شیر افضل خان کا عام انتخابات کے خلاف بڑا قدم اٹھانے کا اعلان

پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ الیکشن نتائج میں دھاندلی کے خلاف میں سپریم کورٹ میں پٹیشن فائل کرنے جا رہا ہوں، اس میں مزید پڑھیں

عمران ریاض کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

یوٹیوبر عمران ریاض کو لاہور کی ضلع کچہری پیش کر دیا گیا جہاں ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی گئی۔ محکمہ انٹی کرپشن کی جانب سے عمران ریاض اور ان کے والد کے خلاف درج کئے گئے دھرابی جھیل کا ٹھیکہ اونے پونے داموں لینے کے مقدمے کی سماعت ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ عمران مزید پڑھیں

190ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس کیس؛بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ سے ملاقات کی درخواست منظور

190ملین پاؤںڈ سکینڈل ریفرنس کیس میں احتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ملاقات کی درخواست منظورکرلی احتساب عدالت میں 190ملین پاؤنڈ سکینڈل ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی،سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی،بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کو مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ رکن گاڑی میں چھپ کر پنجاب اسمبلی کیسے پہنچے؟

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ رکن اسمبلی امتیاز شیخ چھپ کر پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں پہنچے۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوا تو سپیکر سبطین خان نے اعلان کیا کہ آج نو منتخب اراکین سے حلف لیا جائے گا، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ نو منتخب رکن اسمبلی امتیاز شیخ کالی شیشوں والی گاڑی کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ، آج چلا گیا ہوگا،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے، آج خط چلا گیا ہوگا،اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا تو قرضے کو واپس کون کرے گا، اس قرض سے غربت بڑھے گی۔اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے مزید پڑھیں

بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے سے متعلق نیپرا میں سماعت مکمل

نیپرا نے بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت مکمل کر لی۔ نیپرا کی جانب سے کہا گیا کہ جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر پہلے تحقیقات کی جائیں گی جس کے بعد جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ پر فیصلہ ہو گا۔ چیئرمین نیپرا کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عمران کی بہنیں تحریک انصاف کے رہنما مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنیں کمرہ عدالت میں مسرت جمشید چیمہ پر برس پڑیں،مسرت جمشید چیمہ نے درج مقدمات اور روپوش ہونے کے دوران تکالیف سے آگاہ کیاتوعظمی خان اور علیمہ خان نے مسرت جمشید چیمہ کو ڈانٹ پلا تے ہوئے کہاجب میرے بھائی کو ضرورت تھی تو آپ لوگ چھپے ہوئے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ شیرافضل مروت کھل کر بول پڑے

بیرسٹر گوہر خان کو چیئرمین پی ٹی آئی کے عہدے سےکیوں ہٹایا گیا، تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کھل کر بول پڑے۔ شیرافضل مروت نے کہاکہ بیرسٹر گوہر کو چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کے پیچھے نااہلی اور خراب کارکردگی ہے،بیرسٹر گوہر شریف آدمی ہیں لیکن کارکردگی اطمینان بخش نہیں تھی،ان کاکہنا ہے مزید پڑھیں