جے یو آئی کی بلوچستان میں حکومت سازی کی پیشکش،اسحاق ڈار نے جواب دیدیا

بلوچستان میں حکومت سازی پر مشاورت کے حوالے سے  مسلم لیگ ن اور  جے یو آئی وفدکی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ دونوں جماعتوں کے وفودکے درمیان ملاقات  میں بلوچستان میں حکومت سازی پر مشاورت کی گئی۔سیکرٹری جنرل  جے یو آئی عبدالغفور  حیدری کا کہنا تھا کہ  جے یو  آئی اور ن لیگ کم مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 4امیدواروں کے نام سامنے آگئے

 گورنر خیبرپختونخوا کے لیے پیپلزپارٹی کی جانب سے 4 امیدواروں کے نام سامنے آگئے ہیں۔  جیو نیوز کے مطابق سابق ڈپٹی سپیکرفیصل کریم کنڈی گورنرخیبرپختونخوا کے لیے سب سے مضبوط امیدوار ہیں جبکہ اس دوڑ میں شجاع خان بھی شامل ہیں، پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت یاور نصیر اور امجد آفریدی کے ناموں پر بھی غور مزید پڑھیں

پنجاب کے کن علاقوں میں بارش ہو گی؟ پیش گوئی سامنے آ گئی

 پنجاب کے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ سمیت مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی سامنے آ گئی۔ نارووال اور  گجرات میں بھی ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 21 ڈگری سینٹی گریڈ اور کم سے کم 9 ڈگری سینٹی گریڈ متوقع ہے۔ کشمیر، گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں مطلع ابر مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9 میں میرا ہدف بہترین بولر بننا ہے، حسن علی کا بیان

کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں اپنا ہدف بتادیا۔قذافی سٹیڈیم لاہور میں پشاور زلمی کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے حسن علی کا کہنا تھا کہ میرا ہدف بہترین بولر بننا ہے ابھی ایک ایک میچ کو دیکھ رہے ہیں۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

 نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنی ترجیحات کا اعلان کردیا

مسلم لیگ ن کی جانب سے نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز نے اپنی ترجیحات کا اعلان کردیا۔پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران پریس کانفرنس کرتے ہوئے نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ پنجاب کے 297 حلقے میرے لئے ضلعے ہوں گے، صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر، لاء اینڈ آرڈر، زراعت، آئی ٹی وغیرہ سب پر مزید پڑھیں

کتنے پاکستانی اپنی مالی حالت سے پریشان ہیں؟ سروے رپورٹ میں اہم انکشاف

گیلپ پاکستان کی ایک سروے رپورٹ میں اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ 44 فیصد پاکستانی اپنی مالی حالت سے پریشان ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق گیلپ پاکستان کی جانب سے عوامی آراء اکٹھی کی گئیں جن سے پتہ چلا کہ 10 سال پہلے کے مقابلے پاکستانی مالی طور پر کمزور ہوئے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کیلئے کس شخصیت کا نام سامنے آ گیا

چیئرمین سینیٹ کیلئے پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا نام سامنے آ گیا۔ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مابین حکومت سازی کیلئے گزشتہ روز معاملات طے پا گئے جن کے تحت چیئرمین سینیٹ پیپلز پارٹی اور ڈپٹی چیئرمین مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ہو گا۔  بتایا گیا ہے کہ قومی مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس، سابق ڈپٹی سپیکر نےعمران خان اور بشریٰ بی بی کو ماسٹر مائنڈ قرار دے دیا

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم نے 9 مئی کو جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں اپنے بیان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو بشریٰ بی بی کو واقعے کا ذمہ دار قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق واثق قیوم عباسی کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی تقاریر کے باعث مزید پڑھیں

فلپائن میں ٹرک کھائی میں گرگیا،14 افراد ہلاک ،3 زخمی

فلپائن میں ایک ٹرک تیز رفتاری کے باعث 40 میٹر کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹرک جس میں دیہاتی گاؤں سے مویشی منڈی جا رہے تھے۔ پہاڑی علاقے میں خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہوکر مزید پڑھیں

آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکا 

ئی سی سی کی ٹیسٹ رینکنگ میں کوئی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہ بنا سکاٹیسٹ رینکنگآئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں کین ولیمسن کی پہلی،سٹیو سمتھ کی دوسری اورڈیرل مچل کی تیسری پوزیشن برقرار ہے جبکہ بابراعظم کی رینکنگ میں ایک درجہ بہتری،پانچویں سے چوتھے نمبرپرآگئے۔ون ڈے بیٹرز رینکنگون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم بیٹرز کی مزید پڑھیں