ڈیرہ اسماعیل خان میں ایڈیشنل سیشن جج کے مغوی بھائی کو قتل کردیا گیا، نعش برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایڈیشنل سیشن جج کے مغوی بھائی کو قتل کردیاگیا، طارق حسین کی پنیالہ وانڈھا کریم سے قتل شدہ نعش برآمد ،مقتول کوزبردستی گاڑی میں ڈال کر اغواءکیاگیاتھا۔

“تھانہ پہاڑ پور میں بستی مقبول آباد پہاڑ پور کے رہائشی 59سالہ حاجی محمد بخش ولد حاجی گل محمد اعوان نے 365ppcکے تحت رپورٹ درج کرائی  کہ میں اپنی زیر تعمیر مارکیٹ بالمقابل سول ہسپتال پہاڑ پور میں موجود تھا کہ میرے بیٹے طارق حسین کا ذاتی ملازم احسان عرف ماما ولد افتخار ڈرائیور آیا اور بتایا کہ طارق حسین کو اس کے ذاتی مویشی فارم واقع یامین کالونی کے سامنے نامعلوم افراد زبردستی گاڑی میں بٹھا کر لے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں