پنجاب اسمبلی سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کل کس طریقہ کار سے ہو گا؟ اعلان ہو گیا

پنجاب اسمبلی کے نو منتخب اراکین نے عہدے کا حلف اٹھا لیاہے جس کے بعد دستخط کا سلسلہ جاری ہے تاہم سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کل ہونے والے اجلاس میں خفیہ رائے شماری سے کیا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق سپیکر سبطین خان نے نو منتخب اراکین پنجاب اسمبلی سے عہدے کا حلف مزید پڑھیں

نگران وزیر اعظم نے 6ماہ کے دور میں کابینہ کے کتنے اجلاس بلائے؟ اہم تفصیلات جاری

نگران وزیر اعظم انوار الحق کا کڑ نے اپنے6ماہ کے دور حکومت میں وفاقی کا بینہ کے 17اجلاس بلا ئے۔ مدت کے اعتبار سے کابینہ کے اجلاسوں کی یہ تعداد زیادہ ہے۔نگران وزیر اعظم نے 14 اگست 2023کو حلف اٹھایا تھا نگران کابینہ کا پہلا اجلاس 18اگست کو ہوا تھا۔ 22 فر وری کو ہونے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی نئی ٹیم کیلئے صلاح مشورے شروع،وفاق میں بیورو کریسی میں اہم تبدیلیاں متوقع

وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں۔وزارت عظمیٰ کے الیکشن کے فو ر ی بعد بیورو کریسی میں اہم تبدیلیاں متوقع ہیں۔ اکثر یتی اتحاد کے نامز امیدوار بر ائے وزیر اعظم شہباز شریف کی نئی ٹیم کیلئے بھی صلاح مشورے شروع کردیئے گئے ہیں۔” پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20 کے افسر مزید پڑھیں

شاہد کپور کی فلم بھی پاکستانی ڈرامے کے سین کی نقل نکلی

بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی حالیہ ریلیز فلم تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا میں پاکستانی ڈرامے تیرے بن کے آئیکونک سین کی نقل ناظرین نے پکڑ لی۔ناظرین کو اس ڈرامے کی کہانی کے علاوہ یمنی زیدی اور وہاج علی کی کیمسٹری بے حد پسند آئی تھی۔ تیرے بن نہ صرف پاکستان بلکہ بھارت مزید پڑھیں

سونم کپور نے والد انیل کپور کے جوان نظر آنے کا راز بتا دیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور نے اپنے والد، اداکار انیل کپور کے 67 سال کی عمر میں بھی جوان نظر آنے کا راز بتا دیا۔سونم کپور نے حال ہی میں صحت مند زندگی گزارنے کے حوالے سے لکھی گئی ایک کتاب کی رونمائی کی تقریب میں شرکت کی۔انہوں نے تقریب کے دوران انکشاف مزید پڑھیں

ایشوریا رائے سے متعلق بیان راہول گاندھی کو مہنگا پڑگیا

بھارتی گلوکارہ سونا مہاپاترا نے بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے سے متعلق بیان پر کانگریس لیڈر راہول گاندھی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی نے ریاست اتر پردیش کے پریاگ راج میں اپنے حالیہ عوامی خطاب میں طنزیہ انداز میں کہا کہ رام مندر کی افتتاحی تقریب کی صدارت وزیراعظم نریندر مزید پڑھیں

افغان حکام کے حکم پر سرعام 2 مجرموں کو گولیاں مار کر سزائے موت دیدی گئی

افغانستان کی عدالت کی قتل کے دو مجرموں کو دی گئی سزائے موت پر ہزاروں شہریوں کی موجودگی میں لواحقین سے قاتلوں کو سرعام گولیاں مروا کر عمل درآمد کردیا گیا۔ایکسپریس نیو ز نےعالمی خبر رساں ادارے کے حوالے سے بتایا کہ قتل کے مجرموں سید جمال اور گل خان کی سزائے موت پر عمل مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی ٹیم سیریز کھیلنے پاکستان کب آئے گی ؟ شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا اپریل میں دورہ پاکستان کا امکان ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاک نیوزی لینڈ ٹی ٹوینٹی سیریز اپریل کے دوسرے ہفتے میں کھیلے جانے کا امکان ہے ، پانچ ٹی ٹوینٹی میچز کی سیریز 13 سے 23 اپریل کے درمیان ہونے کاامکان ہے ، دونوں ملکوں کے کرکٹ بورڈز نے دورے مزید پڑھیں

نیا آئی ایم ایف پروگرام 6ارب ڈالر کا ہوگا، مدت 3سال ہو گی؛ وزارت خزانہ

وزارت خزانہ کاکہنا ہے کہ نیا آئی ایم ایف پروگرام 6ارب ڈالر کا ہوگااور مدت 3سال ہو گی ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے وزارت خزانہ کی ورکنگ اور اہم اہداف طے کر لئے گئے،نئے پروگرام کیلئے وزارت خزانہ اور ایف بی آر حکام مسلسل مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سائفر اور توشہ خانہ کیسز میں سزا کیخلاف اپیلیں دوبارہ دائر

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سائفر اور توشہ خانہ کیسز میں سزا کیخلاف اپیلیں دوبارہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائرکر دی گئیں۔ توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ کا سزا کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواستیں بھی دائرکر دی گئیں، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ مزید پڑھیں