعصام قریشی

 پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے نومنتخب صدر اعصام الحق قریشی نے پاکستان میں اے ٹی پی اور آئی ٹی ایف ٹورنامنٹس کی موجودگی کو نمایاں طور پر بڑھانے کے لیے اپنے بین الاقوامی تجربے اور مقامی سطح پر کھیل کی ترقی کے لیے رابطوں سے فائدہ اٹھانے کا عزم کیا۔ جمعہ کو ایک مزید پڑھیں

سماء ٹی وی کے سابق سربراہ ظفرصدیقی انتقال کرگئے

پاکستان کی معروف کاروباری اور میڈیا شخصیت ظفرصدیقی انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ ظفرصدیقی کاانتقال دبئی میں ہوا۔ رپورٹ ے مطابق سماء ٹی وی کے بانی اور سی این بی سی عربیہ کے سابق چیئرمین ظفر صدیقی کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور متحدہ عرب امارات کے ایک ہسپتال میں زیر مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے نامزد پارٹی چئیرمین سینیٹر علی ظفر نے چیئرمین بننے میں ہچکچاہٹ کا اظہار کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد پارٹی چئیرمین سینیٹر علی ظفر نے چیئرمین بننے میں ہچکچاہٹ کا اظہار کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ موجودہ  صورت حال اور پی ٹی آئی کے مقدمات کے تناظر میں ان کا ضمیر یہ کہتا ہے کہ توجہ مقدمات پر رکھی مزید پڑھیں

ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ ہم 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں شکست سے مایوس نہیں، عدم تشدد اور پر امن لوگ

 عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ چیف جسٹس اپنے اختیارات استعمال کرتے ہوئے دھاندلی کے خلاف جوڈیشل کمیشن تشکیل دیں۔ ایمل ولی خان کا کہنا تھا کہ ہم 8 فروری کو ہونے والے انتخابات میں شکست سے مایوس نہیں، عدم تشدد اور پر امن لوگ ہیں۔ پچھلے 100 سال مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نامزد ہونے پر مراد علی شاہ کو میئر کراچی کی مبارکباد 

 میئر کراچی اور پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ مراد علی شاہ صاحب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ اویس قادر شاہ ابھرتے ہوئے نوجوان سیاستدان ہیں۔ انہیں اسپیکر سندھ اسمبلی کے لئے چنا ہے۔ نوید انتھونی کو ڈپٹی اسپیکر کے مزید پڑھیں