اے این پی کا بھی مبینہ انتخابی دھاندلی کی جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے بھی مبینہ انتخابی دھاندلی کی جوڈیشل تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ اے این پی رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ایک منظم طریقے سے دھاندلی کرکے انتخابی نتائج تبدیل کیے گئے،رات 12 بجے تک پرویز خٹک نوشہرہ کے تمام نشستوں پر جیت رہے تھے،اس کے بعد نتائج مزید پڑھیں

پی ایس ایل 9، ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ کے ٹاس ہو گیا

 پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانزکے درمیان میچ کا ٹاس ہو گیا ۔ پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ ٹورنا منٹ میں ملتان سلطانز اب تک کوئی میچ نہیں ہاری جبکہ پشاور زلمی مسلسل دو میچز ہار چکی ہے۔

حویلی کہوٹہ ڈپٹی کمشنر حویلی عمران شاہین ایس پی حویلی خواجہ امیر الدین اسٹنٹ کمشنر سرفراز شاد ڈی ایف او جنگلات نے ڈسڑکٹ کمپلیکس حویلی کہوٹہ میں پودا لگا کر پورے ضلع میں شجر کاری مہم کا آغاز

حویلی کہوٹہ ڈپٹی کمشنر حویلی عمران شاہین ایس پی حویلی خواجہ امیر الدین اسٹنٹ کمشنر سرفراز شاد ڈی ایف او جنگلات نے ڈسڑکٹ کمپلیکس حویلی کہوٹہ میں پودا لگا کر پورے ضلع میں شجر کاری مہم کا آغاز کر دیامیڈ یا سے بات کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر حویلی نے عوام علاقہ حویلی کو شجر کاری مزید پڑھیں

دوران عدت نکاح کیس فیصلے کیخلاف بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ کا عدالت سے رجوع

بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشری بی بی نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں دوران عدت نکاح کیس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کردی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بشریٰ بی بی کے وکیل خالد یوسف چودھری ایڈووکیٹ نے سزا کے خلاف اپیل دائر کی ، بیرسٹر سلمان مزید پڑھیں

مریم نواز کو مبارکباد دیتی ہوں، جیسے وہ منتخب ہوئیں سب کے سامنے ہے، حبافواد

فوادچودھری کی اہلیہ حبا فواد کاکہنا ہے کہ مریم نواز کو مبارکباد دیتی ہوں، جیسے وہ منتخب ہوئیں سب کے سامنے ہے۔ اہلیہ فوادچودھری شوہر سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئیں،حبا فواد کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو مبارکباد دیتی ہوں، جیسے وہ منتخب ہوئیں سب کے سامنے ہے، ان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کراچی میں13سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش برآمد، زیادتی کے بعد لٹکائے جانے کا انکشاف

کورنگی میں گھر سے 13 سالہ لڑکی کی پھندا لگی لاش ملی ہے اور پوسٹمارٹم کے بعد پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سعید نے بتایاکہ ’ث‘ کو زیادتی کے بعد لٹکایا گیا جبکہ موت گلا گھٹنے کےباعث ہوئی۔ایس ایچ او نے بتایا کہ اہل خانہ پولیس کو پوسٹ مارٹم کروانے سے روک رہے تھے اور احتجاج مزید پڑھیں

صدارتی انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا

صدارتی انتخابات سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ خبر رساں ادارے ” آن لائن” کے مطابق وفاق سمیت صوبوں میں حکومت سازی کے معاملات فائنل ہونے کے بعدسینیٹ الیکشن سے قبل صدارتی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے،نئے صدر مملکت کے انتخاب کیلئے 8 مارچ کی تجویز دی گئی ہے۔اسمبلیوں کی مزید پڑھیں

بلوچستان اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

بلوچستان اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیپلزپارٹی کی غزالہ گولہ، مینا مجید، شہناز عمرانی رکن بلوچستان اسمبلی بن گئیں،مسلم لیگ ن کی راحیلہ درانی، ہادیہ نواز، ربابہ بلیدی رکن بلوچستان اسمبلی بن گئیں،جمیعت علمااسلام ف کی شاہدہ رؤف اور صفیہ رکن مزید پڑھیں

پی ایس ایل سے انگلینڈ کے کرکٹر باہر ہو گئے، وجہ کیا سامنے آئی؟

پی ایس ایل 9 کے میچز بھرپور انداز میں جاری ہیں تاہم انگلینڈ کے کرکٹر اولی سٹون گروئن ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے۔ اولی سٹون گروئن کے پی ایس ایل سے باہر ہونے کی وجہ انجری بتائی گئی ہے۔ اولی سٹون کو ملتان سلطانز کی ٹیم میں شامل کیا گیا تھا۔یہ امر قابل ذکر ہے مزید پڑھیں

عمران خان کے آئی ایم ایف کو لکھے گئے مجوزہ خط کیساتھ کیا سلوک کیا جائیگا ؟ عالمی تجزیہ کار کا بیان آ گیا

ولسن سینٹر میں ساؤتھ ایشیا انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر مائیکل کوگلمین نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے مجوزہ خط کو نظر انداز کیا جائے گا اور اس کی کوئی حیثیت نہیں ہوگی، تاہم یہ ایک خوفناک آئیڈیا ہے۔ مائیکل کوگلمین نےایک بیان میں کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں