ریٹائرڈ یا مستعفی ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی ہوسکےیانہیں؟فیصلہ کچھ دیر میں

ریٹائرڈ یا مستعفی ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی جاری رکھنے یا نہ رکھنے پر فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے فریقین کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا ،جسٹس امین الدین خان نے ریمارکس دیے کہ 15 منٹ مزید پڑھیں

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ پھر شروع؟ ادھیڑ عمر پر گولیوں کی بوچھاڑ، 14 سالہ لڑکا بھی شدید زخمی

 کراچی میں ادھیڑ عمر شخص پر گولیاں برسا دی گئیں، پولیس نے ٹارگٹ کلنگ کا خدشہ ظاہر کر دیا، واقعے میں 14 سالہ لڑکا بھی شدید زخمی ہو گیا۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی کے قریب فائرنگ واقعے میں ادھیڑ عمر شخص چل بسا جبکہ ایک 14 مزید پڑھیں

 سابق افغان صدر اشرف غنی کی سعودی عرب آمد

متحدہ عرب امارات میں مقیم افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے۔جنگ نے افغان میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ اشرف غنی 15 اگست 2021ءکو افغانستان سے فرار ہو گئے تھے۔افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ اشرف غنی اور ان کی اہلیہ پر افغان بینک کے ذخائر مزید پڑھیں

بھارت:کسانوں کا احتجاجی دہلی مارچ 9ویں روز بھی جاری،آنسو گیس شیلنگ

بھارتی حکومت کے ساتھ معاہدہ نہ ہونے کے بعد کسان یونین کا ’دہلی چلو‘ احتجاجی مارچ آج سے دوبارہ شروع ہوگیا۔جنگ نے بھارتی میڈیا رپورٹس کے حوالے سے بتایا کہ کسانوں کا احتجاجی مارچ نویں دن میں داخل ہوچکا ہے، کسان اپنے مطالبات کے لیے پنجاب ہریانہ سرحد پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ہریانہ پنجاب کی سرحد مزید پڑھیں

نیشنل پولیس بیورو کی عمارت میں آگ لگ گئی

نیشنل پولیس بیورو کی عمارت میں آگ لگ گئی جسے کسی بڑے نقصان سے قبل ہی بجھا دیا گیا۔  پولیس بیورو میں آگ لگنے پر ریسکیو عملے کو طلب کر لیا گیا جنہوں نے آگ زیادہ پھیلنے سے قبل ہی قابو پا لیا۔ ریسکیو عملے کی جانب سے کہا گیا کہ آگ معمولی نوعیت کی مزید پڑھیں

بابراعظم نے ٹی ٹویٹنی کرکٹ کااہم  ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا 

قومی ٹیم کے کھلاڑی اور پشاور زلمی کے کپتان بابراعظم ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں تیز ترین 10 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا ہے ۔ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی کرس گیل نے 285 اننگز میں 10 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ قائم کیا تھا جسے بابراعظم نے 271 رننگز میں بنا کر توڑ دیا ہے مزید پڑھیں

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی کیا قیمت ہے؟ جانیے 

اوپن مارکیٹ میں آج ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں 18 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا جس کے بعد 279 روپے 50 پیسے کی سطح پر فروخت ہوا۔ دوسری جانب انٹربینک میں کاروبار کے آغاز سے کچھ دیر بعد ڈالر کی قیمت میں 5 پیسے کی کمی مزید پڑھیں