جے یو آئی کو شکست خیبر پختونخوا میں ہوئی، چیخیں سندھ سے آ رہی ہیں، پی پی رہنما کی کڑی تنقید

پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ جے یو آئی (ف) کو شکست خیبر پختونخوا میں ہوئی مگر ان کی چیخیں سندھ سے آ رہی ہیں۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق پی پی رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ جمیعت علمائے اسلام (ف) کے ووٹوں پر ڈاکہ خیبر مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے سب سے بڑےٹاکر ے کے لیے لاہور قلندرزاور کراچی کنگز کے درمیان ٹاس ہو گیا

پاکستان سپر لیگ کے میچ میں لاہور قلندرز کے خلاف کراچی کنگز نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ٹورنا منٹ میں کراچی کنگز دو میچز کھیل کر ایک جیتنے میں کامیاب رہی جبکہ ایک پر نا کامی کا سامنا کرنا پڑا دوسر جانب لاہور قلندرز ایونٹ میں تین میچز کھیل چکی ہے مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ :پہلے مرحلے میں 15،پھر مزید 7 وزرا ءبنائے جائیں گے

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کابینہ مرحلہ وارتشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا۔ پہلے مرحلے میں15 ارکان اسمبلی کو وزراتیں دی جائیں گی، دوسرے مرحلے میں مزید 7 وزراء حلف اٹھائیں گے۔ذرائع مسلم لیگ( ن) نے بتایاکہ کابینہ میں شامل تمام وزراء کی پرفارمنس کا آڈٹ ہوگا۔ذرائع مسلم لیگ( ن) کا کہنا ہے کہ(ن )لیگ میں مزید پڑھیں

عمران خان جلد وزیراعظم کا حلف اٹھائیں گے، فیصل جاوید

رہنما پی ٹی آئی فیصل جاوید نے کہا ہے کہ عمران خان جلد میانوالی سے الیکشن لڑ کر وزیراعظم پاکستان کا حلف اٹھائیں گے۔  فیصل جاوید خان کا سیشن کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جتنے معصوم اور بے گناہ لوگ ہیں دعا ہے کہ اپنوں میں واپس آجائیں، بانی پی مزید پڑھیں

پی ایس ایل کے دوران شاہین شاہ کی پیس دوبارہ نظر آ رہی ہے، محمد عامر

فاسٹ باؤلر محمد عامر نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کے میچزمیں شاہین شاہ آفریدی کی پیس نظر آرہی ہے، جب تک وہ لمبے اسپیل نہیں کریں گےردھم نہیں آئے گا۔ اپنے بیان میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی انجری سے واپس آئے ہیں انہیں وقت دینا پڑے گا، وہ مزید پڑھیں

مبینہ انتخابی دھاندلی: شارع فیصل پر احتجاج، پولیس کی شیلنگ، شدید ٹریفک جام

کراچی کی مختلف شاہراہوں پر انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج کیا جارہاہے۔ کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے مقام پر احتجاج کےباعث نرسری سے ایف ٹی سی تک ٹریفک کی روانی شدید متاثر  ہے جبکہ کارساز پر بھی جے یو آئی، جماعت اسلامی اور دیگر جماعتوں کا احتجاج جاری ہے،پولیس نے مظاہرین مزید پڑھیں

کراچی:جے یو آئی رہنما راشد سومرو احتجاج کے دوران زخمی

مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کے دوران جمعیت علما اسلام کے رہنما راشد سومرو زخمی ہوگئے ہیں۔ ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ احتجاج کے دوران پارٹی رہنما راشد سومرو زخمی ہوئے ہیں، ان پر حملے کے ذمہ دار  وزیر اعلیٰ اور آئی جی سندھ ہیں۔پریس کلب جانے سے روکنے پر کارکنان مزید پڑھیں

پہلی خاتون وزیراعلیٰ بننےکے سوال پر مریم نواز کا دلچسپ جواب

 نامزد وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے صحافی نے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالنے سے متعلق سوال کیا جس کا انہوں نے دلچسپ جواب دیا۔  پنجاب اسمبلی کے باہر نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی۔ اس دوران صحافی نے مریم نواز سے سوال پوچھ لیا کہ آپ پہلی خاتون مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کرکٹ کا سیکیورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان آئےگا، ٹیم کے دورے کا جائزہ لےگا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا سیکیورٹی وفد مارچ کے پہلے ہفتے پاکستان آئےگاہ وفد نیوزی لینڈ ٹیم کے دورہ پاکستان کا جائزہ لےگا، وفد میں نیوزی کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سیکیورٹی ماہر رگ ڈکسن شامل ہیں۔ذرائع کا کہناہے کہ وفد اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں انتظامات کا جائزہ لےگا، مزید پڑھیں

ٹیکسلا: گرفتاری کے دوران پولیس کا ملزم کی ماں پر تشدد

 راولپنڈی پولیس کی جانب سے گرفتاری کے دوران ملزم کی والدہ پر تشدد  کا واقعہ پیش آیا۔  تفصیلات کے مطابق ٹیکسلا کچہری کے باہر پولیس کی جانب سے خاتون پر  تشدد کیاگیا،  سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم بصیر خان کو ٹیکسلا کچہری کے باہر پولیس نے گرفتار کرنے کی مزید پڑھیں