انٹراپارٹی الیکشن، بیرسٹر علی ظفر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹرگوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے عہدے کے لیے علی ظفر ہمارے امیدوارہوں گے۔اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کاکہنا تھا کہ  کہا کہ ہمیں آج بھی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی مزید پڑھیں

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کا ریٹ گر گیا، کس سطح پر بند ہوا؟

 انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر ریٹ گرنے کے بعد بند ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز امریکی ڈالر 17 پیسے کمی سے انٹربینک میں 279 روپے 33 پیسے پر بند ہوا۔ اُدھر اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے ریٹ میں 20 پیسے کمی دیکھی گئی جس کے بعد 282 روپے 30 پیسے پر مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کا ٹاس ہو گیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔  لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ یونائیٹڈ کی ٹیم میں دو تبدیلیاں مزید پڑھیں

این اے 46 : انجم عقیل کامیاب قرار، عامر مغل کی درخواست مسترد 

الیکشن کمیشن نے این اے 46 میں بے ضابطگیوں کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار عقیل انجم کو فاتح قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے این اے 46 اسلام آباد کا تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق انجم عقیل کو کامیاب قرار دیا گیا ہے ، مزید پڑھیں

سینیٹ کے 50 ارکان 11 مارچ کو ریٹائر ہو جائیں گے، مجوزہ انتخابی شیڈول تیار

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کا مجوزہ شیڈول تیار کرلیا ہے۔ہم نیوز کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے پولنگ مارچ کے وسط میں ہوگی،سینیٹ انتخابات کا شیڈول منظوری کیلئے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کی منظوری کے بعد سینیٹ انتخابات کا شیڈول جاری کیا جائے گا،موجودہ سینیٹ کے 50 مزید پڑھیں

 اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کے فیصلے سے متعلق کیا اعلان کر دیا؟

 تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ اکبر ایس بابر کا کہنا تھا کہ وہ تحریک انصاف کی جانب سے 3 مارچ کو پارٹی الیکشن کرانے کے فیصلے کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کریں گے، اس حوالے سے مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کا اجلاس ہفتے کو طلب، نو منتخب ارکان حلف اٹھائیں گے

عام انتخابات کے بعد سندھ اسمبلی کا پہلا اجلاس 24فروری ہفتے کو طلب کرلیا گیا جس میں نو منتخب ارکان اپنے عہدے کا حلف لیں گے۔امت نیوز کے مطابق اسمبلی کا اجلاس صبح 11 بجے ہوگا اور سپیکر اسمبلی ارکان سے حلف لیں گے، اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لئے سمری گورنر کو بھجوا مزید پڑھیں

یوکرین جنگ کی وجہ سے جرمنی کو کتنے سو ارب ڈالرز کا نقصان ہو گیا ؟ جرمن انسٹی ٹیوٹ فار اکنامک ریسرچ نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

وکرین جنگ کی وجہ سے جرمنی کو  کتنے سو ارب ڈالرز کا نقصان ہو گیا ؟  اس حوالے سےجرمن انسٹی ٹیوٹ فار اکنامک ریسرچ  کے صدر نے اپنے انٹرویو میں تہلکہ خیز انکشاف کر دیا ہے ۔جرمن انسٹی ٹیوٹ فار اکنامک ریسرچ کے صدر مارسیل فریتزشر کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ کی وجہ سے مزید پڑھیں

ووٹ چوری ہوا، بانی تحریک انصاف آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے، کیا نکات اٹھائیں گے؟ بیرسٹر علی ظفر نے بتا دیا

 تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف آئی ایم ایف کو خط لکھیں گے جس میں انتخابات کے دوران دھاندلی کے خلاف آڈٹ ٹیم بنانے کا مطالبہ کریں گے۔ بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ عمران خان آئی ایم ایف کو خط ارسال کریں گے جس میں مزید پڑھیں

عبد الرزاق نے بابر اعظم کی کپتانی کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

پاکستان کے سابق آل راؤنڈر عبدالرزاق نے کہا ہے کہ بابر کے اندر کپتانی کی صلاحیت نہیں، انہیں کپتان نہیں ہونا چاہیے۔ پروگرام ہارنا منع ہے میں گفتگو کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ بابر اعظم جس طرح کی بیٹنگ کرتے ہیں وہ مومینٹم بناکر دیتے ہیں، بابر جس ٹیم میں ہوتے ہیں ان کا مزید پڑھیں