امریکی سٹوڈنٹ ویزہ کیلئے جعلی اسناد جمع کرانے پر خاتون گرفتار ،کنسلٹنٹ اور ساتھیوں کیساتھ کیا سلوک ہوا ؟ جانیے

امریکی سٹوڈنٹ ویزہ  کیلئے جعلی اسناد جمع کرانے پر خاتون  کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ کنسلٹنٹ اور 2افراد  کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہےاور مزید گرفتاریوں کیلیے چھاپے مارے جا رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے ایک خاتون کو جعلی تعلیمی اسناد جمع کروانے پر گرفتار کر لیا مزید پڑھیں

فی تولہ سونے کی نئی قیمت جاری 

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 15 ہزار کی سطح پر مستحکم ہے۔ تفصیلات کے مطابق 10گرام سونا 1 لاکھ 84 ہزار 585 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔گزشتہ دو روز سے ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہو رہا تھا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ یعنی مزید پڑھیں

این اے 71سیالکوٹ؛ ریحانہ ڈار کی انتخابی عذرداری پر سماعت 4مارچ تک ملتوی 

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی حلقے این اے 71سیالکوٹ سے ریحانہ ڈار کی انتخابی عذرداری پر سماعت 4مارچ تک ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق الیکشن کمیشن  میں این اے 71سیالکوٹ کے انتخابی عذرداری کیس کی سماعت ہوئی،ممبر بلوچستان محمد شاہ جتوئی اور ممبر کے پی اکرام اللہ نے سماعت کی،درخواست مزید پڑھیں

سندھ میں بھی خاتون وزیر اعلیٰ لانے کی تیاریاں،فریال تالپورسب سے مضبوط امیدوار 

 پنجاب کے بعد سندھ میں بھی خاتون وزیر اعلیٰ لانے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ، فریال تالپور وزارت اعلیٰ کی سب سے مضبوط امیدوار بن کر سامنے آگئیں۔امت کو ذرائع نے بتایا کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے فریال تالپور کے نام پر غور کیا جا رہا ہے، فریال تالپور کے مزید پڑھیں

پی پی پی سے کوئی جنگ نہیں ہوگئی کہ کوئی بات نہیں ہوگی،مصطفیٰ کمال

سینئرڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان مصطفیٰ کمال نےکہا  ہے کہ اس وقت کراچی کا80 فیصداور حیدرآباد کا100 فیصد مینڈیٹ ہمارے پاس ہے۔ہمارے (ن) لیگ سے تعلقات اچھے انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ ہماری پی پی پی سے کوئی جنگ نہیں ہوگئی کہ کل کوئی بات نہیں ہوگی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

بنی گالہ میں بشریٰ بی بی کی طبیعت کیا کھانے سے خراب ہوئی؟وکیل نعیم پنجوتھا کا اہم بیان 

بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ کے وکیل نعیم پنجوتھا نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی سے ملاقات ہوئی ،جو آدھا گھنٹہ جاری رہی،پہلے دن بشریٰ بی بی کا روزہ تھا ، جو کھانا دیا گیا اس میں تیز مرچیں تھیں،بشریٰ بی بی نے بتایا کہ مرچوں سے ان کی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی اے کو ملک بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’ایکس‘‘بحال کرنے کا حکم 

سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی اے کو ملک بھر میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ’’ایکس‘‘بحال کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے کہاکہ ’’ایکس‘‘سروس بغیر کسی خلل اور بندش کے بحال رکھی جائے ،عدالت نے پی ٹی اے اور دیگر فریقین سے آئندہ سماعت پر تفصیلی جواب طلب کرلیا،عدالت نے پی ٹی اے کو بلاجواز انٹرنیٹ، مزید پڑھیں

وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلے

وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں ۔چیئر مین ای او بی آئی اور سیکر ٹریٹ گروپ کے گر یڈ22 کے افسر پر ویز احمد جونیجو کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کا حکم دیاگیا ہے۔ رانا طارق محمود کو ڈائریکٹر روڈز نارتھ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا۔ عبد الفتح ما مزید پڑھیں

بجلی ٹیرف میں اضافہ ,ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کر گیا

3 ماہ میں بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 26 اور سہ ماہی ٹیرف میں 18 فیصد اضافے کی وجہ سے ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے۔ سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ٹیرف مزید 7.13 روپے بڑھانے کا عندیہ دے کر انڈسٹری میں مزید مایوسی پھیلا دی ہے۔ مزید پڑھیں

شیر اور تیر کے درمیان یہ شادی بالجبر ہے، بلاول سے پوچھ لیں وہ اس پر خوش نہیں ہیں: حافظ حمداللہ

جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ تیر اور شیر کے درمیان یہ شادی بالجبر ہے اور تیسری قوت نے زبردستی کروائی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری سے پوچھ لیں وہ اس سیاسی شادی پر خوش نہیں ہیں، مزید پڑھیں