عامر خان  کا لال سنگھ چڈھاکو بنانے میں کئی غلطیوں کا اعتراف

بالی ووڈ کے سٹار اداکار عامر خان نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے لال سنگھ چڈھا کو بنانے میں کئی غلطیاں کی تھیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان نے لال سنگھ چڈھا کی ناکامی پر کھل کر اظہار خیال کیا اور کہا کہ میں نے فلم میں کئی غلطیاں کیں۔ انہوں نے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن کو پاگل خانے میں ڈالیں گے، علی امین گنڈا پور کی پرانی ویڈیو وائرل

پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ یہ کہتے پائے گئے کہ مولانا فضل الرحمان کو پاگل خانے میں ڈالیں گے۔ تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی ایک کارکن کیساتھ گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں کارکن مزید پڑھیں

پنجاب کے کن شہروں میں شدید بارش ہو گی؟ پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

 پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔ پی ڈی ایم اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں اگلے ہفتے بارش کے امکانات ہیں۔ 26 سے 27 فروری تک پنجاب کے بالائی علاقوں میں بارش ہو سکتی ہے۔ اٹک ، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان؛پولیس اہلکاروں کی گاڑی کھائی میں جا گری 

شمالی وزیرستان میں پولیس اہلکاروں کی گاڑی کھائی میں جا گری۔ میرانشاہ قطب خیل کے قریب پولیس کی گاڑی کھائی میں گر نے سے ایک جوان شہیدجبکہ تین شدید زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق زخمیوں کو میرانشاہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

میاں اسلم اقبال محفوظ مقام پر ہیں،احمد خان بھچر

سنی اتحاد کونسل کے سپیکر کے امیدوار احمد خان بھچر نے کہا ہے کہ میاں اسلم اقبال محفوظ مقام پر ہیں۔ احمد خان بھچر نے کہاکہ میں اپنی جماعت کی طرف سے سپیکر کا امیدوار ہوں،ہمارے ارکان کو اسمبلی میں آنے سے روکا جارہا ہے،ہمارے 98ارکان اسمبلی نے حلف اٹھایا۔ یادرہے کہ احمد خان بھچر مزید پڑھیں

  12 ویں جماعت کا طالبعلم امتحان دے کر گھر آیا اور پھر 22 ویں منزل سے چھلانگ لگا دی۔

 بھارت میں 12 ویں جماعت کا طالبعلم امتحان دے کر گھر آیا اور پھر 22 ویں منزل سے چھلانگ لگا دی۔ افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں نوجوان نے اپنی زندگی اپنے ہاتھوں ختم کر لی۔ مرنے والے نوجوان کے والدین کا کہنا تھا کہ 19 سالہ طالب علم 12 ویں جماعت مزید پڑھیں

بھارت: نوکری نہ ملنے پر نوجوان نے اپنی تعلیمی اسناد جلاکر خودکشی کرلی

بھارت میں ایک نوجوان نے نوکری نہ ملنے پراحتجاجاً اپنی تعلیمی اسناد کو آگ لگا کر خودکشی کرلی۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بھارتی میڈیا نے بتایا کہ یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان نے دل برداشتہ ہوکر اپنی جان لے لی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 24 سالہ نوجوان مزید پڑھیں

مفت بجلی دینے کا فیصلہ کب تک ہو گا،مریم نواز وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پہلی تقریر میں کیا اعلان کرینگی ؟اہم تفصیلات جانیے

 مفت بجلی دینے کا فیصلہ کب تک ہو گا،مریم نواز وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پہلی تقریر میں  کیا اعلان کرینگی ؟ اس حوالے سےاہم تفصیلات  سامنے آئی ہیں ۔ سینئر  رہنما (ن) لیگ عظمیٰ بخاری نےبتایا  ہےکہ آئی ایم ایف پروگرام کی کیا شرائط ہوتی ہیں اس کے بعد مفت بجلی دینے کا فیصلہ مزید پڑھیں

ڈاکٹرز کی مبینہ غفلت، ختنہ کے دوران 10 سالہ بچہ انتقال کر گیا

 بنگلادیش سے تعلق رکھنے والا کم عمربچہ ختنہ کے دوران ڈاکٹرز کی نااہلی کے باعث انتقال کر گیا، 10 سالہ احناف کو ختنہ سے قبل اینیستھیزیا دیا گیا تھا، تاہم ختنہ کے چند گھنٹوں بعد ہی مردہ قرار دے دیا گیا تھا۔  بنگلادیش کے نجی ہسپتال نے اُس وقت سب کی توجہ حاصل کی جب مزید پڑھیں

نواز شریف نے نوجوانوں کو گالم گلوچ سے دور رہنے کی نصیحت کر دی

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے نوجوانوں کو گالم گلوچ اور بدتہذیبی سے دور رہنے کی نصیحت کر دی ہے، شریف میڈیکل کالج کی تقریب میں بطور مہمان مدعو تھے۔ آج نیوز کے مطابق تقریب سے خطاب میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ اور ان کے والدین اور مزید پڑھیں