ایم کیو ایم اور مسلم لیگ  ن کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی 

متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم) اور مسلم لیگ  ن کے مذاکرات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ ایم کیو ایم جس کا نام دے گی اسے گورنر سندھ مقرر کیا جائے گا،ن لیگ نے ایم کیو ایم کو گورنر سندھ سے متعلق یقین دہانی کرادی ،ذرائع کا مزید کہنا ہے مزید پڑھیں

 دیپیکا پڈوکون کترینہ اور انوشکا سے زیادہ امیر ،500 کروڑ روپے کی مالک ہیں

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف، انوشکا شرما اور دیپیکا پڈوکون نے انڈسٹری میں تقریباً ایک ساتھ ہی کیریئر کا آغاز کیا۔بھارتی میڈیا نے بتایا کہ تمام اداکاروں کی طرح یہ بھی فلموں کے علاوہ دیگر ایونٹس میں شرکت اور اشتہارات سے بھی پیسے کماتی ہیں۔رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف ایک اندازے کے طور پر شادیوں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کا پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت کیلئے عدالت سے رجوع

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے درخواست دائر کی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ خیبرپختونخوااور بلوچستان کے 7رہنماؤں سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔