پی ٹی آئی نے بار بار پاکستان کی خود مختاری کو سیاست کیلئے کمپرومائز کیا، خرم دستگیر

 پاکستان مسلم لیگ ن کےسینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر نے کہا ہےکہ تحریک انصاف اپنے سیاسی مقاصد کیلئے کسی بھی ادارے کا تقدس پامال کر سکتی ہے۔ ہم نیوزکے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےخرم دستگیر نے کہا کہ پی ٹی آئی اپنے سیاسی مقاصد کے حصول کیلئے ریاست اور اداروں کو گرا مزید پڑھیں

” ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، ہمارا آغاز اچھا نہیں، یہ بھی کھیل میں ہوتا ہے” لاہور قلندرز کے صاحبزادہ فرحان کا بیان

لاہور قلندرز کے بیٹر صاحبزادہ فرحان نے کہا ہے کہ ڈومیسٹک میں پرفارمنس کا جب صلہ ملتا ہے تو اس کی خوشی ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، ہمارا آغاز اچھا نہیں، یہ بھی کھیل میں ہوتا ہے۔ صاحبزادہ فرحان نے کہا کہ 2 سیزن پہلے ملتان سلطانز مزید پڑھیں

 مختلف علاقوں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے پاکستان کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق محکمہ موسمیات کے چیف ماہر موسمیات ڈاکٹر سردار سرفراز نے بتایا ہے کہ ملک میں بارشوں اور برفباری کا ایک اور سپیل ممکنہ طور پر 25فروری سے شروع ہونے جا رہا ہے۔اس دوران مزید پڑھیں

باڈی بیگ میں موجود لڑکی کی لاش نے حرکت شروع کردی، مردہ خانے کے عملہ کی دوڑیں لگ گئیں

 وسطی امریکی کے ملک گوئٹے مالا کے ایک ہسپتال میں مردہ لڑکی اچانک زندہ ہو گئی، جس پر خوف سے مردہ خانے کے عملے کی دوڑیں لگ گئیں۔ ڈیلی سٹار کے مطابق یہ واقعہ گوئٹے مالا سٹی کے سین جوآن ڈی ڈیوس جنرل ہسپتال کے مردہ خانے میں پیش آیا۔ جہاں سٹاف کام کر رہا مزید پڑھیں

اظہر علی کا شاہین آفریدی کی کپتانی پر سوالیہ نشان

لاہور قلندرز کے سکواڈ کا حصہ رہنے والے سابق کرکٹر اظہر علی نے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی پر لب کشائی کردی۔ مقامی اسپورٹس چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان اظہر علی نے کہا کہ لیگ اسپنر راشد خان کی عدم موجودگی اور شاہین آفریدی کی ناقص کپتانی کی وجہ سے لاہور مزید پڑھیں

عون چوہدری یا سلمان اکرم راجہ، الیکشن کمیشن نے این اے 128 سے متعلق اپیل کا فیصلہ دے دیا

الیکشن کمیشن نے این اے 128 سے متعلق سلمان اکرم راجہ کی اپیل کا فیصلہ دے دیا۔ الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ نے این اے 128 سے متعلق درخواست دائر کی تھی جس میں ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو چیلنج کیا گیا تھا۔ الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں

لاڈلوں نے راتوں رات پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چوری کر لیا، پرویز الٰہی

پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عوام نے بانی پی ٹی آئی سے محبت کا ثبوت ووٹ کی صورت میں دیا، لاڈلوں نے راتوں رات پی ٹی آئی کا مینڈیٹ چوری کر لیا۔  لاہور میں عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی مزید پڑھیں

گراونڈ میں شاہین آفریدی سے جھگڑے پر افتخار احمد کا رد عمل

ملتان سلطانز کے کھلاڑی افتخار احمد نے کہا ہے کہ شاہین ہمارا ٹیم میٹ اور کپتان بھی ہے، اسے غصے سے دیکھنا مشکل کام تھا۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے افتخار احمد نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی اور میرے درمیان جو ہوا یہ کرکٹ کی خوبصورتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فیلڈنگ پر مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈ کی بیٹنگ جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف اسلام آباد یونائیٹڈکی بیٹنگ جاری ہے ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے 8اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 72 رنز بنا لیے ہیں۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا

 سندھ اسمبلی میں مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سندھ اسمبلی میں خواتین کی 20 نشستوں پر پیپلز پارٹی کی اراکین منتخب ہوئیں۔ ایم کیو ایم کی 6 اراکین کو مخصوص ملی ہیں، سندھ اسمبلی کی مخصوص نشست پر جی ڈی اے کی ایک خاتون مزید پڑھیں