الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف سوشل میڈیا مہم، تحقیقات کیلئے قائم جے آئی ٹی اپنی رپورٹ کب پیش کرے گی اور اس میں کون کون شامل ہیں ؟ جانیے

الیکشن کمیشن اور سرکاری افسران کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کیخلاف تحقیقات کیلئے قائم جے  آئی ٹی اپنی رپورٹ کب پیش کرے گی اور اس میں کون کون شامل ہیں ؟  اس حوالے سے اہم اطلاعات  سامنے آئی ہیں ۔  تفصیلات کے مطابق نگران حکو مت نےسوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈہ مہم چلانے والوں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دور کے وفاقی وزیر سے 9 مئی واقعات کی تفتیش کرنی ہے، پولیس نے عدالت سے اجازت مانگ لی

 سانحہ 9 مئی سے متعلق 4 مقدمات میں اہم پیش رفت سامنے آ گئی، پولیس نے پی ٹی آئی دور کے وفاقی وزیر فواد چوہدری سے 9 مئی واقعات کی تفتیش کیلئے اجازت مانگ لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں پولیس نے تفتیش کی اجازت کیلئے درخواست کی، جج محمد نوید اقبال نے پولیس کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا انتخاب ، قومی اسمبلی کا اجلاس کب ہو گا؟ سمری صدر مملکت کو بھیج دی گئی

وزارت پارلیمانی امور نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے صدر مملکت عارف علوی کو سمری بھیج دی ۔ نومنتخب اراکین قومی اسمبلی کی رجسٹریشن کا کام تیزی سے جاری ہے ، صدر مملکت آئندہ دو روز تک قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس طلب کریں گے ، قومی اسمبلی کے اجلاس کیلئے 26 سے 28 مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی سٹورز پر رمضان ریلیف پیکج 2024 کی منظوری دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کا اطلاق 4 مارچ سے ہوگا، ٹارگٹڈ سبسڈی کے ذریعے 19 بنیادی اشیاء پر رعایت دی جائے گی ، رمضان ریلیف پیکج 7 ارب 49 کروڑ روپے سے زائد ہو گا، اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مزید پڑھیں

نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت بیوروکریسی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی 

 نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی پارلیمانی رولز کے مطابق کرنےکی ہدایات جاری کر دیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ مریم نواز کی زیر صدارت بیوروکریسی کا اجلاس ہوا جس دوران انہوں نے واضح ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ کوئی جلدی نہیں ہے ، مزید پڑھیں

کراچی سے جانے والی 14پروازیں منسوخ، متعدد تاخیرکا شکار

 آپریشنل وجوہات پر کراچی سے جانے والی 14پروازیں منسوخ جبکہ  متعدد تاخیرکا شکارہو گئیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کاکہنا ہے کہ کراچی سے ملتان جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 331، کراچی سے دبئی جانیوالی غیرملکی پرواز 604اور 608،کراچی سے دبئی جانیوالی پرواز پی اے 117منسوخ ہو گئیں۔ ایئرپورٹ ذرائع کا  مزید کہناتھا کہ مزید پڑھیں

مانسہرہ میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں زور دار دھماکہ 

مانسہرہ میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آتش بازی بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے باعث شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا، لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت وہاں پھنسے لوگوں کو نکالا تاہم دو افراد مزید پڑھیں

 بلوچستان سے نومنتخب لیگی ارکان کی اسحاق ڈار سے ملاقات،حکومت سازی پر گفتگو

)مسلم لیگ ن کے بلوچستان اسمبلی کے نومنتخب ممبرز کے وفد نے اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔جنگ کے مطابق وفد کی سربراہی پارٹی کے صوبائی صدر جعفر خان مندوخیل نے کی اور ملاقات میں بلوچستان کی سیاسی صورتِ حال اور حالیہ انتخابات کے بعد بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے تبادلہ خیال کیا گیا۔بلوچستان کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے انٹر اپارٹی انتخابات کروانے کیلئے تاریخ اور شیڈول کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف نے 3 مارچ کو انٹرا پارٹی انتخابات کروانے کا اعلان کر دیاہے ۔ تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی نے انٹر ا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیاہے جس کے تحت  انٹر ا پارٹی کیلئے کاغذات نامزدگی 23 اور 24 فروری کو جمع کروائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی کی سکرونٹی 25 مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب، پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا 

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہو گا۔  نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں نومنتخب اراکین اسمبلی اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے جس کے بعد سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کیا جائے گا۔ انتخاب کے بعد سپیکر اسمبلی اجلاس کو آگے لے کر چلیں گے اور مزید پڑھیں