یشما گل نے ہسپتال کے بستر سے اپنی خیریت کی اطلاع دیدی

 اداکارہ یشما گل نے اپنے مداحوں کو ہسپتال کے بستر سے خیریت کی اطلاع دیدی۔ اداکارہ یشما گل نے سماجی ویڈیو اینڈ فوٹو پلیٹ فارم انسٹا گرام سٹوری کے ذریعے آج مداحوں کو بتایا کہ ان کی معمولی سرجری ہے، انہوں نے مداحوں سے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔ بعد ازاں انہوں نے ہسپتال کے مزید پڑھیں

نائن زیروسے گرفتار کارکن کو دو بار سزائے موت کا حکم

راچی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سیاسی جماعت کے کارکن شکیل بنارسی کو دو مرتبہ سزائے موت کا حکم دے دیا۔عدالت نے عدم شواہد پر 5 ملزمان کو بری بھی کیا، بری ہونے والے ملزمان میں افسر زیدی، ذوالفقار،عادل پگلا اور کاشف شامل ہیں۔پراسیکیوشن کے مطابق مقتول اعجاز کو 20 مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ کیوں دیا؟ وجہ سامنے آگئی

سینیٹر سرفراز بگٹی نےسینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے، سابق نگران وزیرداخلہ کل رکن بلوچستان اسمبلی کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔ یاد رہے سرفراز بگٹی نگران وفاقی حکومت میں نگران وزیر داخلہ بھی رہ چکے ہیں ، انہوں نےعام انتخابات کے دوران پی بی 10 ڈیرہ بگٹی سے انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے۔  مزید پڑھیں

شوہر کا ہارٹ اٹیک سے انتقال، بیوی نے خودکشی کرلی

بھارت میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرجانے والے شوہر کی اہلیہ نے دلبرداشتہ ہوکر خودکشی کرلی۔ریاست اترپردیش کے شہر غازی آباد سے تعلق رکھنے والے جوڑے کی زندگیوں کے اس طرح خاتمے کا کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیشیک اور انجلی گزشتہ سال 30 نومبر کو شادی کے بندھن مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایڈیشنل سیشن جج کے مغوی بھائی کو قتل کردیا گیا، نعش برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایڈیشنل سیشن جج کے مغوی بھائی کو قتل کردیاگیا، طارق حسین کی پنیالہ وانڈھا کریم سے قتل شدہ نعش برآمد ،مقتول کوزبردستی گاڑی میں ڈال کر اغواءکیاگیاتھا۔ “تھانہ پہاڑ پور میں بستی مقبول آباد پہاڑ پور کے رہائشی 59سالہ حاجی محمد بخش ولد حاجی گل محمد اعوان نے 365ppcکے تحت رپورٹ مزید پڑھیں

 سب سے معمربھارتی پارلیمنٹیرین شفیق الرحمان برق انتقال کر گئے

بھارتی پارلیمنٹ کے سب سے معمر رکن شفیق الرحمان برق 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ منگل کو سماج وادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ شفیق الرحمن برق طویل علالت کے بعد 94 سال کی عمر میں انتقال کرگئے، پارلیمنٹ کے سب سے معمر رکن نے مراد آباد کے ایک نجی ہسپتال میں اپنی مزید پڑھیں

فلسطین کے وزیراعظم محمد اشتیہ کابینہ سمیت مستعفی ،14 اپریل 2019 کوعہد ہ سنبھالا تھا

فلسطین کے وزیر اعظم محمد اشتیہ کابینہ سمیت مستعفی ہوگئے۔ محمد اشتیہ نے اپنا استعفیٰ صدرمحمود عباس کو بھیج دیا،محمد اشتیہ کا کہنا تھا کہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کا تشدد نہ روک سکا، غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی استعفیٰ کی وجہ بنی۔انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں فلسطین کو ایسی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عہدہ سنبھالنے کے اگلے ہی روز اجلاس میں زور دار اعلان کر دیا 

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ مالیاتی امور میں شفافیت پر سمجھوتہ نہیں ہوگا، احتساب، شفافیت، کوالٹی ورک اور ٹائم ورک ریڈ لائن ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں  اجلاس ہوا جس میں صوبے کے  محکموں کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں اظہار مزید پڑھیں

سدھو موسے والا کے والدین کے گھر جلد دوسرے بچے کی پیدائش متوقع، بھارتی میڈیا کا دعویٰ 

بھارت کے معروف پنجابی گلوکار ‘ سدھو موسے والا ‘ کی والدہ کے حاملہ ہونے کی خبریں بھارت میں تیزی سے وائر ل ہو رہی ہیں تاہم ان کی فیملی کی جانب سے اس پر باضابطہ کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے ۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق مقتول پنجابی گلوکار مزید پڑھیں

یمن کو اسلحہ سمگل کرنے کا الزام، 4پاکستانیوں سمیت 14 ملزمان گرفتار

امریکی حکام نے یمن کو اسلحہ سمگل کرنے کے الزام میں پاکستان کی شناختی دستاویز رکھنے والے 4 افراد سمیت 14 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتارافراد کی شناخت محمد پہلوان، محمدمظہر،غفران اللہ اور اظہار محمد کے ناموں سے ظاہر کی گئی ہے۔ایران سے حوثیوں کو اسلحہ سمگل کرنے کے الزام میں گرفتار دیگر 10 افراد کی مزید پڑھیں