کوہستان کےضلع کولئی پالس میں لڑکا اور لڑکی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کےمطابق قتل کا واقعہ علاقہ برپارو کے گاؤں چیرگئی میں پیش آیا، جہاں ایک گھر کے کمرے میں نوجوان لڑکے اور لڑکی کو دیکھ کر لڑکی کے گھر والوں نے فائرنگ کرکے دونوں کو قتل کردیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں
زمرہ:
الیکشن متنازع ہو تو پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہیں، مولانا فضل الرحمان کا بیان
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ ایک کے بعد دوسرا الیکشن بھی متنازع ہو تو پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہیں، 2018 کے انتخابات کے بعد خیال تھا کہ 2024 کا الیکشن منصفانہ ہوگا ، لیکن ایک بار پھر جے یو آئی کی خواہش کو کچل دیا گیا۔ اسلام مزید پڑھیں
اتحادی حکومت لے کر پہلے بھی غلطی کی، آج بھی غلطی کر رہے ہیں، سینئر رہنما مسلم لیگ ن
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیرمیاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ 16 ماہ والی اتحادی حکومت لینا غلط فیصلہ تھا آج بھی حکومت لینے کا فیصلہ غلط ہے۔ میاں جاوید لطیف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کا حکومت میں آنے کا فیصلہ درست نہیں اور یہ فیصلہ مجبوری میں مزید پڑھیں
زیادتیاں کرنے والے اپنی اصلاح کرلیں تو معاف کر دیں گے ور نہ سزا کیلئے تیار رہیں، علی امین گنڈا پور
نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ ہمارےساتھ زیادتیاں کرنےوالےاپنی اصلاح کرلیں تو معاف کر دیں گے ور نہ سزا کیلئے تیار رہیں۔ علی امین گنڈا پور نے کہاہے کہ اپنےساتھ زیادتی کرنیوالوں کومعاف کرتاہوں، ہمارے رہنماؤں، کارکنوں کیساتھ زیادتیاں کی گئیں،کارکن بھی ریاست مدینہ کی سوچ کےمطابق زیادتیوں کوبھول جائیں،چاہتے ہیں مزید پڑھیں
معروف صحافی عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے کی اطلاعات
معروف صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کو گرفتار کرنے کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنیوالی خبروں کے مطابق عمران ریاض خان کو ایف آئی اے کی جانب سے گرفتار کیا گیا ہے ۔ خیال رہے کہ اس سے قبل بھی عمران ریاض خان متعدد بار گرفتار ہوچکے ہیں جبکہ مزید پڑھیں
بشریٰ بی بی کی بنی گالا سے اڈیالہ جیل منتقلی، سپرنٹنڈنٹ نے رپورٹ جمع کروادی
اڈیالہ جیل کے حکام نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا ہے کہ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر توشہ خانہ ریفرنس اور غیر شرعی نکاح کیس میں سزا یافتہ بشریٰ بی بی کو سب جیل بنی گالہ سے سینٹرل جیل اڈیالہ منتقل نہیں کر سکتے۔ عدالت نے چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے جواب داخل کروانے مزید پڑھیں
رمضان میں لوگوں کو سستی اشیا فراہم کی جائیں ، مریم نواز کی ہدایت
نامزد وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے صوبائی انتظامیہ کو رمضان پیکج کی تیاری کی ہدایت کر دی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق مریم نواز نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں عام آدمی کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے فوری انتظامات شروع کیے جائیں اور آٹا، گھی، دال، چینی اور دیگر اشیاء کی مزید پڑھیں
نئی حکومت آئی ایم ایف سے کتنا قرض لینے پر غور کر رہی ہے؟ بلوم برگ چونکا دینے والا دعویٰ
عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت نے آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر تک قرض لینے پرغور کر رہی ہے۔ بلوم برگ کے مطابق نئی حکومت آئی ایم ایف سے مزید فنڈز سے متعلق جلد بات کرے گی کیونکہ نئی حکومت کو ڈیفالٹ سے مزید پڑھیں
سابق کمشنر راولپنڈی کے تازہ بیان پر (ن) لیگی رہنما کیا بولے؟
سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے تازہ بیان پر (ن) لیگی رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سابق کمشنر کا الیکشن کے معاملات میں کوئی عمل دخل نہیں تھا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق کمشنر راولپنڈی نے الیکشن سے متعلق مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے علیم خان کی نشست سے متعلق فیصلہ جاری کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 117 لاہورسےآزادامیدوارعلی اعجازبٹرکی درخواست خارج کر دی۔ لاہور کے حلقہ این اے117 سے استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی صدر عبدالعلیم خان کی کامیابی کا نوٹیفیکشن جاری کرتے ہوئے الیکشن کمیشن نےآزادامیدوارعلی اعجازبٹرکی درخواست خارج کر دی۔این اے 46 سےمسلم لیگ(ن) کےانجم عقیل کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بحال کر مزید پڑھیں