سندھ پبلک سروس کمیشن کا پرچہ کیسے آؤٹ ہوا؟تحقیقاتی کمیٹی قائم

سندھ پبلک سروس کمیشن نے پرچہ آؤٹ ہونے کی تحقیقات کیلئےدو رکنی کمیٹی قائم کردی۔ فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی گریڈ 16 کے سیکنڈری سکول ٹیچرز کے ٹیسٹ کا پرچہ آؤٹ ہونے کی تحقیقات کرے گی،کمیٹی کو 24گھنٹوں کے اندر تحقیقات مکمل کرکے چیئرمین پبلک سروس کمیشن سندھ کو جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس، طیفی اور گوگی بٹ کا سفری ریکارڈ مل گیا

امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کی تفتیش کیلئے پولیس نے طیفی اور گوگی بٹ کا سفری ریکارڈ حاصل کر لیا۔ ملزم گوگی بٹ کے بیرون ملک فرار ہونے کا ریکارڈ موجود نہیں، البتہ طیفی بٹ 19 فروری کو دبئی  گیا، وہ اسلام آباد سے روانہ ہوا تھا۔ وقوعہ کے وقت قاتل ظفر حسین کا پستول مزید پڑھیں

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کو 9مئی کے مفروروں کیلئےمحفوظ پناہ گاہ بنا رہی ہے،ن لیگ

ترجمان مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کو 9مئی کے مفروروں کیلئےمحفوظ پناہ گاہ بنا رہی ہے۔ اختیارولی خان  نے پشاور میں پی ٹی آئی رہنمامیاں اسلم اقبال  کی پریس کانفرنس کے ردعمل میں کہا کہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کو 9مئی کے مفروروں کیلئےمحفوظ پناہ گاہ بنا مزید پڑھیں

عامرخٹک کمشنر راولپنڈی تعینات

 پنجاب حکومت نے عامر خٹک کو کمشنر راولپنڈی تعینات کر دیا۔ اس سے قبل عامر خٹک کمشنر ملتان تعینات تھے۔ ان کی جگہ  گریڈ 20 کی افسر مریم خان کو کمشنر ملتان ڈویژن تعینات کردیا گیا۔ خیال رہے کہ سابق ڈپٹی کمشنر لیاقت علی چٹھہ کو 17 فروری کو عہدے سے ہٹادیا گیا تھا،جس کےبعد مزید پڑھیں

 مخصوص نشستوں کیلئے گوشوارے جمع کرانے کا وقت ختم،سنی اتحاد کونسل ،پی ٹی آئی نے جمع نہیں کروائے

خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے گوشوارے جمع کرانے کا وقت ختم ہو گیا۔دنیا نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و دیگر جماعتوں کی خواتین نے گوشوارے جمع کرائے۔سنی اتحاد کونسل ، تحریک انصاف کی جانب سے کسی خاتون یا اقلیتی امیدوار نے گوشوارے جمع نہیں کروائے۔الیکشن کمیشن نئی مزید پڑھیں

 ن لیگ کو بلوچستان میں سپیکرو سینئر وزیرکا عہدہ دینے کا فیصلہ

 پیپلز پارٹی نے بلوچستان میں مسلم لیگ ن کو سپیکر اور سینئر وزیر کا عہدہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔امت نیوز کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں حکومت سازی کے لئے مشاورت مکمل کرلی گئی۔ذرائع کے مطابق ن لیگ کو شراکت اقتدار مزید پڑھیں

عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنا درست نہیں،شعیب شاہین

 پی ٹی آئی رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنا درست نہیں،این اے 47کا کیس الیکشن کمیشن میں لگا ہوا تھا۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہمارے پولنگ ایجنٹ کو اٹھایا گیا،الیکشن والے دن حکومت نے ہمارے ساتھ زیادتی کی،مجھے پولنگ مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر سستا ہونے کے بعد کس ریٹ پر بند ہوا؟

 انٹربینک میں ڈالر سستا ہونے کے بعد بند ہو گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق انٹربینک میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ٹریڈنگ کے دوران ایک وقت پر ڈالر 279 روپے 13 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا تاہم کاروبار کے اختتام پر 7 پیسے کی کمی سے 279 روپے 49 پیسے پر مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نےملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت لیا

 پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9کے ساتویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت لیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل  پی ایس ایل کے چھٹے میچ میں کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 7 وکٹوں سے مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے رمضان کے دوران مساجد کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

 سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران مساجد کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جس کے مطابق مسجد کے اندر افطار کی ممانعت ہوگی۔  سعودی میڈیا کےمطابق وزارت اسلامی امور نے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں موجودکیمروں کے ذریعے امام یا نمازیوں کی تصویر بنانے اور نمازوں کی ریکارڈنگ کسی بھی میڈیا مزید پڑھیں