کراچی میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ، ہسپتال منتقل

 کراچی میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ شہر قائدؒ کے علاقے بنارس فلائی اوور کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کی زد میں آ کر دو افراد زخمی ہو گئے۔  ریسکیو عملے کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر مزید پڑھیں

پی ایس ایل میں ڈی آر ایس فیصلے پر تنازع، ہاک آئی ٹیم نے غلطی تسلیم کرلی

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل)  میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے میچ میں  ڈی آر ایس کے تحت غلط فیصلہ کرنے پر پروڈکشن ٹیم نے اپنی غلطی تسلیم کرلی۔ گزشتہ روز اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان شاداب خان کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ تو نہ جیت سکے لیکن شاداب مزید پڑھیں

راولپنڈی میں پابندی کے باوجود بسنت منائی گئی، 260 افراد گرفتار

)راولپنڈی میں پابندی کے باوجود بسنت منائی گئی۔  بسنت کے دوران آتش بازی ، ہوائی فائرنگ اور ڈور پھرنے سمیت مختلف واقعات میں 14 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ راولپنڈی پولیس نے پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 260 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا۔ کسی زخمی کے چہرے پر مزید پڑھیں

محکمہ انسداددہشتگردی مالاکنڈکی کارروائی،5رکنی ٹارگٹ کلرگروپ گرفتار

محکمہ انسداددہشتگردی کی جانب سے  مالاکنڈ میں کارروائی کی گئی، جس میں 5رکنی ٹارگٹ کلرگروپ کو گرفتارکرلیاگیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ٹارگٹ کلرگروپ پولیوانچارج ڈاکٹر عبدالرحمان سمیت متعدد قتل کےوارداتوں میں مطلوب تھا،گرفتارٹارگٹ گلرگروپ کےقبضے سے اسلحہ، بارودی مواداور دستی بم برآمد کرائے گئے،پانچوں ملزمان کاتعلق باجوڑ کےمختلف علاقوں سے ہیں،ٹارگٹ کلر گروپ مزید پڑھیں

حکومت سازی کا مشن، ایم کیو ایم کا وفد شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گیا

 نئی حکومت کی تشکیل  پر مذاکرات کیلئے ایم کیو ایم کا وفد مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن پہنچ گیا۔ ایم کیو ایم کے وفد میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری ، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال شامل ہیں،شہبازشریف سے ملاقات میں حکومت سازی کے حوالے سے اہم امور پر مزید پڑھیں

جمعیت علما اسلام نے آصف زرداری کو لاڈلا قرار دے دیا 

جمعیت علما اسلام نے آصف زرداری کو لاڈلا قرار دے دیا ۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری  کا کہنا ہے کہ زرداری صاحب مفادات کے بادشاہ اور آجکل لاڈلے بھی ہیں ،دھونس ،دھاندلی اور پیسے کا استعمال  پی پی کا اصل منشور ہے ،بھر پور عوامی تحریک چلائیں گے ،ملک کو زرداری اینڈ کمپنی مزید پڑھیں

نامعلوم شر پسندوں کے ہاتھوں متاثر 4 انچ قطر گیس پائپ لائن کی بحالی کا کام مکمل 

 بولان ندی کے قریب نامعلوم شر پسندوں کے ہاتھوں متاثر ہونے والی 4 انچ قطر گیس پائپ لائن کی بحالی کا کام مکمل کرلیاگیا۔ ترجمان سوئی سدرن  کے مطابق ٹیکنیکل ٹیمیوں نے  متاثرہ پائپ لائن پر  مسلسل مرمتی کام جاری رکھا،مرمتی کام مکمل کرنے کی بعد مچھ اور اطراف میں گیس بحال کر دی گئی مزید پڑھیں

‘پنجاب پولیس اسلم اقبال کو گرفتار کرنے کو کوشش کرے تو آئی جی خیبر پختونخوا ان کے خلاف کارروائی کریں’

پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے نامزد کردہ وزیراعلیٰ پنجاب اسلم اقبال کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ تحریک انصاف کے رہنما اسلم اقبال کی گرفتاری کے خلاف درخواست کی پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی، عدالت نے انسپکٹر جنرل خیبر پختونخوا کو ہدایات جاری کیں کہ اگر پنجاب پولیس اسلم اقبال کو مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوئی ہے، جس بعد نئی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔10 گرام سونا 1029 روپے سستا ہوکر 1 لاکھ 83 مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور 

پنجاب اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سپیکر پنجاب اسمبلی کیلئے محمد احمد خان جبکہ احمد خان بھچر کے سنی اتحاد کونسل کے امیدوار کے طور پر کاغذات نامزدگی منظور کئے گئے۔ ڈپٹی سپیکر کیلئے مسلم لیگ (ن) کی جانب مزید پڑھیں