چین میں 100 سے زائد گاڑیوں کی ٹکر ، متعدد افراد زخمی

چین کے شہر سوزو میں ایک ایکسپریس وے پر 100 سے زائد کاروں کے آپس میں ٹکرانے سے متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ہم نیوز کے مطابق برطانوی خبررساں ادارے نے بتایاکہ سوزو انڈسٹریل پارک ٹریفک پولیس نے اطلاع دی کہ سوزو ایکسپریس وے پر متعدد گاڑیاں سڑک پر برفباری کی وجہ سے پھسلن کے باعث مزید پڑھیں

مستونگ میں سڑک پر اندھا دھند فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

مستونگ میں سڑک پر اندھا دھند فائرنگ کے دوران ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق فائرنگ کا واقعہ بازار بائی پاس روڈ پر پیش آیا جہاں ملزمان نے اندھا دھند گولیاں برسائیں اور اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس مزید پڑھیں

سونا 1ہزاروپے فی تولہ مہنگا 

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1ہزار روپے کا اضافہ ہو گیا۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونا 1ہزاروپے فی تولہ مہنگا  ہو گیا،سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 15ہزار 100روپے ہو گئی جبکہ 10گرام سونا 858روپے اضافے سے ایک لاکھ 84ہزار 414روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کی پیش گوئی کر دی

محکمہ موسمیات نے 25 فروری سے ملک میں بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے،بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اورآزاد کشمیر میں بارش اور چند مقامات پر برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔وسطی پنجاب میں چند مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ، نومنتخب اراکین حلف اٹھائیں گے

سندھ اسمبلی کا افتتاحی اجلاس آج ہو گا، 8 فروری کے عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدوار حلف اٹھائیں گے۔تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں نو منتخب ایوان کے پہلے اجلاس کی صدارت سپیکر آغا سراج درانی کریں گے، اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہو گا، ارکان کی حلف برداری کے بعد مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں کی پارٹی پوزیشن سامنے آگئی

الیکشن کمیشن کی جانب سے مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کے بعد قومی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن سامنے آگئی جس کے مطابق مسلم لیگ ن 107 نشستوں کیساتھ قوممی اسمبلی میں پارٹی پوزیشن کے حساب سے سر فہرست ہے جبکہ آزاد ارکان کی شمولیت کے بعد سنی اتحاد کونسل 81 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر مزید پڑھیں

لاہور میں خواجہ سراؤں کی پہلی تحفظ درس گاہ کا افتتاح

جلو پارک میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے خواجہ سراؤں کیلئے تحفظ درس گاہ کے نام سے گوشۂ عافیت کا افتتاح کردیا۔محسن نقوی نے جلو میں خواجہ سراؤں کی پہلی تحفظ درس گاہ کا افتتاح کیا اور درس گاہ کے مختلف حصے دیکھے اور وہاں دستیاب سہولتوں کا جائزہ لیا۔ان کا کہناتھاکہ برطانوی مزید پڑھیں

پی سی بی کاآسٹریلوی انڈر 19 کرکٹ لیگ کو تسلیم کرنے سے انکار

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بھی آسٹریلوی انڈر 19 کرکٹ لیگ کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔آسٹریلوی انڈر 19 کرکٹ لیگ کے لیے رجسٹرڈ پاکستانی کھلاڑیوں کو این او سی نہیں دیا جائے گا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھی آسٹریلوی لیگ کو تسلیم کرنے سے انکار کر رکھا ہے

ملتان سلطان اور پشاور زلمی کا میچ دیکھتے ہوئے انضمام الحق کے قریبی دوست مجتبیٰ کھوکھر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے قریبی دوست اور سیلون ماسٹر مجتبیٰ کھوکھر کا ملتان سلطان اور پشاور زلمی کا میچ دیکھتے ہوئے دل کا دورہ پڑنےسے انتقال ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹی وی پر میچ کے دوران انجوائے کرتے ہوئے مجتبیٰ کھوکھر کو اچانک ہارٹ اٹیک ہوا، ریسکیو وین میں ہسپتال پہنچانے کی کوشش مزید پڑھیں

بھارتی خاتون اپنے والد کی یاد میں لاہور کا تھانہ دیکھنے پہنچ گئیں

کینیڈا سے آنے والے سکھ خاتون نے فیملی کے ہمراہ لاہور کے اُس پولیس سٹیشن کا دورہ کیا جہاں تقسیم سے قبل اُن کے والد تھانیدار تعینات تھے۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا سے ایک سکھ خاتون اپنی فیملی کے ساتھ لاہور کا وہ پولیس سٹیشن دیکھنے پہنچیں، جہاں 1947 کی تقسیم سے قبل ان کے والد مزید پڑھیں