تحریک عدم اعتماد کے حوالے سےبلاول بھٹو زرداری اور سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملاقات کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں

 تحریک عدم اعتماد  کے حوالے سےبلاول بھٹو زرداری اور سابق  آرمی چیف قمر جاوید  باجوہ کی ملاقات کی تفصیلات  منظر عام پر آ گئیں ۔سینئر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق  ایک باخبر ذریعے نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) مزید پڑھیں

جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ،ڈریپ نے 262 ادویات کی قیمتیں بڑھانےکی سمری بھیجی تھی

وفاقی حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ حکومت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کینسر، ویکسین اور اینٹی بائیوٹک دواو¿ں کی قیمتیں بڑھائی گئی ہیں۔وزارت صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے حکومت کو مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی فضائی میزبان بن گئے، ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے پاکستان ایئر لائنز کی پرواز میں میزبانی کے فرائض سنبھال لئے جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ حسن علی اپنی شرارتوں سے سوشل میڈیا پر کافی مقبول رہتے ہیں، کبھی کھیل کے میدان سے تو کبھی اپنی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ موج مستی کرتے مزید پڑھیں

‘لوگوں کو الیکشن تک نہیں لڑنے دیا گیا، ایسے نہیں چلے گا بہت ہو گیا تماشا’، چیف جسٹس عقیل عباسی کے ریمارکس 

سندھ ہائیکورٹ نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا بحال کرنے کا حکم دے دیا۔  انٹرنیٹ بندش سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران سندھ ہائیکورٹ نے وفاق سے الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند کرنے کی وجوہات طلب کر لیں۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل عباسی نے استفسار کیا کہ الیکشن کے دن انٹرنیٹ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب بننے پر کون سا اعزاز ملے گا؟ مریم نواز نے بتا دیا

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ انہیں پاکستان اور پنجاب کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننے کا اعزاز ملا ہے۔ مریم نواز کا مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی اجلاس سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ عوام نے نوازشریف کو مینڈیٹ دیا، نو منتخب اراکین کا اعتماد اور حمایت میرا اصل مزید پڑھیں

اب صرف دو ہی راستے ہیں سر جھکا لیں یا ۔۔۔؟ ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی  کے صوبائی ایمل ولی خان نے صوابی چوک میں مبینہ دھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف ایک بڑے احتجاجی جلسے خطاب کرتے ہوئے کہا  ہےکہ  ہمیں دیوار سے لگا دیا گیا اور الیکشن کرائے گئے، اب صرف دو ہی راستے ہیں سر جھکا لیں یا سازشیں کرنے والوں کی گردن پکڑیں، ہم نے مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر قوم سے معافی مانگیں اور استعفیٰ دیں،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہاہے کہ انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کیلئے آزادانہ کمیشن بنایا جائے،چیف الیکشن کمشنر استعفیٰ دیں ، قوم سے معافی مانگیں اور قوم کے 50ارب کا حساب دیں، اب تو امریکا نے بھی کہا کہ تحقیقات ہونی چاہئے۔ اسلام آباد میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

گیس پر سبسڈی ختم ہونے سے کھاد کی پیداواری لاگت کتنے سو فیصد بڑھ جائے گی؟اینگرو نے بتا دیا

گیس پر سبسڈی ختم ہونے سے کھاد کی پیداواری لاگت کتنے سو فیصد بڑھ جائے گی؟ اس حوالے سے اینگرو فرٹیلائزرز کا کہنا ہے کہ  سوئی ناردرن گیس کمپنی کے نیٹ ورک سے گیس حاصل کرنے والے فرٹیلائزرز پلانٹس کیلئے سبسڈی ختم کرنے کے حکومتی فیصلے سے فیڈ سٹاک کی قیمت 580روپے فی ایم ایم مزید پڑھیں

پاکستان کی 7ممالک کیلئے برآمدات کتنےفیصد بڑھ گئیں؟سٹیٹ بینک نےاعداد وشمارجاری کر دیئے

پاکستان کی 7ممالک کیلئے برآمدات  کتنےفیصد بڑھ گئیں؟ اس حوالے سے سٹیٹ بینک نےاعداد وشمارجاری کر دیئے  ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خطے کے 7 ممالک کیلئے برآمدات 21 فیصد سے زائد بڑھ گئی ہیں۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جار ی کردہ اعداد وشمار کے مطابق پاکستان کی 7 ملکوں کوبرآمدات میں گزشتہ سال مزید پڑھیں

بلاول کو نیا خطاب مل گیا

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری جو وزیراعظم کے منصب کے امیدوار تھے انہیں نیا خطاب مل گیا ہے اور یہ خطاب انہیں ان کے والد آصف علی زرداری نے دیا ہے ۔ ، گذشتہ شب حکومت سازی کے حوالے سے کی گئی پریس کانفرنس کے دوران بلاول بھٹو زرداری سب سے زیادہ خوشگوار مزید پڑھیں