خاتون وکیل کی گاڑی پر فائرنگ، شوہر سمیت زخمی 

 کراچی میں خاتون وکیل کی گاڑی پر فائرنگ کر کے انہیں شوہر سمیت زخمی کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق خاتون وکیل گلشن اقبال میں اپنے شوہر کیساتھ گاڑی میں جا رہی تھیں کہ نیپا فلائی اوور کے قریب نامعلوم ملزمان نے کار پر فائرنگ کر دی۔  مہوش نامی خاتون وکیل مزید پڑھیں

پاکستان کا کون سا علا قہ زلزلے کے جھٹکوں سے لرز اٹھا، شدت کیا رہی؟

پاکستان کے علاقے سوات میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس پر شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 97 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز پاکستان، افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ مزید پڑھیں

لیہ پولیس کا احسن اقدام،تحفظ  مرکز میں غریب جوڑے کی شادی کرادی

 لیہ پولیس  نے انسانیت کی خدمت کی اعلیٰ مثال قائم کردی،تحفظ  مرکز میں غریب جوڑے کی شادی کرادی گئی۔ دولہا اور دلہن  کا تعلق لیہ سے ہے اور دلہن کے والدین پیشے کے اعتبار سے دیہاڑی دار مزدور ہیں۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ تحفظ مرکز آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور کی کاوش ہے،دلہن مزید پڑھیں

محمد حفیظ نے دورہ نیوزی لینڈ میں اعظم خان کو 3 میچوں کے بعد موقع نہ دینے پر اپنا مؤقف پیش کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے دورہ نیوزی لینڈ میں اعظم خان کو 3 میچوں کے بعد موقع نہ دینے پر اپنا مؤقف پیش کردیا۔ مقامی سپورٹس چینل کو دیئے گئے بیان میں محمد حفیظ نے انکشاف کیا کہ ٹیم مینجمنٹ نے اعظم کو بتادیا تھا کہ انہیں مستقل طور پر مزید پڑھیں

اپنے ہی افسر اور ساتھیوں سے رشوت مانگنے پر لاہور پولیس کا اہلکار گرفتار

 لاہور میں اپنے ہی ساتھیوں اور افسر سے رشوت طلب کرنے والے تھانہ بھاٹی کے اہلکار کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔  مقدمے کا مدعی تھانہ بھاٹی گیٹ کا انچارج انویسٹی گیشن ہے، مقدمہ رشوت ستانی اور بلیک میلنگ کے الزامات کے تحت  درج کیا گیا جس کے بعد محرر کو گرفتار کرکے حوالات مزید پڑھیں

یورپی یونین نے روس پرنئی پابندیاں لگادیں

یورپی یونین نے روس کے خلاف نئی پابندیوں کی منظوری دے دی، یوکرین کے خلاف جنگ شروع کرنے کے بعد سے 13ویں بار روس کے خلاف پابندیاں لگائی جارہی ہیں۔  عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے اراکین نے روس کے خلاف پابندیوں کا 13 واں پیکیج منظور کرلیا  ہے جس کے تحت مزید پڑھیں

گمشدہ بلوچ طلبا کی بازیابی کیس میں ڈی جیز پرمشتمل کمیٹی قائم

 گمشدہ بلوچ طلبا کی بازیابی  کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے تین حساس اداروں کے ڈی جیز پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی۔ حساس اداروں کے ڈی جیز پر مشتمل کمیٹی کی معاونت اٹارنی جنرل منصوراعوان کریں گے۔کمیٹی ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ایم آئی اور ڈی جی انٹیلی جنس بیورو پر مزید پڑھیں

خاتون وکیل کی گاڑی پر فائرنگ، شوہر سمیت زخمی 

 کراچی میں خاتون وکیل کی گاڑی پر فائرنگ کر کے انہیں شوہر سمیت زخمی کر دیا گیا۔ خاتون وکیل گلشن اقبال میں اپنے شوہر کیساتھ گاڑی میں جا رہی تھیں کہ نیپا فلائی اوور کے قریب نامعلوم ملزمان نے کار پر فائرنگ کر دی۔  مہوش نامی خاتون وکیل گاڑی خود چلا رہی تھیں، ان کے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سویلین بالادستی کے قیام کیلئےجدوجہد جاری رکھے گی، سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سویلین بالادستی کے قیام کیلئےجدوجہد جاری رکھے گی، جہاں جہاں ہمارے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، ہم اپنا مینڈیٹ واپس لیں گے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اپنے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے، عوام کے مینڈیٹ کو بلڈوز کرنے مزید پڑھیں

معروف تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی انتقال کر گئے

معروف تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی لاہور کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، ان کی عمر 81 سال تھی۔ نذیر ناجی کو صحافتی خدمات کے اعتراف میں ہلال امتیاز بھی دیا گیا تھا۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی مزید پڑھیں